counter easy hit

‏ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

‏ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

‏سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ، مراسلہ تھما دیا گیا بھارتی فورسز نے مینڈل سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ‏بھارتی فورسز کی فائرنگ سے خاتون شہید ہوئی رواں برس بھارتی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں 30 شہری شہید اور 121 زخمی ہوئے‏ بھارتی فوج ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر شہری آبادی کو نشانہ بنارہی ہے‏ بھارتی فوج نے رواں سال 1400 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی، دفتر خارجہ