counter easy hit

ابوظہبی :تین برس ، نو میں سے صرف دو میچوں میں کامیابی

Abu Dhabi won only two matches in three years, nine

Abu Dhabi won only two matches in three years, nine

ابوظہبی (یس اردو نیوز ) ابوظہبی کے شیخ زیڈ سٹیڈیم میں پاکستان پچھلے تین سال میں نو میں سے صرف دو میچ جیتا ۔ آج شاہین کالی آندھی کے خلاف میچ جیتیں گے تو ناکامی کا نشان بن جانے والے میدان کی تاریخ بدل دیں گے ۔ ریکارڈ بک پر نظر ڈالیں تو پاکستان نے شیخ زید سٹیڈیم میں 29 ایک روزہ میچوں میں قسمت آزمائی کی ، گرین شرٹس نے 13 مقابلوں میں فتح کے جھنڈے گاڑے ۔ اس گرائونڈ پر مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز صرف 3 ون ڈے میچز ہی کھیل سکی اور بدقسمتی سے کالی آندھی کو تینوں مقابلوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website