counter easy hit

چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک

چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ رواں مالی سال کے گیارہ مہینوں میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔

China's largest country to invest in Pakistan

China’s largest country to invest in Pakistan

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران چین سے پاکستان میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 38 فیصد زائد رہی۔ ہالینڈ 45 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کے ساتھ دوسرے، 31 کروڑ ڈالر کے ساتھ امریکا تیسرے جبکہ فرانس 18 کروڑ ڈالر کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website