counter easy hit

largest

سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی نمائش کے لیے پیش

سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی نمائش کے لیے پیش

متحدہ عرب امارات میں دنیا کی سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی کی نمائش جاری ہے ۔ شارقہ کے “صحاری” مرکز کی جانب سے پیش کی جانیوالی انگوٹھی کی قیمت تقریبا 30 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔ عربی اخبار کے مطابق 21 قیراط سے تیار کردہ خالص سونے کی انگوٹھی “نجمہ طیبہ” 64 کلو گرام وزنی […]

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

لاہور: دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا گیا، دیوہیکل کپ میں پانچ ہزار لیٹر چائے تیار کی گئی۔ دبئی کے گلوبل ولیج میں ہوئے ایونٹ میں مختلف ہوٹلوں کے 138 شیفس نے حصہ لیا اور 3.66 میٹر لمبے کپ میں 5 ہزار لیٹر چائے […]

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

جنوبی افریقا: جنوبی افریقہ کی ایک کان سے ایک نایاب اور خوبصورت ہیرا دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا قرار دیا گیا ہے۔ اس ہیرے کا وزن 910 قیراط ہے جو لیسوتھو کی ایک کان سے دریافت ہوا ہے۔ ماہرین نے اس کی قیمت کم ازکم 40 ملین ڈالر یا 4 کروڑ ڈالر بتائی […]

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا آغاز

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا آغاز

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے۔ اس سال ٹوکیو آٹو سیلون 2018 میں دنیا بھر سے بے شمار گاڑی ساز کمپنیاں سینکڑوں شاندار اور پرتعیش گاڑیوں کے ماڈلز کیساتھ شرکت کر رہی ہیں جو اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کیساتھ […]

شارجہ: طالبعلموں کا دنیا کی سب سے بڑی انسانی کشتی بنانے کا مظاہرہ

شارجہ: طالبعلموں کا دنیا کی سب سے بڑی انسانی کشتی بنانے کا مظاہرہ

یوں تو آپ نے سمندر پر چلتی کشتیاں دیکھی ہی ہوں گی لیکن جناب انسانی کشتی شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ان ہزاروں بچوں کو ہی دیکھ لیں جو انسانی کشتی بنانے کا شاندار مظاہرہ کررہے ہیں اور ٹیم ورک کی بہترین مثال پیش کرتے ہوئے نہ صرف دنیا کی […]

لاس ویگاس میں دنیا کا سب بڑا الیکٹرونک شو

لاس ویگاس میں دنیا کا سب بڑا الیکٹرونک شو

امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں دنیا کے سب سے بڑے الیکٹرونک کنزیومر الیکٹرونک شو سی سی ایس-2018 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی اس الیکٹرونک شو میں دنیا بھر کے ٹیکنالوجی صارفین کے لیے نت نئی ایجادات اور سہولیات سے مزین الیکٹرونک آلات نمائش کے لیے […]

بجلی کی فراہمی کے لئے سب سے بڑا ونڈ فارم تعمیر ہوگا

بجلی کی فراہمی کے لئے سب سے بڑا ونڈ فارم تعمیر ہوگا

یورپ کے 6؍ ملکوں کو ماحول دوست بجلی فراہم کرنے کیلئے بحیرہ شمال میں دنیا کا سب سے بڑا ونڈ فارم تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ 6؍ مربع کلومیٹر پر پھیلے پون چکیوں کے اس فارم کی مدد سے 6 یورپی ملکوں کے 8 کروڑ گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی۔ برطانوی […]

چین میں دنیا کا سب سے بڑا پُل مکمل کرلیا گیا, ویڈیو لنک میں

چین میں دنیا کا سب سے بڑا پُل مکمل کرلیا گیا, ویڈیو لنک میں

چین میں سمندر کی سطح پر بنایا گیا دنیا کا سب سےبڑاپُل مکمل کر لیا گیا ہے جس کی تعمیر میں آٹھ سال کا طویل عرصہ لگا۔ جدید انجینئرنگ کے اس شاہکار کی تعمیر سے ہانگ کانگ اور مکاؤ شہرزوہائی سے مل جائیں گے اور فاصلے بھی سمٹ گئے ہیں۔55کلو میٹرلمبے اس پُل میں 6.7کلو […]

ابو ظہبی میں دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم

ابو ظہبی میں دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم

ابوظبی میں ہزاروں طالبعلموں نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم بنانے کا شاندار مظاہرہ کیا، 4 ہزار1 سو 30 بچوں نے انسانی پرچم بنا کر گینز ریکارڈ قائم کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں46 ویں قومی دن کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے اور اس موقع پر جہاں مختلف ایونٹس منعقد کئے جا […]

فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر

فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر

بیجنگ: سات میٹر اونچا سموگ فری ٹاور تیس ہزار کیوبک میٹر ہوا کو دھویں اور بیکٹیریا سے پاک کر کے صاف کر دیتا ہے چینی دارالحکومت بیجنگ میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر نصب کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہوا میں آلودگی ایک اہم ماحولیاتی مسئلہ ہے […]

القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا، پاکستان

القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا، پاکستان

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان پر دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی […]

مزار قائد پر ملک کے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی

مزار قائد پر ملک کے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی

کراچی: مزارِقائد پر پاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پر لہرائے جانے والے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔ کراچی میں مزارقائد پرپاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پرلہرائے جانے والے بڑے سائز کے سبزہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔ پرچم سازکمپنی کے مطابق پرچم کا سائز 10 ہزار مربع فٹ ہے، بھارتی […]

مکہ مکرمہ میں دنیا کا سب سے بڑا گھومتا ہوا گنبد بنایا جائے گا

مکہ مکرمہ میں دنیا کا سب سے بڑا گھومتا ہوا گنبد بنایا جائے گا

مکہ: دبئی سے تعلق رکھنے والی ایک ٹیکنالوجی فرم مکہ مکرمہ میں ایک گھومنے والا گنبد بنا رہی ہے اور اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا میں اس طرح کا سب سے بڑا گنبد ہوگا۔ عرب ٹی وی چینل کے مطابق یہ گنبد مسجد الحرام کے صحن کے اوپر بنایا جارہا ہے […]

چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک

چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک

چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ رواں مالی سال کے گیارہ مہینوں میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران چین سے پاکستان میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری […]

بھارت، داعش کو بارودی مواد فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، یورپی رپورٹ

بھارت، داعش کو بارودی مواد فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، یورپی رپورٹ

لندن: ایک تحقیقی رپورٹ سے ہوش ربا انکشاف ہوا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے زیرِ استعمال بموں اور بارودی سامان کے اہم اجزا کا دوسرا بڑا ماخذ بھارت ہے۔ لندن میں ’’کنفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ‘‘ نامی ادارے کے مطابق شام اور عراق میں داعش جو بم اور دھماکہ خیز مواد استعمال کررہی ہے اس […]

پاکستان بے گھروں کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے، اقوامِ متحدہ

پاکستان بے گھروں کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے، اقوامِ متحدہ

جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پناہ گزینوں اور بے گھروں کو پناہ فراہم کرنے والے ملکوں میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے جہاں اس وقت بھی 14 لاکھ لوگوں نے پناہ لے رکھی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے پناہ گزین کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں […]

پاک بھارت ٹاکرا کھیلوں کی تاریخ کا تیسرا سب سے بڑا مقابلہ

پاک بھارت ٹاکرا کھیلوں کی تاریخ کا تیسرا سب سے بڑا مقابلہ

کھیلوں کی دنیا میں فٹبال مقابلوں کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے آج ہونے والے میچ کو کھیلوں کی تاریخ کا تیسرا سب سے بڑا مقابلہ قرار دیا جارہا ہے۔ کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ […]

مصر میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ تیار

مصر میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ تیار

مصر میں ایک خطاط نے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعد محمد اپنے آبائی علاقے بلقینا میں اسلامی خطاطی کرتے ہیں، انہوں نے 700 میٹر کا قرآن پاک کا نسخہ تیار کیا ہے جو ایسے کاغذ پرلکھا گیا ہے جسے لپیٹا بھی جاسکتا ہے۔ سعد […]

پاکستانی معیشت دنیا کی 16 ویں بڑی معیشت بن جائے گی

پاکستانی معیشت دنیا کی 16 ویں بڑی معیشت بن جائے گی

پاکستانی معیشت 2050 تک دنیا کی 16ویں بڑی معیشت بن جائے گی ،تین دہائیوں میں پاکستانی معیشت کا حجم 42 کھرب ڈالر سے تجاوز کرجائے گا ۔ مینجمنٹ کنسلٹنسی نے اپنی رپورٹ ’عالمی معیشت 2050‘ میں آئندہ تین دھائیوں میں عالمی معیشتوں کی بدلتی درجہ بندی کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق2016 […]

دنیا کی سب سے بڑی انسانی ہاتھوں کی زنجیر

دنیا کی سب سے بڑی انسانی ہاتھوں کی زنجیر

بھارتی ریاست بہار میں شراب نوشی کے خلاف دنیا کی 11 ہزار کلومیٹر طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق 11 ہزار 2 سو 92 کلومیٹر پر مشتمل یہ دنیا کی سب سے طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر ہے جو بہار کے تمام 38 اضلاع میں بنائی گئی۔ریاست کے وزیر […]

نوٹ بندی بھارتی تاریخ کا بڑا گھپلا ہے، راہول گاندھی

نوٹ بندی بھارتی تاریخ کا بڑا گھپلا ہے، راہول گاندھی

بھارت میں نوٹ بندی کو ایک ماہ ہو گیا لیکن کرنسی بحران کم نہ ہوا۔راہول گاندھی نے بھارتی تاریخ کا سب سے بڑ اگھپلا قرار دے دیا۔ ۰ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے اپنی تنقیدوں کا رخ وزیر اعظم مودی کی طرف کرلیا، کہا کہ مودی نوٹوں کے بحران پر پورے ملک میں […]

چین کاپہلا اور سب سے بڑا راکٹ خلاء کی جانب روانہ

چین کاپہلا اور سب سے بڑا راکٹ خلاء کی جانب روانہ

چین نے اپنا پہلا اور سب سے بڑا لانگ مارچ فائیو راکٹ کامیابی سے خلاء کی جانب روانہ کردیا ہے۔ لانگ مارچ فائیو چین کا سب سے بڑا کیریئر راکٹ ہے جسے چین کے صوبہ ہونان کے وین چانگ لانچنگ مرکز ذریعے خلاء کی جانب بھیجا گیا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس راکٹ […]

کراچی : تاریخ کا سب سے بڑی تعداد میں پکڑا گیا اسلحہ فوج کے حوالے کر دیا

کراچی : تاریخ کا سب سے بڑی تعداد میں پکڑا گیا اسلحہ فوج کے حوالے کر دیا

کراچی (یس اردو نیوز) عزیز آباد کراچی میں پانی کی ٹینکی سے برآمد ہونے والا اسلحہ پاک فوج کے حوالے کر دیا گیا ، سیاسی کارکن کی نشاندہی پر نائن زیرو کے قریب کارروائی کی گئی ۔ عزیز آباد سے برآمد ہونے والا اسلحہ دو ٹرکوں اور چار پولیس موبائلز کے ذریعے منتقل کیا گیا […]

ہماری فوج نے جنگ کا فیصلہ کر لیا ہے‘‘ ہم فوج کے شانہ بشانہ ہیں ‘ بھارت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج جمعہ طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر جارحیت کے باعث پاک فوج کے دو فوجی نوجوانوں کی شہادت اور پاک بھارت میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال […]