counter easy hit

امیتابھ بچن کی نئی فلم “شمیتابھ ” کا ٹریلر جاری

Shamitabh

Shamitabh

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کی نئی فلم “شمیتابھ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم رواں سال چھ فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔