By Web Editor on February 27, 2019
Antonio, foreign, General, Guterres, infringement, land, letter, LOC, mehmood, Minister, Nations, Pak, Qureshi, Secretary, Shah, Target, the, to, United
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک سر زمین کو نشانہ بنانے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قبل ازیں خط میں آپ کی توجہ بھارتی جنگی جنون اور پاکستان کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکیوں کے نتیجے میں […]
By Web Editor on February 23, 2019
aggression, condition, emergency, enforcement, indias, institutions, LOC, of, on, possible, regarding, the
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سیالکوٹ: بھارت نے ایک مرتبہ پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی اور سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کھوئی رٹہ کے سرحدی گاؤں جگالپال کے علاقہ میں کی گئی۔ بھارت کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون […]
By Web Editor on August 3, 2018
Commissioner, Deputy, foreign, high, Indian, LOC, office, on, provocations, summons
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ، مراسلہ تھما دیا گیا بھارتی فورسز نے مینڈل سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا بھارتی فورسز کی فائرنگ سے خاتون شہید ہوئی رواں برس بھارتی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں 30 […]
By Web Editor on May 18, 2018
and, Bondary;, Commissioner, foreign, high, Indian, LOC, office, on, probability, summons, working
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن […]
By Web Editor on January 12, 2018
Commissioner, Deputy, foreign, Indian, LOC, office, on, Procurement, vocation
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول کے کوٹ کٹیرا سیکٹر پر بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز کوٹ کٹیرا سیکٹر پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ سے خاتون […]
By Web Editor on October 15, 2017
Army, banned, in, Indian, LOC, of, path, trade
اہم ترین, خبریں, کاروبار

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے راستے تجارت پر نئی پابندی لگا دی ہے۔ اُڑی کے راستے جاری آر پار تجار ت کو اسوقت بڑا دھچکا لگا جب ا سلام آباداُڑی میں تعینات فوج کے مقامی یونٹ نے یہ اعلان کیا کہ صرف دن کو ہی ٹرکوں کو سرحد پار جانے کی اجازت ہوگی […]
By MH Kazmi on July 8, 2017
Affairs, ask, Commissioner, Deputy, firing, foreign, high, Indian, LOC, on, to, unprovoked
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کر کے بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔ بھارت کی جانب […]
By MH Kazmi on June 29, 2017
against, Commissioner, Deputy, foreign, high, Indian, LOC, office, on, protest, provocations, seek
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مطفر آباد: پاکستان نے بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر رگھورام کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔دریں اثناء عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مودی جب سے وزیر اعظم بنے ہیں تب سے پاکستان اور انڈیا کی سرحدی صورتحال میں کشیدگی […]
By MH Kazmi on June 1, 2017
Commissioner, Deputy, firing, foreign, high, Indian, LOC, office, summoned, the
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری کی شہادت پر بھارٹی ڈپٹی ہائی کمشنر کو پاکستانی دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج کیا گیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی […]
By MH Kazmi on May 13, 2017
Army, bajwa, chief, General, Javed, LOC, Nikial, on, qamar, sector, visits
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے دورے کے دوران جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں کا موثر جواب دینے پر پاک فوج کے جوانوں کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’انٹر سروسز پبلک ریلیشنز‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]
By MH Kazmi on May 13, 2017
3, Army, at, Civilians, Indian, indiscriminate, injured, LOC, of, shelling
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کھوئی رٹہ سیکٹر: لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ وگولہ باری سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ وگولہ باری کی گئی، بھارتی فوج نے جنگ بندی معاہدے اورعالمی اصولوں کو بالائے طاق […]
By MH Kazmi on April 3, 2017
at, cnprovoked, firing, forces, Indian, LOC
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مظفر آباد: بھارتی فوج نے آج ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی تاہم پاک فوج کی جوابی کارروائی نے دشمنوں کی توپوں کو خاموش کرادیا۔ بھارتی فورسز نے پونچھ سیکٹر میں پولس گاؤں سمیت ککوٹہ اور چفار کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی طرف سے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا […]
By MH Kazmi on March 18, 2017
A, and, firing, forces, Indian, LOC, Martyred, several, UNCONDITIONALLY, women
اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی, گجرات, گوجرانوالہ

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون شہید، آئی ایس پی آر بھارتی فوج نے کوٹ کیہترا کے مقام پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا جب کہ پاک فوج نے بھرپور جواب دیا، آئی ایس پی آر، فوٹو؛ فائل راولپنڈی: لائن آف کنٹرل پر کوٹ کیہترامیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے […]
By MH Kazmi on December 16, 2016
attacked, Commissioner, Deputy, foreign, high, Indian, LOC, office, on, summoned, the, to, troops
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی جانب سے اسکول وین کونشانہ بنائے جانے پربھارتی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی فائرنگ پرپاکستان میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنرکو دفترخارجہ طلب کیا گیا […]
By MH Kazmi on December 16, 2016
4, children, Civilians, Indian, injured, killed, LOC, on, provocations
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نکیال: لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پربھارتی اشتعال انگیزی سے ایک بے گناہ شہری شہید جب کہ 4 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ لائن آف کنٹرول پرکچھ دن خاموشی کے بعد بھارت کی جانب سے ایک بارپھرجارحیت اور اشتعال انگیزی کا سلسلہ شروع ہوگیا، بھارتی فوج نے نکیال سیکٹرپرشہری آبادی پرگولہ باری اور فائرنگ کی ہے۔ بھارتی […]
By MH Kazmi on November 27, 2016
LOC, Lord, Minister, nazir, prime, the, visited
اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

جلا وطن ہو کر آنے والے نواز شریف بدل گئے ہیں ، ان کی ٹیم میں تکبر آ چکا ہے :رکن برطانوی ہائوس آف لارڈ لاہور (یس اردو نیوز ) برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو لائن آف کنٹرول پر جانا چاہیے تھا ، وزرا بھارت […]
By MH Kazmi on November 23, 2016
10, 3, at, Civilians, in, Indian, LOC, Martyred, shelling, soldiers, unprovoked
اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے ساتھ آزاد کشمیر کی آبادیوں پر گولہ باری کے نتیجے میں 10شہری شہید جبکہ بچوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے، مسافر گاڑی اور ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا گیا، پاک فوج مختلف سیکٹرز میں فائرنگ کا بھرپور جواب دے رہی ہے۔ بھارتی فوج کی کنٹرول لائن […]
By MH Kazmi on November 20, 2016
again, By, firing, Indian, LOC, on, troops
اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر

مظفر آباد: بھارت کا جنگی جنون ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ہر آنے والے دن کے ساتھ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر وادی نیلم کے کیل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ […]
By MH Kazmi on November 19, 2016
again, By, firing, Indian, LOC, on, troops
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بھمبر:بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر سماہنی سیکٹر […]
By MH Kazmi on November 14, 2016
answer, Army, CEO, defense, full, Indian, is, LOC, Minister, on, pakistan, to
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایل او سی پر بھاری اسلحے کا استعمال بھی شروع کردیا ہے تاہم پاک فوج ایل او سی پر بھارت کو بھر پور جواب دے رہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی […]
By MH Kazmi on November 14, 2016
7%, Army, firing, Indian, ispr, killed, LOC, on, soldiers, the
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کنٹرول لائن پر بھمبرسیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے، پاک فوج کی جانب سے بھی بھر پور کارروائی کی […]
By MH Kazmi on November 6, 2016
at, Bhattal, firing, Indian, LOC, sector
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بھارت نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بٹل سیکٹر میں کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس کا پاک فوج نے بھرپورجواب دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آج صبح بٹل سیکٹرمیں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کی ، پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپورجواب […]
By MH Kazmi on October 20, 2016
28, A, El, firing, Indian, killed, LOC, old, on, troops, year
اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کی فائرنگ کے خلاف پاک فوج کی بھرپور جواب سے بھارتی توپیں خاموش ہو گئیں لاہور:لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کا پاگل پن برقرار ہے ، بلااشتعال فائرنگ میں نکیال سیکٹر میں 28 سالہ نوجوان شہید ہو گیا، فائرنگ میں عورتوں اور بچوں کو بھی […]
By MH Kazmi on October 19, 2016
also, ardent, firing, FO, had, LOC, the, troops
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دفترخارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت کی طرف سےایک بار پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ دفترخارجہ کے مطابق گزشتہ رات کو کرالہ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی، پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی فائرنگ کا بھرپورجواب دیا گیا۔ […]