counter easy hit

ہالی وڈ فلم ”بلیڈ رنر ٹونٹی فورٹی نائن” امریکی باکس آفس پر چھا گئی

نیو یارک: فکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”بلیڈ رنر ٹونٹی فورٹی نائن” ریلیز کے پہلے ہفتے 3 کروڑ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی۔

The Hollywood movie "Blade Runner twenty Forty Nine" hit the American box officeسائنس فکشن فلم   بلیڈ رنر   کے سلسلے کی دوسری فلم شائقین کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب،   بلیڈ رنر ٹونٹی فورٹی نائن   نے ریلز کے پہلے ہفتے 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کما کرسب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اسی ہفتے ریلیز ہونے والی ادرس ایلبا اور کیٹ ونسلٹ کی فلم “دی ماؤنٹین بیٹوین اس” دوسرے نمبر پر رہی، جس نے ایک کروڑ ڈالر کا بزنس کیا۔ تیسرے نمبر پر رہی، ہارر فلم  اٹ   نے رواں ہفتے بھی 95 لاکھ ڈالر کما لیے ہیں۔ اینیمیٹڈ فلم مائی لٹل پونی 88 لاکھ ڈالر کما کر چوتھے نمبر پر رہی۔