counter easy hit

New Delhi

پنجاب رینجرز، بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے درمیان اجلاس 9 ستمبر سے نئی دہلی میں شروع ہوگا

پنجاب رینجرز، بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے درمیان اجلاس 9 ستمبر سے نئی دہلی میں شروع ہوگا

لاہور : پنجاب رینجرز اور بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے سربراہان کے درمیان چار روزہ اجلاس نو ستمبر سے نئی دہلی میں شروع ہو گا۔ پاکستان رینجرز کے مطابق پنجاب رینجرز کے ڈی جی عمر فاروق برکی اور بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے آئی جی کے درمیان اجلاس نو ستمبر کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی […]

پاک بھارت سیریز؛ امیدوں کا آخری دیا بھی بجھ گیا

پاک بھارت سیریز؛ امیدوں کا آخری دیا بھی بجھ گیا

لاہور / نئی دہلی: پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کی امیدوں کا آخری دیا بھی بجھ گیا، مذاکرات میں ٹال مٹول سے مودی سرکار نے شائقین کرکٹ کو مایوس کر دیا، وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور و قومی سلامتی سرتاج عزیز پڑوسی ملک جائینگے نہ باہمی مقابلوں کے سلسلے میں کوئی مثبت […]

حریت رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری رکھیں گے، پاکستانی ہائی کمشنر

حریت رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری رکھیں گے، پاکستانی ہائی کمشنر

نیو دہلی : بھارت میں متعین پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ حریت کانفرنس کشمیریوں کی اہم نمائندہ جماعت ہے اور پاکستان حریت رہنماؤں سے ہونے والی ملاقاتوں کو جاری رکھے گا۔ بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے علاوہ دیگر مسائل […]

ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

نئی دلی : جیولری کے انٹرنیشنل ہفتہ میں ٹینس کوئن ثانیہ مرزا ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ ثانیہ مرزا نے مدراسی ساڑھی پہن رکھی تھی۔ مشرقی اور مغربی فنون کے شاہکار زیورات کی نمائش کی۔ ٹینس اسٹار کو نئے روپ میں دیکھ کر پرستار داد دیئے بغیر نہ رہ سکے اور خوب خوشی کا اظہار […]

بھارتی فلم بہو بالی نے چار ہفتے میں 500 سو کروڑ کما لیے

بھارتی فلم بہو بالی نے چار ہفتے میں 500 سو کروڑ کما لیے

نیو دہلی : بھارتی سینما کی مہنگی ترین فلم بہو بالی کو جیسے کوئی بریک ہی نہیں لگ رہی ہے۔ فلم نے اپنی ریلز کے بعد جہاں لاکھوں دلوں کو فتح کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ ہی اس نے بھارتی سینما کے کئی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے ہیں۔ اس فلم نے ساوتھ […]

نئی دہلی فیشن ویک، ماڈلز کی خوبصورت ملبوسات کے ساتھ کیٹ واک

نئی دہلی فیشن ویک، ماڈلز کی خوبصورت ملبوسات کے ساتھ کیٹ واک

نئی دہلی : پھولوں سے سجے خوبصورت ریمپ پر ماڈلز نے فیشن ڈیزائنر روہت بال کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی۔ پیراہن میں سفید، سرخ، میرون، گولڈن اور سیاہ رنگ نمایاں رہا۔ پانچ روز تک جاری رہنے والے اس فیشن شو میں بارہ ممالک کے فیشن ڈیزائنر حصہ لیں گے۔ Post Views – پوسٹ […]

ستمبر میں نیویارک میں نواز مودی ملاقات کا امکان

ستمبر میں نیویارک میں نواز مودی ملاقات کا امکان

نئی دہلی : بھارتی اخبار’’ اکنامک ٹائمز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نیویارک میں ستمبر میں پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ اخبار کے مطابق ستمبر میں دو نوں وزرائے اعظم کے دمیان ملاقات اور باضابطہ مذاکرات کے آغاز کا انحصار قومی سلامتی کے […]

ممبئی حملہ کیس: یعقوب میمن کو پھانسی دے دی گئی

ممبئی حملہ کیس: یعقوب میمن کو پھانسی دے دی گئی

نئی دہلی : ممبئی حملوں کے لئے سرمایہ فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار یعقوب میمن کوپھانسی دے دی گئی۔ بھارتی سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے بدھ کو رات دیر تک کیس کی سماعت کی جس میں ممبئی حملوں کے الزام میں گرفتار یعقوب میمن کے وکلا کی جانب سے عدالت سے اپیل […]

پرویز مشرف کا نام بھارتی نصاب میں بطور 6 عظیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا

پرویز مشرف کا نام بھارتی نصاب میں بطور 6 عظیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا

نئی دہلی : سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے محکمہ تعلیم نے اسکول کے نصاب میں 6 عظیم شخصیات میں شامل کردیا۔ مدھیہ پردیش کے اسکولوں میں تیسری جماعت کی کتاب میں پرویز مشرف کا نام نمایاں شخصیات میں شامل کیا گیا اور ان کی تصویر بھی شائع کی […]

یعقوب میمن کو پھانسی انصاف کا مذاق ہے: جسٹس کاٹجو

یعقوب میمن کو پھانسی انصاف کا مذاق ہے: جسٹس کاٹجو

نئی دہلی (کامران غنی) ممبئی بم دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی مجوزہ پھانسی کے خلاف ہندوستان کی کئی سرکردہ شخصیتیں کھل کر سامنے آ گئی ہیں۔ ان میں بھارتی جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر شتروگھن سنہا، مشہور فلمی اداکار نصیر الدین شاہ، رام جیٹھ ملانی، منی شنکر ایر، مہیش بھٹ، سیتا رام یچوری سمیت […]

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے عید ملن پارٹی

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے عید ملن پارٹی

نئی دہلی : بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے آج عید ملن پارٹی دی جارہی ہے، پارٹی میں کشمیری حریت رہنما بھی شرکت کر رہے ہیں۔ بھارت میں آج سب کی توجہ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی جانب سے دی جانے والی عید ملن پارٹی پر مرکوز ہے، پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقد […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے 8 کرکٹ گراؤنڈز کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے 8 کرکٹ گراؤنڈز کا اعلان

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے شہروں کے ناموں کا اعلان کردیا جب کہ میگا ایونٹ کے تمام میچز 8 گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچز بھارت کے 8 مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے جب […]

بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور آج دولہا بنیں گے

بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور آج دولہا بنیں گے

نئی دہلی : بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔دہلی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں شادی کی تمام تیاریاں مکمل ہیں ۔34 سال کے شاہد کپور کی شادی دہلی سے تعلق رکھنے والی21 سال کی میرا راجپوت سے ہو رہی ہے، جس میں دولہا دلہن کے قریبی […]

پاکستان میانمار نہیں اس لئے بھارت کسی کارروائی کی جرأت نہیں کرسکتا، پرویز مشرف

پاکستان میانمار نہیں اس لئے بھارت کسی کارروائی کی جرأت نہیں کرسکتا، پرویز مشرف

نئی دہلی : سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان میانمار نہیں بلکہ ایٹمی طاقت ہے اس لئے بھارت ایسی کوئی کارروائی کرنے کی جرأت نہیں کرسکتا۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک […]

ہربھجن سنگھ نے ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد میں وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑدیا

ہربھجن سنگھ نے ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد میں وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑدیا

نئی دہلی : بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد میں وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں جب انھوں نے امرالقیس کو آؤٹ کیا تو اس کے ساتھ ہی وہ پاکستان کے سابق سپر اسٹار سے آگے نکل چکے تھے، وسیم نے اپنے کیریئر میں […]

سری نواسن کے وفاداروں کی شامت آ گئی، بھارتی بورڈ سے چھٹی

سری نواسن کے وفاداروں کی شامت آ گئی، بھارتی بورڈ سے چھٹی

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ میں این سری نواسن کے وفاداروں کی شامت آگئی، سابق دور میں بھرتی کیے گئے کئی آفیشلز کو برطرف کیا جاچکا ہے، بھارتی ٹیم کے لاجسٹنگ منیجر اور چیف فنانشل آفیسر کی بھی چھٹی کردی گئی ہے، ڈاکٹر آر این بابا کو بھی نظر انداز کردیا گیا۔ بی سی […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

نئی دلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اب پاک بھارت مذاکرات کا راگ الاپنا شروع کر دیا ہے۔ پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے اور ہر وقت جنگ کی دھمکی دینے والے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو حکومت کے ایک سال پورا ہونے پر شاید کچھ ہوش آگیا ہے اسی لیے انہوں […]

عزیر احمد کو پی ایچ ڈی ڈگری تفویض

عزیر احمد کو پی ایچ ڈی ڈگری تفویض

نئی دہلی (نامہ نگار ) آج دہلی یونیورسٹی کے انڈور اسٹیڈیم میں منعقد کنوکیشن میں عزیر احمد کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی۔ انہوں نے پروفیسر ابن کنول کی نگرانی میں ‘ناقدین اقبال کا تنقیدی مطالعہ’ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مکمل کیا۔ انہوں نے جامعہ اسلامیہ سنابل سے عالمیت اور […]

افروز عالم کی کتاب ”کویت میں ادبی پیش رفت” جلد ہی منظر عام

افروز عالم کی کتاب ”کویت میں ادبی پیش رفت” جلد ہی منظر عام

نئی دہلی (کامران غنی) کویت میں مقیم معروف شاعر اور نثر نگار افروز عالم کی ترتیب کردہ کتاب ”کویت میں ادبی پیش رفت” جلد ہی منظر عام پر آنے والی ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع اور مضامین کے اعتبار سے نہ صرف یہ کہ منفرد ہے بلکہ تحقیقی نوعیت سے بھی دستاویزی حیثیت کی حامل ہے۔ […]

فکسنگ بم سے آئی پی ایل کے درو دیوار جھنجھنا اٹھے

فکسنگ بم سے آئی پی ایل کے درو دیوار جھنجھنا اٹھے

نئی دہلی / احمد آباد: ایک اور فکسنگ بم سے آئی پی ایل کے درودیوار جھنجھنا اٹھے، بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے رواں سیزن کے کم سے کم تین میچز کو فکسڈ قرار دے دیا، 2بکیز کو گرفتار کرلیا گیا، ایک بیمار بن کر اسپتال میں داخل جبکہ2 سٹے باز بھائی فرار ہونے میں کامیاب […]

شاہد کپور کا میرا کو ہیرے کی انگوٹھی کا تحفہ

شاہد کپور کا میرا کو ہیرے کی انگوٹھی کا تحفہ

نئی دلی : بالی ووڈ کے اداکار شاہد کپور نے اپنی منگیتر میرا راجپوت کو قیمتی انگوٹھی کا تحفہ دیا ہے جس کی مالیت 23 لاکھ روپے ہے۔ شاہد کپور جلد ہی اپنی منگیتر میرا راجپوت سے شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے نئی دلی میں میرا راجپوت کے گھر پر منگنی […]

نیپال اور بھارت میں 7.4شدت کا زلزلہ

نیپال اور بھارت میں 7.4شدت کا زلزلہ

کھٹمنڈو : نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں سات اعشاریہ چار شدت کا زلزلہ، مرکز ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب نامچے بازار تھا، بھارت کے بھی شمال اور مشرقی علاقوں میں زلزلہ، جھٹکے نئی دلی اور مغربی بنگال میں بھی محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شمال اور مشرقی حصوں اورنئی دلی میں بھی […]

کوئن نے کنگنا رناوت کو ایک اور ایوارڈ دلا دیا

کوئن نے کنگنا رناوت کو ایک اور ایوارڈ دلا دیا

نیو دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کنگنا رناوت کو ان کی فلم کوئن نے بھارت کا سب سے بڑے فلمی ایوارڈ سے نواز دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی میں بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دیئے جانے والے سب سے بڑے ایوارڈز ’’نیشنل ایوارڈز ‘‘کی تقریب ہوئی، جس کے مہمان خصوصی بھارت […]

امیتابھ بچن نے بھارت کا سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

امیتابھ بچن نے بھارت کا سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کو بھارت کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’’پدم وبھوشن‘‘ سے نواز دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں بگ بی کے نام سے مشہور اداکار امیتابھ بچن کو ان کی فنیخدمات کے اعتراف میں بھارتی حکومت نے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’’پدم وبھوشن‘‘سے نوازا […]