counter easy hit

Now

پی سی بی نے نیا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا مگر کسے؟ جان کر ہی آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے کہ ”اب ہمارے کھلاڑی بنیں گے چیتے“

پی سی بی نے نیا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا مگر کسے؟ جان کر ہی آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے کہ ”اب ہمارے کھلاڑی بنیں گے چیتے“

لاہور ; پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گرانٹ بریڈبرن کو تین سال کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے گرانٹ بریڈبرن ایشیاءکپ سے پہلے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ فیلڈنگ کوچ مقرر ہونے کے بعد […]

” عدلیہ نے اپنی ذمہ داری نبھائی ہے اور اب ہمیں ۔۔۔ “ بھارت میں ہم جنس پرستی کی اجازت ملنے پر اداکار عامر خان بھی میدان میں آگئے، ایسا اعلان کردیا جس کی ان سے کسی کو توقع نہ تھی

” عدلیہ نے اپنی ذمہ داری نبھائی ہے اور اب ہمیں ۔۔۔ “ بھارت میں ہم جنس پرستی کی اجازت ملنے پر اداکار عامر خان بھی میدان میں آگئے، ایسا اعلان کردیا جس کی ان سے کسی کو توقع نہ تھی

ممبئی ؛بھارتی سپریم کورٹ نے 2013 میں دیے گئے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دے دیاہے جس پر بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اور ادکارائیں فیصلے کے حق میں میدان میں آ گئیں ہیں اور اسے شاندار اقدام قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی […]

بس بہت ہوگیا، اب ایسے نہیں چلے گا: عمران خان نے کل امریکی وزیر خارجہ کو کیا پیغام دیا؟

بس بہت ہوگیا، اب ایسے نہیں چلے گا: عمران خان نے کل امریکی وزیر خارجہ کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد; گذشتہ روز امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو پاکستان پہنچے۔اسی متعلق معروف صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو جب اسلام آباد پہنچے تو ائیرپورٹ پر ہی ان کو ایک پیغام مل گیا تھا۔اور وہ پیغام اس طرح سے ملا کہ جب ان سے پہلے چئیرمین جوائنٹ […]

اب ان غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں نہیں رہنے دیا جائے گا جو ۔۔۔سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اب ان غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں نہیں رہنے دیا جائے گا جو ۔۔۔سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض ; سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور شیخ ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے واضح کیا ہے کہ ملک کی کسی بھی مسجد میں غیر ملکی موذن اور امام تعینات نہیں کئے جائیں گے، فی الوقت جو غیر ملکی موذن یا اما م کے طور پر کام کررہے ہیں انہیں اس سے روک دیاجا ئے […]

‏میری والدہ کلثوم نواز اب ہوش میں ہیں، حسین نواز

‏میری والدہ کلثوم نواز اب ہوش میں ہیں، حسین نواز

‏میری والدہ کلثوم نواز اب ہوش میں ہیں ‏والدہ نے آنکھیں اسی روزکھولی تھیں جس روز میاں صاحب پاکستان گئے تھے میری والدہ ہونٹ اور ہاتھ پاؤں ہلا سکتی ہیں، لوگوں کو پہچانتی ہیں میری والدہ سر کے اشارے سے ہاں، ناں میں جواب دے سکتی ہیں ‏والدہ کا علاج جاری ہے، ڈاکٹروں کی ٹریٹمنٹ […]

پنجاب میں اب تحریک انصاف کے پاس کتنی نشستیں ہوگئیں؟

پنجاب میں اب تحریک انصاف کے پاس کتنی نشستیں ہوگئیں؟

لاہور: پی پی 83 خوشاب سے آزاد امیدوار غلام رسول سنگا بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ متعدد آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں حکومت سازی کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ 23 آزاد اور ق لیگ کے 8 ایم پی ایز کے ساتھ 297 کی براہ راست منتخب اسمبلی […]

اب کہو مجھے کیوں نکالا

اب کہو مجھے کیوں نکالا

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے اب نواز شریف بولیں ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ لوگوں نے ووٹ کو عزت دی ہے، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ صرف مسلم لیگ (ن) کا تھا اور کسی جماعت کا نہیں تھا۔جمعرات کو شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا عمران خان کی […]

اب عمران خان کی باری ہے۔۔۔۔وزیر اعظم کے عہدے کیلئے اس سے بہتر کوئی امیدوار نہیں، نامور شخصیت نے ایسی بات کہہ دی کہ ٹائیگرز خوشی سے جھوم اٹھے

اب عمران خان کی باری ہے۔۔۔۔وزیر اعظم کے عہدے کیلئے اس سے بہتر کوئی امیدوار نہیں، نامور شخصیت نے ایسی بات کہہ دی کہ ٹائیگرز خوشی سے جھوم اٹھے

کراچی ; عمران خان سے طویل مدت یارانہ رکھنے والے سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم کے عہدے کیلئے بہترین امیدوار ہیں، میں گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اس عہدے کیلئے ان کا کوئی بدل نہیں۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ […]

تم ابھی مجھ سے واقف نہیں ہو ۔۔۔۔ کل فردوس عاشق اعوان نے اپنے مخالف امیدوار کے دفتر میں گھس کر کیا کارروائی کر ڈالی ؟ خبر آ گئی

تم ابھی مجھ سے واقف نہیں ہو ۔۔۔۔ کل فردوس عاشق اعوان نے اپنے مخالف امیدوار کے دفتر میں گھس کر کیا کارروائی کر ڈالی ؟ خبر آ گئی

اگوکی; تحریک انصاف کی نامزد امیدواراین اے 72ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان رات کے آخری پہر کارنر میٹنگ کے بعد کارکنوں کے ہمراہ وندل سے قافلہ کی شکل میں گزر رہیں تھی جیسے ہی قافلہ ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار این اے 72 سے سید اشتیاق الحسن گیلانی کی رہائش گاہ اور اس کے […]

میاں نواز شریف کو جیل میں ائیر کنڈیشنر کے بعد ایسی سہولت مل گئی کہ قید خانہ اب (ن) لیگ کا ہیڈکوارٹر بن کر رہ جائے گا

میاں نواز شریف کو جیل میں ائیر کنڈیشنر کے بعد ایسی سہولت مل گئی کہ قید خانہ اب (ن) لیگ کا ہیڈکوارٹر بن کر رہ جائے گا

اسلام آباد; سابق وزیراعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں ایئر کنڈیشنر فراہم کردیا گیا، وزیر قانون پنجاب کہتے ہیں کی وفاق کی تجویز پر سہولت دی گئی، نگراں حکومت کا یہ اختیار نہیں تھا۔وزیر قانون پنجاب ضیاء حیدر رضوی کہتے ہیں وفاقی حکومت کی تجویز پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل […]

امتحان کے دنوں میں عمران خان والدین کو لے آتےکہ اب پاس کردیں، آئندہ اچھی کارکردگی دکھائے گا: چوہدری نثار علی خان

امتحان کے دنوں میں عمران خان والدین کو لے آتےکہ اب پاس کردیں، آئندہ اچھی کارکردگی دکھائے گا: چوہدری نثار علی خان

ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہم جماعت رہے ہیں، سردار ایازصادق، پرویز خٹک، عمران خان اور چوہدری نثار کے ذاتی تعلقات بھی کسی سے ڈھکے چھپے نہیں اور نہ ہی کبھی انہوں نے اس بات کو چھپانے کی کوشش کی لیکن اب چوہدری نثار […]

میاں صاحب: چند ماہ پہلے تو ہماری آواز آپ نہیں سنتے تھے مگر اب جبکہ آپ اڈیالہ جیل میں ہیں تو آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے آپ کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کیو ں کی ؟ اقلیتی سیاستدان ڈاکٹر رمیش کمار کا نواز شریف اور مریم نواز کے نام خط منظر عام پر آگیا

لاہور; مسلم لیگ (ن)کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد میرے لئے آج کا کالم لکھنا اپنی سیاسی زندگی کے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک ہے کیونکہ میں دیگر دیرینہ کارکنوں کی طرح ہمیشہ اپنے سابق قائد میاں نواز شریف کا خیرخواہ رہا، کسی کو مشکل وقت میں چھوڑ دینا میری […]

اب آپ بھی نوازشریف اور عمران خان کو تیلی لگا سکتے ہیں انتہائی شاندار پیشکش

اب آپ بھی نوازشریف اور عمران خان کو تیلی لگا سکتے ہیں انتہائی شاندار پیشکش

لاہور ;25 جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور اس کیلئے ایک ہفتے سے بھی کم کا وقت رہ گیاہے جس کے باعث ہر طرف سیاسی گہما گہمی نظر آ رہی ہے اور سڑکوں کے علاوہ گلیوں میں مختلف پارٹیوں کے پرچموں کی بہار دیکھنے میں ا ٓرہی ہے تاہم ایسی […]

جماعت اسلامی کے جلسے کے دوران سراج الحق خطاب کے لیے آئے تو سٹیج گر گیا ،اب جلسہ گاہ میں کیا ہو رہا ہے ؟جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

جماعت اسلامی کے جلسے کے دوران سراج الحق خطاب کے لیے آئے تو سٹیج گر گیا ،اب جلسہ گاہ میں کیا ہو رہا ہے ؟جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

پشاور;مہمند ایجنسی میں جماعت اسلامی کے جلسے کے دوران سٹیج گر گیا تاہم اس کے نتیجے میں سراج الحق سمیت دیگر رہنمامحفوظ رہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مہمند ایجنسی میں جماعت اسلامی کے جلسے کے دوران ضرورت سے زیادہ افراد سٹیج پر چڑھ گئے جس کے باعث سٹیج گر گیا جس کے نتیجے میں […]

اب تو سب کو پتہ ہے بلکہ ۔۔۔۔شہباز شریف وزیر اعظم کیوں نہیں بن سکتے ؟ معروف صحافی نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری (ن) لیگی قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

اب تو سب کو پتہ ہے بلکہ ۔۔۔۔شہباز شریف وزیر اعظم کیوں نہیں بن سکتے ؟ معروف صحافی نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری (ن) لیگی قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

اسلام آباد; نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی محمد مالک نے کہا کہ جہاں تک سب لوگ شہباز شریف کی بات کر رہے ہیں تو ان کی پریس کانفرنس کے دو زاویے ہیں ۔ ایک تو اب سب کو پتہ ہے کہ چونکہ ہم اتحاد کی طرف جا رہے […]

1 8 9 10 11 12 16