counter easy hit

millions

کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں کا کپڑا جل گیا

کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں کا کپڑا جل گیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون نمبر ایک میں کپڑے کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اور ضروی سامان جل گیا، جبکہ آگ بجھانے کی کوشش کے دوران گودام کا مالک جھلس کر زخمی ہوگیا ہے۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ابتداء میں 2فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے اور […]

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے کنگ خان کا نرالا انداز

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے کنگ خان کا نرالا انداز

کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے کنگ خان نے پھر نرالا انداز دکھایا، مداحوں کے ساتھ ’چھمک چھلو‘ گانے پر دلچسپ ڈانس پرفارم کرکے سب کو خوش کردیا۔ شاہ رخ خان نے ‘رئیس کی تشہیری مہم کے سلسلے میں ایک کالج میں ہونے والی تقریب میں طالبات کے ساتھ رقص کیا، شاہ رخ خان اس موقع […]

لاکھوں سال پرانے ’’اودبلاؤ‘‘ کے آثار دریافت

لاکھوں سال پرانے ’’اودبلاؤ‘‘ کے آثار دریافت

بیجنگ: ماہرین نے چین کے جنوب مغربی علاقے سے دیوقامت اودبلاؤ کے رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جو 60 لاکھ سال پہلے کے ہیں۔ یہ قدیم و معدوم اودبلاؤ اتنا بڑا تھا کہ اس کا صرف سر ہی 21 سینٹی میٹر چوڑا تھا جب کہ اس کی دوسری ہڈیوں کو دیکھتے ہوئے سائنسدانوں نے اندازہ لگایا ہے کہ […]

صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی ووٹ ڈالے ، ڈونلڈ ٹرمپ

صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی ووٹ ڈالے ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی طور پر ووٹ ڈالے تاہم ان ووٹوں کو نکال بھی دیا جائے تو تب بھی صدارتی الیکشن وہ جیت جائیں گے۔ امریکی صدارتی انتخابات کو کئی دن گزر چکے ہیں لیکن عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر ماننے کے […]

ماسکو :روسی بزنس مین نے بیٹی کی شادی پر کروڑوں لٹا دیئے

ماسکو :روسی بزنس مین نے بیٹی کی شادی پر کروڑوں لٹا دیئے

الخوم شوکیرووا کی بیٹٰی کی شادی میں ڈریس ڈیزائنر نے 5 لاکھ سترہ ہزار پائونڈ مالیت کا ڈریس تیار کیا ، 9 ہزار مہمان شریک ہوئے ماسکو: ماسکو میں روسی بزنس مین نے اپنی بیٹی کی شادی پر کروڑوں روپے لٹا دیئے ۔ماسکو میں آئل ٹائیکون الخوم شوکیرووا کی بیٹی کی شادی ہوئی جس میں […]

کروڑوں دلوں کی دھڑکن شاہ رخ خان 51برس کے ہوگئے

کروڑوں دلوں کی دھڑکن شاہ رخ خان 51برس کے ہوگئے

بالی ووڈ میں دو دہائیوں سے راج کرنے والے اورکروڑوں دلوں کی دھڑکن اداکارشاہ رُخ خان عرف کنگ خان2نومبر کو 51برس کے ہوگئے۔ 2نومبر1965کو نئی دہلی پیدا ہونے والے اداکارشاہ رُخ خان نے اپنے کیریئر کا آغاز 1980میں چھوٹی اسکرین سے کیا جبکہ فلمی دنیا میں ان کی آمد 1992میں فلم دیوانہ کے ذریعے ہوئی۔ […]

ملتان: مسلح ڈاکو میڈیکل اسٹور سے لا کھوں روپے لوٹ کر فرار

ملتان: مسلح ڈاکو میڈیکل اسٹور سے لا کھوں روپے لوٹ کر فرار

ملتان میں دو مسلح ڈاکو میڈیکل اسٹور سے لا کھوں روپے لوٹ کر فرار ہ و گئے۔ دنیا نیوز سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ پولیس نے تا حال مقدمہ درج نہیں کیا۔ ملتان: 6 نمبر چورنگی کے قریب میڈیکل اسٹور پر دو مسلح ڈاکوؤں نے عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے […]

عمر اکمل کے ایک دن کیلیے چٹاگانگ نے لاکھوں خرچ کرڈالے

عمر اکمل کے ایک دن کیلیے چٹاگانگ نے لاکھوں خرچ کرڈالے

چٹاگانگ (جیوڈیسک) انتہائی باصلاحیت قرار دیے جانے والے پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل کا ستارہ ان دنوں کچھ زیادہ ہی گردش میں ہے۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں وہ انگلینڈ کے خلاف بری طرح ناکام ہوئے ہی تھے لیکن بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اپنے پہلے میچ بھی وہ متاثر نہ کرسکے۔ چٹاگانگ وائکنز کو ان […]

پی آئی اے اور پالپا کے مذاکرات ناکام، تنازع طول پکڑ گیا، کروڑوں کا نقصان، مسافر خوار

پی آئی اے اور پالپا کے مذاکرات ناکام، تنازع طول پکڑ گیا، کروڑوں کا نقصان، مسافر خوار

اسلام آباد : ترجمان سول ایوی ایشن ڈویژن شیر علی خان کا پالپا سے مذاکرات کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے لئے قومی مفادات پہلی ترجیح ہیں۔ پالپا کے مطالبات پی آئی اے مینجمنٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہیں۔ ہمیں پالپا کی پیشگی شرائط قبول نہیں ہیں۔ پالپا کے […]

پشاور ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

پشاور ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

پشاور (جیوڈیسک) اے ایس ایف نے باچا خان ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق پشاور ایئر پورٹ سے قطر ایئر لائن کے ذریعے دوحا جانے والے مسافر سمید گل کے […]

بھارت سے آنیوالی ٹرین سے لاکھوں کا بیج چوری، 4 افراد گرفتار

بھارت سے آنیوالی ٹرین سے لاکھوں کا بیج چوری، 4 افراد گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے لاہور آنے والی مال گاڑی کے ڈبے کی سیل توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا بیج چوری کر لیا گیا، ریلوے پولیس نے واہگہ بارڈر کے نواحی علاقے بھانو چک میں چھاپہ مار کر 4 ملزموں عابد، محمد طارق، عامر اور عارف حسین کو گرفتار کر […]

کوئٹہ : بلوچستان کانسٹیبلری کے اسلحہ خانہ سے کروڑوں کا اسلحہ غائب

کوئٹہ : بلوچستان کانسٹیبلری کے اسلحہ خانہ سے کروڑوں کا اسلحہ غائب

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان کانسٹیبلری کے اسلحہ خانہ سے کروڑوں کا اسلحہ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلحہ خانہ سے اے کے 47، نائن ایم ایم اور دیگر اسلحہ چوری ہوچکا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی اور اسلحہ […]

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی گئی ہے۔ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بینکاک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی 35 کلو چاندی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54

پاکستانی اشرافیہ اور عام آدمی

پاکستانی اشرافیہ اور عام آدمی

تحریر:عقیل احمد خان لودھی لاقانونیت کی موجودہ صورتحال دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ دنیا میں شاید پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جہاں جدت کے اس دور میں بھی انسانوں کوجانوروں سے بدترین سمجھ کر تجربوں کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے اور اس میں واضح طور پر طبقاتی نظام ابھر ابھر کر ہر روز […]

کربلا : لاکھوں افراد کی زیارت روضہ امام حسین علیہ سلام

کربلا : لاکھوں افراد کی زیارت روضہ امام حسین علیہ سلام

کربلا(یس ڈیسک) شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد نے کربلائے معلی میں حضرت امام حسین علیہ سلام کے روضے کی زیارت کی۔ کربلا میں عزاداران نے چہلم امام حسین علیہ سلام کے موقع پر سینہ کوبی اور زنجیر زنی کی۔ چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد کی آمد کے سلسلے میں سیکیورٹی […]

چین سے معاہدوں کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کو روزگار ملے گا، نواز شریف

چین سے معاہدوں کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کو روزگار ملے گا، نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو لوڈشیڈنگ کی مصیبت سے بچانے کے لیے چین جا رہا ہوں جہاں اہم منصوبوں پر معاہدے کیے جائیں گے جس کے ذریعے پاکستان کے 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملےگا۔ وزیراعظم نواز شریف تین روزہ ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون تنظیم […]