counter easy hit

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ

 مظفر آباد: بھارتی فوج نے آج ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی تاہم پاک فوج کی جوابی کارروائی نے دشمنوں کی توپوں کو خاموش کرادیا۔

Indian forces cnprovoked firing at LoC

Indian forces cnprovoked firing at LoC

بھارتی فورسز نے پونچھ سیکٹر میں پولس گاؤں سمیت ککوٹہ اور چفار کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی طرف سے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا لیکن ابھی تک کسی جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں اور پاک فوج کی جانب سے موثر جوابی کارروائی کے بعد دشمن کی توپیں خاموش ہوگئیں۔ دوسری جانب 3 روز قبل بھارتی افواج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شہری شہید ہوگیا،عتیق قریشی راولپنڈی کےایک اسپتال میں زیرعلاج تھاجہاں آج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گیا۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج  کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر گزشتہ سال سے مسلسل اشتعال انگیزی کی وجہ سے اب تک کئی عام شہری شہید جب کہ درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website