Islamabad اسلام آباد (یس ڈیسک) ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی گئی ہے۔ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بینکاک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی 35 کلو چاندی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 60