counter easy hit

Khan

کشمیر کی آزادی کے بغیر تکمیل پاکستان کے خواب کی تعبیر ناممکن ہے۔ گوھر الماس خان

کشمیر کی آزادی کے بغیر تکمیل پاکستان کے خواب کی تعبیر ناممکن ہے۔ گوھر الماس خان

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) سری نگرسے عالمی شہرت یافتہ سکالر، محقق، تجزیہ نگار و مصنف ڈاکٹر عبدالمجیید سراج نے معروف برطانوی سکالر اور کمیونٹی راہنما گوھر الماس خان سے خصوصی ملاقات کی اور انکو کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے آگاہ کیا اور اپنی […]

ویانا کے بائیس ٢٢ ڈسٹرکٹ میں ایک عظیم الشان میلا جشنِ آزادی منایا جا رہا ہے

ویانا کے بائیس ٢٢ ڈسٹرکٹ میں ایک عظیم الشان میلا جشنِ آزادی منایا جا رہا ہے

ویانا (نمائندہ خصوصی) ہر سال کی طرح اس سال بھی ١٤ چودہ اگست ٢٠١٦ ء کو پاکستان کرکٹ کلب ویانا کے زیر ِاہتمام ویانا کے بائیس ٢٢ ڈسٹرکٹ میں ایک عظیم الشان میلا جشنِ آزادی منایا جا رہا ہے۔ انتظامی امور کے ماہر الحاج محمد اکرم باجوہ کو میلے کا چیف آرگنائزر نامزد کیا گیا […]

پی سی سی آسٹریا کے دو رکنی وفد نے پاکستان سفارت خانہ ویانا کے فسٹ سیکرٹری التمش وزیر خان سے ملاقات کی۔ خواجہ منظور

پی سی سی آسٹریا کے دو رکنی وفد نے پاکستان سفارت خانہ ویانا کے فسٹ سیکرٹری التمش وزیر خان سے ملاقات کی۔ خواجہ منظور

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے پاکستان میڈیا ویانا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ 3 اگست کو پی سی سی آسٹریا کے دو رکنی وفدصدر ندیم خان اور جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے پاکستان سفارت خانہ ویانا کے فسٹ سیکرٹری التمش وزیر خان سے سفارت خانہ […]

وہی تماشا پھر ہونے کو ہے

وہی تماشا پھر ہونے کو ہے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 7 اگست کو باسی کڑھی میں اُبال آنے کو ہے اسی لیے تجزیوں، تبصروں کے دَر وا ہو چکے۔ ہرکسی کی اپنی اپنی ڈَفلی اور اپنا اپنا راگ۔ حکمران مطمئن کہ حالات اُن کے کنٹرول میں لیکن عمران خاں اور ڈاکٹر طاہر القادری کو یقین کہ اب کی بار کامیابی […]

ہماری جدید تعلیم اور اداب کا فقدان

ہماری جدید تعلیم اور اداب کا فقدان

تحریر: محمد جواد خان آج اپنے سابقہ سکول غازی دائود شاہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 حویلیاں کے قریب سے گزرا تو گزشتہ تعلیمی ادوار آنکھوں کے سامنے اسطرح آگئے کہ گزشتہ حالات آنکھوں کے راستے آنسو کی شکل بن گئے، وہ صبح سویرے گھر سے نکلنا، کتابیں بستے میں ڈال کر سڑک پر آنا […]

برداشت کامیابی کی ضمانت

برداشت کامیابی کی ضمانت

تحریر: اعجاز اختر صدر ایوب خان پاکستان کے پہلے ملٹری ڈکٹیٹر تھے’ وہ روزانہ سگریٹ کے دو بڑے پیکٹ پیتے تھے’ روز صبح ان کا بٹلر سگریٹ کے دو پیکٹ ٹرے میں رکھ کر ان کے بیڈ روم میں آجاتا تھا اورصدر ایوب سگریٹ سلگا کر اپنی صبح کا آغاز کرتے تھے’ وہ ایک دن […]

سوات میں دھماکے، سیاحتی سیزن تباہ کرنے کی سازش؟

سوات میں دھماکے، سیاحتی سیزن تباہ کرنے کی سازش؟

تحریر: فضل خالق خان گزشتہ ایک ماہ سے سوات میں تواتر سے پے درپے دھماکوں نے یہاں کی عوام کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا ء کردیا ہے ۔ چونکہ سوات کے سیاحتی مقامات میں آج کل موسم انتہائی خوش گوار اور معتدل ہونے کی بناء پر ملک کے دیگر گرم علاقوں سے تعلق […]

ایک قدم اور

ایک قدم اور

تحریر: عفت بھٹی بالاآخر کشمیر کے انتخابات بھی ہو گئے ءاور نتائج نے ثابت کر دیا کہ کشمیریوں میں حبِ حکومت حد درجہ ہے -پی پی پی اور پی ٹی آئی -کی شکست نے حکومت کی برتری کا ایک واضح پوائنٹ منظر ِِ عام پہ آ گیا -اس پہ عمران خان نے بھی اعلیٰ ظرفی […]

جمہوریت سے مارشل لا تک

جمہوریت سے مارشل لا تک

تحریر: نادیہ خان بلوچ 15 جولائی 2016 کی شب ترکی میں ترک فوج کے ایک چھوٹے گروپ نے بغاوت کرکے ترک حکومت پر حملہ کردیا. ترک صدر نے موبائل کے ذریعے عوام کو سڑکوں پر نکلنے جمہوریت بچانے کی اپیل کی. ترک عوام نے اس آواز پر لبیک کہا. بمباریوں، گولیوں اور ٹینکوں سامنے سینہ […]

نواز شریف کو آزاد کشمیر کے عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے. گوہر الماس خان

نواز شریف کو آزاد کشمیر کے عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے. گوہر الماس خان

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) یارکشائر سے مسلم لیگی قائدین گوہر الماس خان، راجہ اے ڈی خان،پروفیسر راجہ مصدق، ناظم علی، بلال درانی، پیر عزیز الرحمان اور دیگر سینئر رہنمائوں نے میاں محمد نواز شریف، راجہ فاروق حیدر خان، چوھدری طارق فاروق اور سردار سکندر حیات خان کو آزاد کشمیر کے انتخابات کی کامیابی […]

کشمیریوں کی آہ و بقا

کشمیریوں کی آہ و بقا

تحریر : حفیظ خٹک خود کو دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک کہنے والا بھارت ، حقیقت میں اقوام متحدہ کے دو سوسے زائد ممالک میں سب سے بڑا منافق ، غیر جمہوری اور سب سے زیادہ ظالم ملک ہے ۔ لفظ جمہوریت نام کا وہاں اس انداز میں قتل عام ہوچکاہے ، ہورہا […]

امن عالم مسلمانوں کے خون کی حفاظت کے ساتھ مشروط ہے. گوہر الماس خان

امن عالم مسلمانوں کے خون کی حفاظت کے ساتھ مشروط ہے. گوہر الماس خان

لیڈر برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) بوسنیا میں مسلمانوں کے قتل عام کی یاد میں منعقدہ اکیسویں سالانہ اجلاس میں لیڈز کے عظیم سووک حال میں انتہائی پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز برطانوی سکالر اور ڈپٹی چیئرمین ویسٹ یارکشائر پولیس آئی اے جی گوہر الماس خان نے کہا کہ جب تک دنیا […]

پھر آ گیا ہوں گردشِ دوراں کو ٹال کے

پھر آ گیا ہوں گردشِ دوراں کو ٹال کے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان صاحب نے ایک دفعہ پھر کھڑاک کر دیا۔ عنقریب سونامیے کنٹینر پر کھڑے خاں صاحب کی زبان سے یہ اعلان مکرر سنیں گے ”میں چاہتا ہوں کہ جلدی نیا پاکستان بن جائے تاکہ میں شادی کر لوں۔ ہندوستان ٹائم کو انٹرویو دیتے ہوئے کپتان صاحب نے فرمایا” دو طلاقوں […]

عمران خان تیسری شادی کے لیے تیار

عمران خان تیسری شادی کے لیے تیار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شادی کے بندھن پر ان کا یقین پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوگیا ہے اس لیے وہ ایک بار پھر شادی کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کی عمر 63 سال ہے اوروہ صرف 10 برس […]

محمود خان اچکزئی کے متنازع بیانات

محمود خان اچکزئی کے متنازع بیانات

تحریر: سید انور محمود پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی جو قائد اعظم کے تو مخالف ہیں لیکن اپنے آپ کو ایک اصول پسند سیاستدان کہتے ہیں، غریبوں اور مظلوموں کی نام نہاد ہمدردی رکھنے والے اس سیاستدان نے دسمبر 2014 میں اسلام آبادکے دھرنے کے شرکا کو جو عام طور پر […]

بابا جان کو سزا در سزا دے کر یہ ثابت ہوا ہے کہ یہ بنا نارپپلک کی کنگرو کورٹس ہیں۔ ڈاکٹر مسفر حسن

بابا جان کو سزا در سزا دے کر یہ ثابت ہوا ہے کہ یہ بنا نارپپلک کی کنگرو کورٹس ہیں۔ ڈاکٹر مسفر حسن

برنلے (نمائندہ خصوصی) عوامی حقوق کیلئے جدوجہد کرنے والے سیاسی کارکن بابا جان کو سزا در سزا دے کر عدالت نے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ بنا نارپپلک کی کنگرو کورٹس ہیں، جموں کشمیر لنریشن لیگ برطانیہ حکومت پاکستان کے ذمہ داروں سے اس بات کا مطالبہ کرتی ہے کہ بابا جان اور انکے […]

عمران خان کی طرف سے دہشت گردوں کو راتب

عمران خان کی طرف سے دہشت گردوں کو راتب

تحریر: سید انور محمود خیبرپختونخوا میں عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوابھی صرف چار ماہ ہوئے تھے کہ دوسرئے بڑئے دہشت گردی کے واقعات کے علاوہ اس عرصے میں اُن کی اپنی جماعت کے تین منتخب نمائندے بھی دہشت گردی کا شکار ہوچکے تھے۔ مگر عمران خان مذاکرات اور طالبان کے […]

بلوچستان میگا کرپشن۔۔۔ میر خالد خان لانگو کیلئے نیا موڑ

بلوچستان میگا کرپشن۔۔۔ میر خالد خان لانگو کیلئے نیا موڑ

تحریر: آصف یسین لانگو کرپشن کے متعلق تو ہم سب جانتے ہیں کہ اس کے معنی بد عنوانی کے ہیں۔ معیشت کی دنیا میں کرپشن ایسی خدمات یا مواد کا حصول ہے جس کا وصول کندہ قانونی طور پر حقدار نہیں ہوتا جو کک بیک (Kick Back) یعنی خفیہ معاہدے کے تحت تھوڑی سے رقم […]

آنکھیں لہو لہو ہیں

آنکھیں لہو لہو ہیں

تحریر: نادیہ خان بلوچ کوٹ ادو صابری گھرانہ واحد ایسا گھرانہ ہے جس نے قوالی کی دنیا میں نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ایک نام پیدا کیا. صابری گھرانے نے قوالی میں ایک نئی روح پھونکی. اسے ایک الگ انداز دیا. مختلف قوم و مذاہب کے لوگ جو قوالی میں گائے جانے والے […]

پی ٹی آئی وہ جماعت ہے جو اس ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔ عمران خورشید

پی ٹی آئی وہ جماعت ہے جو اس ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔ عمران خورشید

آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) پاکستان تحریک انصاف ہی وہ واحد جماعت ہے جو اس وقت عمران خان کی قیادت میں اس ملک اور اس ملک کی مظلوم، بے بس، حالات اور مہنگائی میں پسی ہوئی اور جابر ظالم، کرپٹ حکمرانوں کے سحر میں گرفتار عوام کو ان سے نجات دلا سکتی ہے۔ وہ گذشتہ […]

کارڈیالوجی وارڈ کی حالت زار کا کون ذمہ دار ہے

کارڈیالوجی وارڈ کی حالت زار کا کون ذمہ دار ہے

تحریر : ریاض جاذب ڈیرہ غازیخان صحت کی سہولیات کے اعتبار سے شدید نظرانداز ڈویژن ہے۔ ٹیچنگ ہسپتال ڈویژن کے چاروں اضلاع اور بلوچستان، خیبرپختون خواہ کے نزدیکی شہروں کے لیے واحد بڑی سرکاری علاج گاہ ہے۔ مذکورہ ہسپتال کی اپنی حالت زار کا یہ عالم ہے کہ یہاں سہولیات کے نام پر مریضوں کے […]

شریف خاندان بقابلہ شریف خاندان

شریف خاندان بقابلہ شریف خاندان

تحریر: فیصل اظفر علوی گزشتہ کالم سے لے کر اب تک اس سوچ و بچار میں غرق تھا کہ حالات حاضرہ کے کس موضوع پر لکھوں اور کس پر نہ لکھوںکیونکہ موضوعات کی ایک لمبی فہرست ہے اور لکھنے کو بہت کچھ ہے خیر بغیر کسی تمہید کے میں سلگتے اور دہکتے موضوع کی طرف […]

تھرپاکر میں قحط سالی اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی خدمات

تھرپاکر میں قحط سالی اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی خدمات

تحریر : علی عمران شاہین صوبہ سندھ کا ضلع تھرپارکر گزشتہ کئی سال سے اپنی خشک سالی، اپنے باسیوں کے علاقے چھوڑنے اورمعصوم کلیوں کے مسکرانے سے پہلے قبر میں اترنے کے حوالے سے آج چار دانگ عالم میں شہرت رکھتا ہے۔یہاں کی زندگی پاکستان میں سخت ترین زندگی کہی جا سکتی ہے، جہاں پینے […]

گوہر الماس خان اور سردار سہراب کا اکرام الہی کو خصوصی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی

گوہر الماس خان اور سردار سہراب کا اکرام الہی کو خصوصی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) کامیاب صوفیانہ کلام نائٹ کے موقع پر کمیونٹی لیڈر گوہر الماس خان اور سردار سہراب کا سکائی ہائی پروموشنز کے سربراہ اکرام الہی اور عالمی شہرت یافتہ ثنا خواں اور صوفی کلام گو حنا نصراللہ کو خصوصی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی دیا اور انکو بہترین پروگرامز کرنے پر داد […]