counter easy hit

JIT

جے آئی ٹی کے ریمارکس سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا: رحمان ملک

جے آئی ٹی کے ریمارکس سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا: رحمان ملک

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی جانب سے استعمال کئے گئے غیرمناسب الفاظ سے ان کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ لاہور: سینیٹر رحمان ملک نے جے آئی ٹی کے ریمارکس پر رد عمل دیتے ہوئے اسے قابل افسوس قرار دیا ہے۔ رحمان […]

پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ، وزیر اعظم نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس بلالیا

پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ، وزیر اعظم نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس بلالیا

پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد سیاسی ہلچل، وزیر اعظم نے بریفنگ کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بلا لیا جبکہ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک جمعہ کو ہو گی۔ اسلام آباد: پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ سے سیاسی ہلچل میں تیزی، وزیراعظم نے بریفنگ کے لئے وفاقی کابینہ کا […]

وزیراعظم نواز شریف کے جے آئی ٹی کو جوابات کی تہلکہ خیزرپورٹ سامنے آگئی

وزیراعظم نواز شریف کے جے آئی ٹی کو جوابات کی تہلکہ خیزرپورٹ سامنے آگئی

تحقیقات کے دوران وزیر اعظم کے زیادہ جوابات غیراطمینان بخش، رویہ بھی ٹال مٹول والا تھا: تحقیقاتی ٹیم، اسلام آباد: پاناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے وزیر اعظم نواز شریف نے کیا بیان دیا ، تفصیلات دنیا نیوز نے حاصل کر لیں ۔ جے آئی ٹی کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران وزیر […]

جے آئی ٹی رپورٹ :چوہدری نثار وزیر اعظم ہاؤس نہیں گئے

جے آئی ٹی رپورٹ :چوہدری نثار وزیر اعظم ہاؤس نہیں گئے

وفاقی وزیر داخلہ پنجاب ہاؤس میں سارا دن موجود رہنے کے باوجود کسی سرکردہ لیگی رہنما سے نہیں ملے اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جن کو وفاقی کابینہ میں بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اور وہ قومی اسمبلی کے ایوان میں وزیر اعظم نواز شریف کی قائد ایوان کی نشست کے […]

رحمان ملک شاطر اور ناقابل بھروسہ ہیں، جے آئی ٹی رپورٹ

رحمان ملک شاطر اور ناقابل بھروسہ ہیں، جے آئی ٹی رپورٹ

اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی نے رحمان ملک کے بیان کے بارے میں بھی کچا چٹھا کھولتے ہوئے انہیں ناقابل اعتماد قراردے دیا۔ پاناما جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے تفتیش کے دوران سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو ناقابل اعتماد قراردیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جے آئی ٹی کو گمراہ کن جوابات […]

کسی بھی کاروبارسے انتظامی طور پر منسلک نہیں رہی، مریم نواز کا جے آئی آئی ٹی کو بیان

کسی بھی کاروبارسے انتظامی طور پر منسلک نہیں رہی، مریم نواز کا جے آئی آئی ٹی کو بیان

اسلام آباد: مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ والد کی جانب سے دیئے گئے تحائف سے زرعی اراضی خریدی جب کہ کبھی کسی کاروبارسے انتظامی طورپرمنسلک نہیں رہی ہوں۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف کی جانب سے جے آئی ٹی کو دیئے گئے بیان میں کہا گیا تھا کہ کبھی کسی کاروبارسے انتظامی طور پرمنسلک نہیں […]

وزیراعظم نے دوران تفتیش تعاون نہیں کیا، جے آئی ٹی رپورٹ

وزیراعظم نے دوران تفتیش تعاون نہیں کیا، جے آئی ٹی رپورٹ

 اسلام آباد: پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف نے دوران تفتیش عدم تعاون کا مظاہرہ کیا۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے دوران تفتیش عدم تعاون کا مظاہرہ کیا اور نواز شریف کے بیان کا زیادہ تر حصہ سنی […]

قطری کا خط حقیقت نہیں افسانہ ہے، جے آئی ٹی

قطری کا خط حقیقت نہیں افسانہ ہے، جے آئی ٹی

اسلام آباد:  جے آئی ٹی نے قرار دیا ہے کہ شریف خاندان کا پہلا اور مکمل دفاع قطری شہزادے حماد بن جاسم بن جابر الثانی کا خط حقیقت کے بجائے ایک افسانہ ہے۔ جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف،حسن نواز، حسین نواز اور […]

جے آئی ٹی کی حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی سفارش

جے آئی ٹی کی حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی سفارش

اسلام آباد: جے آئی ٹی نے حدیبیہ پیپر ملز سمیت نیب اور ایف آئی اے میں شریف فیملی کیخلاف زیرالتوا دیگر کیسز بھی دوبارہ کھولنے کی سفارش کی ہے۔ جے آئی ٹی اضافی شواہد سامنے لائی ہے اور دونوں تحقیقات کے درمیان رابطہ بھی جوڑا ہے۔ ٹیم نے سفارش کی ہے کہ یہ کیس دوبارہ کھولنے […]

دھمکیاں، رکاوٹیں دھری رہ گئیں؛ جے آئی ٹی رپورٹ دینے میں کامیاب

دھمکیاں، رکاوٹیں دھری رہ گئیں؛ جے آئی ٹی رپورٹ دینے میں کامیاب

اسلام آباد: پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر 5 مئی کو قائم ہونے والی6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم حکومتی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے مقررہ وقت میں رپورٹ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ جے آئی ٹی نے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں دفتر ملنے پر 8مئی کو باضابطہ طور پر اپنے […]

مریم نواز کا جےآئی ٹی تحقیقات پر ٹوئٹر پیغام

مریم نواز کا جےآئی ٹی تحقیقات پر ٹوئٹر پیغام

جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ کے سامنے شریف فیملی کے ثبوت پیش کردیئے، ثبوتوں کی ٹرالی کی تصویر مریم نواز نے ٹوئیٹر پر شیئر کردی۔ پیر کومریم نواز نے پاناما کیس میں شریف فیملی سے مانگے گئے ثبوتوں کی ٹرالی کی تصویر ٹوئیٹر پر شیئر کردی ہے۔ وزیر اعظم میاں محمد […]

حکومت اور جے آئی ٹی کا کام اسکرپٹڈ لگتا ہے: اعتزاز احسن

حکومت اور جے آئی ٹی کا کام اسکرپٹڈ لگتا ہے: اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومت اور جے آئی ٹی کا کام اسکرپٹڈ اور میچ فکس لگتا ہے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اندر چاہے جے آئی ٹی کے ساتھ چائے پیتے رہے ہوں لیکن طے تھا کہ باہر نکل […]

جے آئی ٹی کی رپورٹ میں تفصیلی شواہد ہیں، بیرسٹر فروغ نسیم

جے آئی ٹی کی رپورٹ میں تفصیلی شواہد ہیں، بیرسٹر فروغ نسیم

ماہر قانون سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں جو شواہد پیش کیے گئے ہیں وہ مفصل ہیں اور ان کے بعد وزیراعظم نواز شریف نااہلی سے نہیں بچ سکیں گے۔ میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جے آئی ٹی کے مطابق شریف […]

پانچ شخصیات جے آئی ٹی کے سمن کے باوجود پیش نہ ہوئیں

پانچ شخصیات جے آئی ٹی کے سمن کے باوجود پیش نہ ہوئیں

پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق 5شخصیات جے آئی ٹی کے سمن کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیش نہ ہونےوالوں میں قطری شہزادہ حماد بن جاسم بن جابر الثانی اور وزیراعظم کے قریبی ساتھی امریکی شہری شیخ سعید بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شیخ […]

جے آئی ٹی ارکان رپورٹ مرتب کرنے میں مصروف

جے آئی ٹی ارکان رپورٹ مرتب کرنے میں مصروف

اسلام آباد کی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ہے،ارکان رپورٹ مرتب کرنے میں مصروف ہیں،جو 10جولائی کو سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ شریف خاندان نے جے آئی ٹی میں اضافی دستاویزات جمع کرادیں ،جس میں العزیزیہ اسٹیل کمپنی جدہ کا 2کروڑ 6 […]

جے آئی ٹی نے قطری شہزادے کو آخری خط لکھ دیا

جے آئی ٹی نے قطری شہزادے کو آخری خط لکھ دیا

پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے قطری شہزادے کو ایک اور خط لکھ دیا۔ قطری شہزادے شیخ حمد بن جاسم بن جابر الثانی کو لکھے گئے تازہ ترین خط میں کہا گیا ہےکہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سمجھتی ہے کہ حسین اور حسن نواز کے بارے میں قطری شہزادے کے خط کی […]

وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، جے آئی ٹی رپورٹ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، جے آئی ٹی رپورٹ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں جے آئی ٹی رپورٹ اورملکی، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیرقانون زاہد حامد سمیت وفاقی وزرا اور مشیروں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق […]

قطری شہزادے کا جے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکار

قطری شہزادے کا جے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد: قطری شہزادے حمد بن جاسم نے پاکستانی سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکارکردیا۔ قطری شہزادے حمد بن جاسم نے اپنے ایک اورخط میں پاکستانی سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں، پاکستانی قوانین کا مجھ پراطلاق نہیں […]

مریم نواز نے جے آئی ٹی پر سوالات اٹھا دیے ، جوڈیشل اکیڈمی کے باہر دھواں دھار تقریر، تحریک انصاف کے راہنمائوں کا بھر پور جواب

مریم نواز نے جے آئی ٹی پر سوالات اٹھا دیے ، جوڈیشل اکیڈمی کے باہر دھواں دھار تقریر، تحریک انصاف کے راہنمائوں کا بھر پور جواب

مریم نواز نے جے آئی ٹی پر سوالات اٹھا دیے ، جوڈیشل اکیڈمی کے باہر دھواں دھار تقریر، تحریک انصاف کے راہنمائوں کا بھر پور جواب تحریک انصاف کے راہنمائوں مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود اور مراد خان کی پریس کانفرنس مریم نواز کواس لیئے بلایاگیاکیونکہ مریم نوازکا بیان تھا کہ انکی لندن توکیاپاکستان میں […]

جے آئی ٹی رکن شہزادہ کا بیان لینے قطر جائیں گے

جے آئی ٹی رکن شہزادہ کا بیان لینے قطر جائیں گے

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن کو قطر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے رکن قطری شہزادے حمد بن جاسم کا بیان قلمبند کریں گے۔ قطری شہزادےحمدبن جاسم نےجےآئی ٹی کوقطر میں بیان ریکارڈ کرانےکی حامی بھررکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ […]

اسحاق ڈار بھی جے آئی ٹی کے روبرو پیش

اسحاق ڈار بھی جے آئی ٹی کے روبرو پیش

وزیراعظم کے بیٹے حسن نواز کی پیشی کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی پاناما کیس سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں پیش ہوگئے۔ یہ ان کی جے آئی ٹی میں پہلی پیشی ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جے آئی ٹی میں پیشی سے پہلے وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]

قابو نہ آنے پر جے آئی ٹی کو بدنام کیا جارہا ہے، عمران خان

قابو نہ آنے پر جے آئی ٹی کو بدنام کیا جارہا ہے، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جے آئی ٹی پر قابو پانے میں ناکامی ہوگئی تو اسے متنازع بنانے اور بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ (ن) لیگ اور موٹو گینگ کتنی جلدی بھول گئے کہ انہوں نے […]

محلوں میں جے آئی ٹی ہونے پر بھی مسلم لیگ (ن) والے شور کررہے ہیں، ڈاکٹر عاصم

محلوں میں جے آئی ٹی ہونے پر بھی مسلم لیگ (ن) والے شور کررہے ہیں، ڈاکٹر عاصم

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ہماری جے آئی ٹی تو جیل میں ہوئی جب کہ ان کی محلوں میں ہورہی ہے پھر معلوم نہیں مسلم لیگ (ن) والے اتنا شور کیوں کررہے ہیں۔ کراچی میں عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ معلوم نہیں […]