counter easy hit

نئی فلم کا سکرپٹ مکمل، میوزک پر کام ہو رہا ہے : جاوید شیخ

Javed Sheikh

Javed Sheikh

لاہور (جیوڈیسک) معروف فلمساز و ہدایتکار جاوید شیخ نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فلم اردو زبان میں بنائی جا رہی اس کا سکرپٹ مکمل ہو گیا ہے۔

اب اس کے میوزک پر کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فلم میں میرا بیٹا شہزاد شیخ ہیرو کا کردار ادا کریگا۔ فلم میں ہمایوں سعید بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔