counter easy hit

گوہر الماس خان اور سردار سہراب کا اکرام الہی کو خصوصی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی

United Kingdom Event

United Kingdom Event

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) کامیاب صوفیانہ کلام نائٹ کے موقع پر کمیونٹی لیڈر گوہر الماس خان اور سردار سہراب کا سکائی ہائی پروموشنز کے سربراہ اکرام الہی اور عالمی شہرت یافتہ ثنا خواں اور صوفی کلام گو حنا نصراللہ کو خصوصی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی دیا اور انکو بہترین پروگرامز کرنے پر داد دی۔

اس موقع پر غوثیہ مسجد کے چئیرمین ارشد کھٹانہ اور چیمپئن ٹائرز کے سربراہ مظہر اقبال بھی نے بھی اظہار خیال کیا۔