counter easy hit

JIT

پاناما کیس؛ حسین نواز کی تصویر لیک ہونے پر جے آئی ٹی سے جواب طلب

پاناما کیس؛ حسین نواز کی تصویر لیک ہونے پر جے آئی ٹی سے جواب طلب

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز کیس میں تحقیقات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حسین نواز کی تصویر لیک ہونے پر جے آئی ٹی سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے پاناما کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق کیس کی […]

پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا، قطری شہزادے کا جواب

پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا، قطری شہزادے کا جواب

 اسلام آباد: پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کا جوابی خط موصول ہوا ہےجس میں انہوں نے عدالت میں پیش کئے گئے خط اوران پراپنے دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتے۔ پاناما معاملے […]

حسین نواز پاناما جے آئی ٹی کے سامنے چوتھی بار پیش ہوگئے

حسین نواز پاناما جے آئی ٹی کے سامنے چوتھی بار پیش ہوگئے

 اسلام آباد: پاناما کیس میں حسین نواز جےآئی ٹی کے سامنے آج چوتھی بار پیش ہوگئے۔ وزیراعظم کے بڑے بیٹے حسین نوازآج پاناما کیس میں بننے والی جے آئی ٹی کے سامنے چوتھی بارپیش ہوگئے جب کہ جے آئی ٹی نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بھی آج طلب کیا ہے۔ گزشتہ روزوزیراعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز نے […]

جے آئی ٹی کے افسران پر اعتراضات قبل از وقت ہیں، سپریم کورٹ

جے آئی ٹی کے افسران پر اعتراضات قبل از وقت ہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جےآئی ٹی کے 2 افسران پر حسین نواز کے اعتراضات پر تحریری حکم میں کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے افسران پر اعتراضات قبل از وقت ہیں تاہم اگر کسی افسر کی جانبداری، تعصب یا رغبت محسوس ہوئی تو مناسب حکم جاری کیاجائے گا۔ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی […]

حسین کے بعد حسن نواز بھی پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

حسین کے بعد حسن نواز بھی پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

 اسلام آباد: حسین نواز کے بعد وزیراعظم کے دوسرے بیٹے حسن نواز بھی پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ حسن نواز کو جے آئی ٹی کے سامنے دو روز قبل پیش ہونا تھا تاہم ان ہی کی درخواست پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے انہیں آج پیش ہونے کی اجازت دے دی تھی، حسن […]

جے آئی ٹی نے حسین نواز کو تیسری بار بھی طلب کرلیا

جے آئی ٹی نے حسین نواز کو تیسری بار بھی طلب کرلیا

پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کو کل تیسری مرتبہ طلب کرلیا ہے۔ جے آئی ٹی اس سے قبل حسین نواز کو 28اور 30مئی کو طلب کرچکی ہے،گزشتہ روز ان سے 4گھنٹے پوچھ گچھ بھی کی گئی ۔مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی نے آج […]

نیشنل بینک کے صدر سے جے آئی ٹی نے 13 گھنٹے تفتیش کی

نیشنل بینک کے صدر سے جے آئی ٹی نے 13 گھنٹے تفتیش کی

نیشنل بینک کے صدر سعید احمدنے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید احمد سے 13 گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاناما کیس پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سعید احمد سے حدیبیہ پیپرز ملز سے متعلق سوالات کئے ۔ صدر نیشنل بینک سعید احمد […]

حسن نواز نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کیلیے وقت مانگ لیا

حسن نواز نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کیلیے وقت مانگ لیا

 اسلام آباد: وزیر اعظم کے چھوٹے بیٹے حسن نواز نے پانامامعاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی سے پیش ہونے کے وقت مانگ لیا ہے۔ گزشتہ روز پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے بڑے صاحبزادے حسین نواز 4 گھنٹے سے زائد پوچھ گچھ کی تھی۔ حسین نواز آج بھی مشترکہ تحقیقاتی […]

حسین نواز آج تیسری بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے

حسین نواز آج تیسری بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے

وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز آج تیسری بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق حسین نواز آج دوسرے مرحلے میں دستاویزات سمیت پیش ہوں گے، حسین نواز سے گزشتہ روز چند اہم دستاویزات طلب کی گئی تھی ۔گزشتہ روز جے آئی ٹی نے حسین نواز سے 4 گھنٹے اور […]

حسین نواز ایک بار پھر جے آئی ٹی کے سامنے پیش

حسین نواز ایک بار پھر جے آئی ٹی کے سامنے پیش

وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز ایک بار پھر جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کو آج جےآئی ٹی نے طلب کررکھا تھا۔ 6 ارکان پر مشتمل جے آئی ٹی نے 28 مئی کو انہیں اپنی کمپنیوں اور پراپرٹیزکاریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی تھی۔ […]

پاناما کیس: سپریم کورٹ کی جے آئی ٹی کام جاری رکھنے کی ہدایت

پاناما کیس: سپریم کورٹ کی جے آئی ٹی کام جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ممبر کو تبدیل کرنے کی حسین نواز کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ٹھوس ثبوت کے بغیر جے آئی ٹی کا کوئی رکن تبدیل نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ […]

سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کردیے

سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کردیے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کردیے ہیں۔  جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بنچ نے حسین نواز کی جانب سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان پر اعتراض کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس اعجاز […]

نواز شریف بھی جلد ہی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے، ترجمان تحریک انصاف

نواز شریف بھی جلد ہی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے، ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد ہوگا اور قوم دیکھے گی کہ بہت جلد نواز شریف بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔  اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]

جے آئی ٹی ؛حسین نواز کا ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک کے نمائندوں پر اعتراض

جے آئی ٹی ؛حسین نواز کا ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک کے نمائندوں پر اعتراض

اسلام آباد: وزیر اعظم کے بیٹے حسین نواز اور طارق شفیع نے پاناما کیس کی تفتیش کیلیے قائم جے آئی ٹی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے ٹیم کے دو ارکان کو تبدیل کرنے کی استدعا کی ہے۔ انھوں نے سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے نمائندے بلال رسول اور اسٹیٹ بینک کے نمائندے […]

پاناما کیس، جے آئی ٹی نے 4 اداروں سے ٹیمیں مانگ لیں

پاناما کیس، جے آئی ٹی نے 4 اداروں سے ٹیمیں مانگ لیں

پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے 4 اداروں سے ٹیمیں مانگ لیں۔ایس ای سی پی ، نیب ، ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی ٹیمیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی مدد کے لیے فراہم کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ، ایف آئی اے ،ایس ای […]

‘جے آئی ٹی کی تحقیقات کا انتظار، انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آئیں گے’

‘جے آئی ٹی کی تحقیقات کا انتظار، انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آئیں گے’

دہشتگردی کیخلاف پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں،ٹرمپ نے بھارت کا نام لیا لیکن کشمیر کا ذکر تک نہیں کیا:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم اس وکیل کو بھی سعودی عرب لے گئے جو میرے خلاف کیس لڑ رہا […]

مشال خان قتل کیس میں جے آئی ٹی قانون کے تمام تقاضے پورے کرے، سپریم کورٹ

مشال خان قتل کیس میں جے آئی ٹی قانون کے تمام تقاضے پورے کرے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مشال خان قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قانون کے تمام تقاضے پورے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مشال خان قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، سماعت […]

پاناما لیکس جے آئی ٹی کے اجلاس میں تحقیقات کے طریقہ کار پر غور

پاناما لیکس جے آئی ٹی کے اجلاس میں تحقیقات کے طریقہ کار پر غور

 اسلام آباد: پاناما کیس پر جے آئی ٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں تحقیقات کو آگے بڑھانے کے طریقہ کار پرغور کیا گیا۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی  اسلام آباد میں پاناما کیس پر سپریم کورٹ کی جانب سے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کی زیر […]

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، جے آئی ٹی تحقیقات اور ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، جے آئی ٹی تحقیقات اور ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال اور جے آئی ٹی کی تحقیقات سمیت ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری نثار، خواجہ آصف، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب اور آصف […]

جے آئی ٹی کے سربراہ تحقیقات کے لیے کہاں پہنچ گئے؟

جے آئی ٹی کے سربراہ تحقیقات کے لیے کہاں پہنچ گئے؟

پاناما پیپرز کے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سربراہ واجد ضیا فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ جے آئی ٹی کو کیس پر بریفنگ دینگے، بریفنگ کے بعد جے آئی ٹی کاباضابطہ اجلاس ہوگا۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں تحقیقات […]

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی جے آئی ٹی تشکیل دیدی

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی جے آئی ٹی تشکیل دیدی

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی جے آئی ٹی تشکیل دے دی، ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر واجد ضیاء کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے عامر عزیز، ایس ای سی پی کے بلال رسول، ایم آئی کے بریگیڈیئر کامران خورشید، نیب کے عرفان نعیم منگی اور آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر نعمان […]

پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ترجمان تحریک انصاف

پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ترجمان تحریک انصاف

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کی شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ پرہمیں پورا اور مکمل اعتماد […]