counter easy hit

ملتان: مسلح ڈاکو میڈیکل اسٹور سے لا کھوں روپے لوٹ کر فرار

MULTAN: Armed robbers looted millions Pharmacies La Escape

MULTAN: Armed robbers looted millions Pharmacies La Escape

ملتان میں دو مسلح ڈاکو میڈیکل اسٹور سے لا کھوں روپے لوٹ کر فرار ہ و گئے۔ دنیا نیوز سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ پولیس نے تا حال مقدمہ درج نہیں کیا۔

ملتان: 6 نمبر چورنگی کے قریب میڈیکل اسٹور پر دو مسلح ڈاکوؤں نے عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ لئے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو مسلح ڈاکو دوکان میں داخل ہوتے ہیں اور اسلحے کے زور پر میڈیکل اسٹور عملے اور خریداروں کو یرغمال بنا کر اسٹور کے کاونٹر میں موجود لاکھوں روپے لوٹ لیتے ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے کارروائی کرنے کی بجائے اسٹور مالک کو سی سی ٹی وی فوٹیج واٹس ایپ کرنے کا کہہ دیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website