counter easy hit

Nine

نیشنل بینک کو 9 ماہ میں 14.7 ارب کا منافع

نیشنل بینک کو 9 ماہ میں 14.7 ارب کا منافع

کراچی: نیشنل بینک کو رواں سال کے ابتدائی9 ماہ کے دوران 9.6 فیصد اضافے سے 14.7 ارب روپے کا خالص منافع ہواہے۔ رواں سال کے ابتدائی9 ماہ کے دوران 9.6 فیصد اضافے سے نیشنل بینک کو 14.7 ارب روپے کے خالص منافع ہوا ہے جس کے نتیجے میں فی حصص آمدنی6.91 روپے ہوگئی جو گزشتہ مالی […]

ہالی وڈ فلم ”بلیڈ رنر ٹونٹی فورٹی نائن” امریکی باکس آفس پر چھا گئی

ہالی وڈ فلم ”بلیڈ رنر ٹونٹی فورٹی نائن” امریکی باکس آفس پر چھا گئی

نیو یارک: فکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”بلیڈ رنر ٹونٹی فورٹی نائن” ریلیز کے پہلے ہفتے 3 کروڑ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی۔ سائنس فکشن فلم   بلیڈ رنر   کے سلسلے کی دوسری فلم شائقین کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب،   بلیڈ رنر ٹونٹی فورٹی نائن   نے ریلز کے پہلے ہفتے 3 کروڑ 10 […]

سندھ حکومت کا 6 ہزار 900 اساتذہ کی بھرتی کا ف

سندھ حکومت کا 6 ہزار 900 اساتذہ کی بھرتی کا ف

کراچی: اساتذہ بھرتی کرنے کا مقصد صوبے کے 3 ہزار سکولوں کوفعال کرنا ہے، وزیراعلیٰ نے سمری منظور کر لی، کراچی، حیدرآباد، سکھر ودیگر شہروں میں 286 کلسٹر سکول بھی قائم کیے جائینگے۔ سندھ حکومت نے صوبے کے 3ہزار غیرفعال سکولوں کو فعال کرنے کے لیے 6ہزار 953 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا […]

نو باریاں اور نو پٹاریاں

نو باریاں اور نو پٹاریاں

ہماری ٹی وی چینلز کی دنیا پرنٹ میڈیا اور احباب کی گپ شپ محفلوں میں سیاست بازی الزام تراشی تو خیر سکہ رائج الوقت ہے اور عرصہ دراز سے ہے لیکن اس ماتم کا تسلسل بھی ہے کہ غربت و بیروزگاری میں بھی مسلسل اضافے کا رجحان ہے۔ مہنگائی و بیروزگاری کا جائزہ لیں تو ایک بات […]

نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کارکن کو 14 سال قید کی سزا

نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کارکن کو 14 سال قید کی سزا

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کارکن کو 14 سال قید کی سزا سنادی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کے کارکن نعیم کو دھماکا خیز مواد کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید کی سزا سنادی۔ پولیس […]

آسٹریلیا کے مچل مارش 9 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

آسٹریلیا کے مچل مارش 9 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

آسٹریلیا کے مچل مارش 9 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر مچل مارش انجری کے باعث ہاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے بھی باہر ہوگئے تھے—فائل/فوٹو: اے پی آسٹریلیا کے نوجوان آل راؤنڈر مچل مارش کندھے کی انجری کے باعث اگلے 9 ماہ کے لیے ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد رواں سال […]

کراچی: ڈینگی کے مزید 9 کیسز رپورٹ

کراچی: ڈینگی کے مزید 9 کیسز رپورٹ

شہر میں ڈینگی وائر س کے مذید 9کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد52ہو گئی ہے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 22سے 28جنوری کے دوران کراچی میں ڈینگی وائرس کے 9مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 4افراد […]

بھارت : نو سو لڑکیوں نے مہندی لگانے کا ریکارڈ بنالیا

بھارت : نو سو لڑکیوں نے مہندی لگانے کا ریکارڈ بنالیا

بھارت میں900لڑکیوں نے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے لئے بیک وقت بڑی تعداد میں جمع ہوکر خوب مہندی لگوائی۔ مہندی لگانے کا شوق عموما ًہر لڑکی کو ہی ہوتا ہے تاہم بھارت میں سینکڑوں خواتین نے اپنے اس شوق کو پورا کرنے کا وکھرا انداز اپنایا اور عالمی ریکار ڈ قائم کرنے کے لئے بڑی […]

نائن الیون کے بعد سانحہ الیون نائن!

نائن الیون کے بعد سانحہ الیون نائن!

تمام تجزئیے، اندازے اور ایگزٹ پول غلط ثابت ہوگئے، جمہوریت کے چیمپئن امریکہ میں پہلی خاتون صدر بننے کا خواب چکناچور ہوگیا، اپنی غیرمحتاط زبان درازی سمیت ملکی اور غیرملکی امور پر ناقابل یقین حد تک خطرناک عزائم کا اظہار کرنے والے غیرسیاسی شخصیت وارب پتی سفید فام بزنس مین ڈونلڈ ٹرمپ الیکٹرول کالج میں […]

عامر خان کی جانب سے بھی فواد خان کیلئے نو لفٹ کا بورڈ

عامر خان کی جانب سے بھی فواد خان کیلئے نو لفٹ کا بورڈ

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ نے ” اے دل ہے مشکل ” کے تمام اداکاروں کی پرفارمنس کی تعریف کی لیکن فواد خان کے کام کو سراہنا بھول گئے ممبئی: بالی ووڈ اداکارعامر خان نے فلم   اے دل ہے مشکل   دیکھنے کے بعد تمام فنکاروں کی اداکاری کو سراہا تاہم وہ بھی کرینہ کپورکی طرح پاکستانی […]

سانحہ کارساز کو نو سال بیت گئے، شہیدوں کا لہو آج بھی انصاف کا منتظر

سانحہ کارساز کو نو سال بیت گئے، شہیدوں کا لہو آج بھی انصاف کا منتظر

سانحہ کارساز کو نو سال گزرنے کے باوجود بم دھماکوں میں پیاروں کو کھونے والے آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ حکومت نے انصاف دلوانے کے بجائے مقدمے کی فائل ہی بند کر دی۔ کراچی: اپنی محبوب رہنما کی آمد کی خوشیاں مناتے لوگ بچے، بوڑھے، جوان اور خواتین سبھی بی بی بے نظیر شہید […]

ابوظہبی :تین برس ، نو میں سے صرف دو میچوں میں کامیابی

ابوظہبی :تین برس ، نو میں سے صرف دو میچوں میں کامیابی

ابوظہبی (یس اردو نیوز ) ابوظہبی کے شیخ زیڈ سٹیڈیم میں پاکستان پچھلے تین سال میں نو میں سے صرف دو میچ جیتا ۔ آج شاہین کالی آندھی کے خلاف میچ جیتیں گے تو ناکامی کا نشان بن جانے والے میدان کی تاریخ بدل دیں گے ۔ ریکارڈ بک پر نظر ڈالیں تو پاکستان نے […]

فائدہ جنرل ضیائی پھکی سے ہو گا

فائدہ جنرل ضیائی پھکی سے ہو گا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ابھی کل ہی ہم نائین الیون کی پندھرویں برسی منا کر ہٹے ہیں شکر ہے زنجیر زنی نہیں کی ورنہ ہم گرم پانی سے ٹکور کر رہے ہوتے۔ پندرہ سال پہلے دنیا کا سب سے بڑا فراڈ ڈرامہ رچایا گیا۔ مجھے وہ دن اچھی طرح یاد ہے ساماکو جو اوڈی […]

نسلی امتیاز

نسلی امتیاز

تحریر : طارق حسین بٹ نائن الیون کے بعد افغان جنگ اپنے مہلک اثرات سے جنوبی ایشیا کے امن کو تار تار کر رہی تھی کہ امریکہ نے برطا نوی وزیرِ اعظم ٹونی بلئیر کے پر زور دبائو پر عراق کے خلاف فوج کشی کر دی۔عراق پر الزام یہ لگا یا گیا کہ وہ کیمیاوی […]

دلی کدورت

دلی کدورت

تحریر : طارق حسین بٹ شان نائن الیون مسلمانوں کے قتلِ عام کا ایسا صیہونی منصوبہ تھا جس میں لاکھوں افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے۔ افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی جس کے نتیجے میں افغان مہاجرین کے ریلے نے پاکستان کا رخ کیا اور اس کی معیشت اور معاشرت کو […]

امریکہ کی مذاکرات کے لئے منتیں کیوں

امریکہ کی مذاکرات کے لئے منتیں کیوں

تحریر : علی عمران شاہین کہاں وہ فرعونی و نمرودی لب و لہجہ اور ان سے بڑھ کر بھڑکیں کہ نائن الیون کے ذمہ داروں کو ہمارے حوالے کر دو، ورنہ… ورنہ ہم اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، پتھر کے دور میں دھکیل دیں گے اور کہاں یہ ذلت و پستی وہی سپرپاور اپنے […]

نائن الیون کی دہشت گردی کا ملبہ سعودی عرب پر نہیں ڈالا جاسکتا، سینیٹر پروفیسر ساجد میر

نائن الیون کی دہشت گردی کا ملبہ سعودی عرب پر نہیں ڈالا جاسکتا، سینیٹر پروفیسر ساجد میر

لاہورایس ڈیسک)امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میرنے امریکی سینٹ کی طرف سے نائن الیون حملوں میں مارے جانیوالے افراد کے لواحقین کو سعودی عرب کیخلاف نقصان کے ازالے کیلئے مقدمہ دائر کرنے کی اجازت دینے کے بل کی منظوری پر کڑی تنقید کی ہے اورکہاہے کہ اس بل کے ذریعے امریکہ […]