counter easy hit

justice

پانچ سال سے بلدیاتی انتخابات کرانے کا کہہ رہے ہیں لیکن یہ ہوئے نہ ہونگے، جسٹس جواد

پانچ سال سے بلدیاتی انتخابات کرانے کا کہہ رہے ہیں لیکن یہ ہوئے نہ ہونگے، جسٹس جواد

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے جھوٹے مقدمات کے اندراج کی روک تھام، پولیس نظام میں موجود خامیاں دور کرنے اور بہتری سے متعلق تجاویز طلب کر لیں، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں انتہاء کی بے حسی ہے، لوگ کب تک برداشت کریں گے۔ پانچ سال سے بلدیاتی الیکشن کرانے کا کہہ رہے […]

ڈاکٹروں کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک کو آرام کا مشورہ

ڈاکٹروں کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک کو آرام کا مشورہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کو ڈاکٹرز کی جانب سے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جس کے باعث وہ ایک دو روز تک اپنے فرائض انجام نہیں دے سکیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کو گزشتہ روز دل میں تکلیف کے باعث پشاور کے نجی اسپتال […]

سماجی انصاف۔۔ کیا کسی اور دنیا کی باتیں ہیں ؟

سماجی انصاف۔۔ کیا کسی اور دنیا کی باتیں ہیں ؟

تحریر : اختر سردار چودھری سماج کا مطلب ہے معاشرہ، معاشرہ کہتے ہیں افراد کے ایسے گروہ کو جو کافی مدت سے ایک جگہ رہ رہا ہو ۔عدل کو انصاف کہتے ہیں جس کا معنی ہے دو حصوں میںبرابر کرنا ۔لفظ عدل مصدرہے اس کا مطلب ہے انصاف و مساوات ،برابری ،ایک جیسا ہونا ،انصاف […]

عزیر بلوچ کو ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان

عزیر بلوچ کو ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان

دبئی (یس ڈیسک) دبئی میں گرفتار لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کو ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کل سفارتخانے کے حکام سے ملاقات کریں گے سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے قانونی کارروائی […]

آزاد کشمیر کے وزیر بجلی و پانی کے اعزاز میں تقریب

آزاد کشمیر کے وزیر بجلی و پانی کے اعزاز میں تقریب

تحریر : اقبال کھوکھر عابد بٹ سماجی کاروباری اور سیاسی طور پر پاکستانی کمیونٹی کے حوالے سے پروگرام کرتے رہتے ہیں حال ہی میں امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے ہر سال دنیا بھر سے جو سالانہ ناشتہ پر مہمانوں کو بلاتے ہیں اس مرتبہ آزاد کشمیر سے وزیراعظم آزاد کشمیر کے میڈیا ایڈوائزر […]

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تحریک انصاف میں شامل

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ کہتے ہیں عمران خان کی طرح وہ بھی کرپشن پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی پھر ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ […]

انصاف کی عدم دستیابی

انصاف کی عدم دستیابی

تحریر : سجاد علی شاکر میرا پیارا پاکستان جسے ہمارے بزرگوں نے اس امید سے آزاد کروایا تھا کہ اب ہم اپنے گھر میں سکون سے زندگی گزارے گے اور اپنے خدا کی دی ہوئی اس نعمت کا شکر ادا کرے گے مگر افسوس صد افسوس ہمارے بڑے غلط تھے جنہوں نے اتنی تنگ و […]

افضل گورو کی پھانسی انصاف کا خون

افضل گورو کی پھانسی انصاف کا خون

تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ کے الزام میں افضل گورو شہیدکی پھانسی کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں جس پر حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں ، جے کے ایل ایف اور دیگر کشمیری جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ پورے کشمیر میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد […]

انتخابی دھاندلی پر کمیشن کی تشکیل کا مسودہ سراج الحق کے حوالے

انتخابی دھاندلی پر کمیشن کی تشکیل کا مسودہ سراج الحق کے حوالے

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے استعفے منظور نہیں ہوئے، میں نے 3 سال پہلے کہا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی گئی۔پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی،جس میں […]

اور اب پاکستانی گدھے بھی۔۔۔

اور اب پاکستانی گدھے بھی۔۔۔

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ان دنوں وطن عزیز میں انسانوں کے بعد دوسری متاثر ترین مخلوق جو سامنے آئی ہے وہ گدھے ہیں ۔گدھوں کاصدیوں سے قابل رحم مخلوق میں شمار ہوتا چلا آرہا ہے ۔ پاکستان میں گدھوں کے قتل عام کے بعد عام انسان اور گدھے مظلومیت اور بے چارگی کے […]

ہر صبح کو ہے انتظارِ ” کرن”

ہر صبح کو ہے انتظارِ ” کرن”

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی بڑا ہی عجیب نظامِ انصاف ہے ہمارے ملک کا، کوئی عام معاملہ ہو یا کوئی سنگین تر معاملہ ، کمیٹی دَر کمیٹی ، کمیشن دَر کمیشن قائم کئے جاتے ہیں ۔ ان کے قیام سے لے کر اختتام تک پانی کی طرح پیسہ لگایا جاتا ہے مگر پھر بھی انصاف […]

”کتنا اندھیر ہے ”

”کتنا اندھیر ہے ”

تحریر:مسز جمشید خاکوانی ”آخر کار گورنر پنجاب چودھری سرور نے استعفیٰ دے ہی ڈالا۔وہ ایک لمبے عرصے تک کرب میں مبتلا رہے جب کچھ نہ بن پایا تو بھریا میلہ چھوڑ دیا ۔وہ جس معاشرے سے آئے تھے ان کے تو وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ ہم کتنے ”لاعلاج ” ہو چکے […]

ہتک عزت کیس: عدالت نے عمران خان سے جواب مانگ لیا

ہتک عزت کیس: عدالت نے عمران خان سے جواب مانگ لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نذیر احمد نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے ہتک عزت پر 20ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کے مقدمے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ عمران خان کی جانب سے بابر اعوان نے وکالت […]

سپریم کورٹ : 21 ویں ترمیم پر وفاق اور صوبوں سے جواب طلب

سپریم کورٹ : 21 ویں ترمیم پر وفاق اور صوبوں سے جواب طلب

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے 21ویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی ابتدائی سماعت کرتے ہوئے وفاق اور چاروں صوبوں سے 12 فروری تک جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جسٹس گلزار اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل تین رکنی […]

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر درخواست گزار ظفر علی شاہ نے کہا کہ یہ عوامی اہمیت کا حامل کیس ہے۔ عدالت سے ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ تبدیل کروانا چاہتا ہوں۔ جسٹس ثاقب نثار […]

عدل کے ہی گلے میں پھندہ کیوں؟

عدل کے ہی گلے میں پھندہ کیوں؟

تحریر :وقارانساء جب بھی کوئی تکلیف دہ بات یا واقعہ ہوتا ہے تو چند دنوں کے لئے اس کا رد عمل دیدنی ہوتا ہے اس کے بعد گزرتا ہر دن اور ہر لمحہ جیسے اس کی شدت میں کمی لانے لگتا ہے –روزمرہ کے سلسلے پھر سے رواں دواں ہو جاتے ہیں-ایسے ایسے واقعات سننے […]

ہم ہیں اور کاسہء گدائی ہے !

ہم ہیں اور کاسہء گدائی ہے !

تحریر : نعمان قادر مصطفائی ارض وطن اس اعتبار سے خوش نصیب ہے کہ قدرت نے اس کے ایک ایک ذرے کو نعمتوں سے مالا مال کیا ہوا ہے ، چاروں موسموں سے نوازا ہے ، دریا ئوں کا ایک جال بچھا ہوا ہے ،، معدنی ذخائر کا صحیح اندازہ ابھی تک نہیں ہو پایا […]

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

جدہ (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں خیبر پختون خوا کے سوا ہرجگہ دھاندلی ہوئی، صرف خیبر پختون خوا سے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار […]

اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑ دیں، شیریں مزاری

اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑ دیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑدیں اور میڈیا کے سامنے مذاکرات کی پیشکش قبول کریں۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے اسحاق ڈار کے بیان پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف کی پیشکش قبول کرکے میڈیا کے […]

پاکستان میں کرپشن اور نظام عدل و انصاف !

پاکستان میں کرپشن اور نظام عدل و انصاف !

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے ۔ کرپشن کا اردو میں مفہوم بد عنوانی ،بدکاری ،بد عملی ،بد اخلاقی اور بگاڑ کا ہے ۔ عربی میں اس کا مفہوم لفظ فساد سے ممکن ہے ۔کرپشن سے معاشرے میں بع عملی ،بد اخلاقی ،بد عنوانی پھیلتی ہے جس سے […]

اسلام کلی مساوات اور عدل و انصاف کا درس دیتا ہے

اسلام کلی مساوات اور عدل و انصاف کا درس دیتا ہے

تحریر: امتیاز شاکر: لاہور ہر باشعور انسان یہ بات اچھی طرح جانتاہے کہ عورت پائوں کی جوتی نہیں بلکہ بڑی قابل عزت ہستی ہے۔اسلام نے عورت کو کس قدر عزت دی ہے اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جنت عورت (ماں)کے قدموں کے نیچے رکھی ہے ۔اہل […]

تحریک انصاف کا عدالتی کمیشن پر موقف غیر منطقی ہے: اسحاق ڈار

تحریک انصاف کا عدالتی کمیشن پر موقف غیر منطقی ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف اپنا موقف تبدیل کر رہی ہے۔ تحریک انصاف خود کو بے نقاب ہونے سے بچانا چاہتی ہے۔ تحریک انصاف کا عدالتی کمیشن پر موقف غیر منطقی ہے۔ خط میں اسحاق […]

تحریک انصاف کی حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم، عمران آج نئے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے

تحریک انصاف کی حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم، عمران آج نئے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے

اسلام آباد (یس ڈیسک) جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے تحریک انصاف کی حکومت کو دی جانے والی ڈیڈ لائن آج ختم ہو رہی ہے، عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا تھا اور حکومت کو آج تک کی ڈیڈ لائن دی تھی کہ وہ […]

اسمبلیوں اور حکمرانوں سے انصاف کی توقع نہیں، اختر مینگل

اسمبلیوں اور حکمرانوں سے انصاف کی توقع نہیں، اختر مینگل

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں اور حکمرانوں سے نہ تو انصاف کی توقع ہے اور نہ ہی اُن سے انصاف کی بھیک مانگیں گے۔ کوئٹہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں اختر مینگل کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حالات میں کوئی […]