By MH Kazmi on May 29, 2017 dubai, For, India, officials, pcb, talks, to, traveling, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ دو طرفہ سیریز کے حوالے سے مذاکرات کیلیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہو گئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ سے دو طرفہ سیریز پر بات چیت کے لئے پی سی بی کا اعلیٰ سطحی وفد دبئی کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 21, bus, Hindu, in, India, into, killed, Pilgrims, plunges, ravine اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دہرادون: بھارت کی ریاست اتر اکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 21 یاتری ہلاک جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر اکھنڈ میں ہندوؤں کے مذہبی مقام گنگوتری سے واپسی پر یاتریوں سے بھری بس بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جب کہ 7 زخمی […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 allowed, Dr, For, India, to, Uzma, was, went اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ملائیشیا میں پاکستانی شہری طاہر سے شادی کرنے والی ڈاکٹرعظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے طاہرعلی اوربھارتی خاتون عظمیٰ کی درخواستوں کی سماعت کی۔ہائی کورٹ نے عظمیٰ کوبھارت جانے کی اجازت دیتے ہوئے اصلی امیگریشن فارم عظمیٰ کے حوالے کردیا۔ عدالت نے عظمیٰ کومکمل […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 attitude, change, India, must, on, or, pakistan, terrorism, we, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے خبردارکیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کرے ورنہ ہم اسے ایسا کرنے پر مجبور کردیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی ریاست سکم میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہا کہ امید ہے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 character, destroy, does, hope, India, not, of, Rambo, Stallone, Sylvester, the اہم ترین, خبریں, شوبز

بولی وڈ دوسرے ملکوں کی فلمیں چوری کر کے انہیں اپنے ملک کا ثقافتی رنگ دے کر لوگوں کے سامنے پیش کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔حال ہی میں ایک خبر منظر عام پر آئی جس کے مطابق آج سے 3 دہائی قبل 1982 میں بننے والی ہولی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ریمبو‘ کا ہندی […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 has, India, limits, of, pakistan, rivalry, surpassed, the اہم ترین, خبریں, کھیل

بحرین: پاکستان سے دشمنی میں بھارت حدیں پار کرگیا، کرکٹ بورڈ اب چھوٹے میچز میں بھی اپنے کھلاڑیوں کو مقابلے سے روکنے لگا۔ بحرین میں گزشتہ دنوں ایک فیسٹیول کرکٹ میچ کا انعقاد ہوا، اس کیلیے 2 ٹیمیں مصباح ایگلز اور عرفان فالکنز کے نام سے بنائی گئیں، مقابلے سے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 1800, Hindu, India, lend, Pilgrims, sliding, stuck اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ایک مندر کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 1800 افراد پھنس گئے ہیں، متاثرین کی امداد کے لئے ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پھنسے والے 1800 افراد ہندو زائرین ہیں،جو اس پہاڑی علاقے میں یاترا پر گئے تھے۔ بھارتی حکام کے مطابق ہندو زائرین سڑکوں […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 abdul, basit, come, India, later, must, negotiating, or, sooner, table, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کاکہنا ہے کہ موجودہ صورتحال اور بھارت کی جانب سے پیش کردہ شرائط مذاکرات کےلئے سازگار نہیں، پاکستان بھارت کو جلد یابدیر مذاکرات کی میز پر آناہوگا۔ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتےہوئے کہا کہ پاکستان ذمے دارملک ہے، قومی سلامتی کےامور اور عارضی فوائد کیلئے اصولوں پر […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 A, approaching, By, court, has, India, international, justice, Katjo, made, mistake, of, Serious اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت جا کربڑی غلطی کی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ کلبھوشن کے معاملے پر بھارت نے عالمی عدالت میں جانے کے بعد بھارت نے کشمیر کے معاملے پر پاکستان کو […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 A, abdul, Conspiracies, DUE, Ghafoor, Haidari, India, is, Maulana, of, pakistan, to, unstable, victim اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کوئٹہ: ڈپٹی چیرمین سینیٹ مولانا عبد الغفورحیدری کا کہنا ہے کہ بھارتی سازشوں کی وجہ سے پاکستان عدم استحکام کا شکار ہے اور ہمارے دیگر پڑوسی بھی بھارت کے آلہ کار بن گئے جس کا بہت افسوس ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا عبد الغفورحیدری کا کہنا تھا کہ مستونگ خود کش حملے میں ہدف […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 10, build, government, India, Modi's, more, new, nuclear, of, power, trait, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے 10 نئے ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے جن کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 7000 میگاواٹ ہوگی لیکن کوئی نہیں جانتا کہ یہ ایٹمی بجلی گھر کب اور کہاں بنائے جائیں گے۔ ہندوستان کے وزیر برائے توانائی پیوش گوئل کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں سے بھارت […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 air, allowed, in, India, kashmir, Occupied, strikes اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں فضائی حملوں کی منظوری دے دی ہے۔ بھاتی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر میں مجاہدین کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیلیے دہلی کے ساتھ ہلالی پرائم منسٹر آفس میں اجلاس ہوا جس میں بھارتی افواج کے تینوں سربراہان، وزیر داخلہ اور سینئر مرکزی وزیر سمیت […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 against, cricket, decided, has, India, new, pakistan, replace, series, this, to, year, zealand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

ممبئی: بھارت نے رواں برس پاکستان کی جگہ نیوزی لینڈ سے کرکٹ سیریز طے کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بورڈ نے رواں برس نومبر میں پاکستان سے ہوم سیریز کیلیے گنجائش رکھی ہوئی تھی تاہم پی سی بی کی جانب سے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر زرتلافی کے مطالبے پر اس نے کیویز کونومبر میں […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 captain, caught, conflict, Dhoni, former, in, India, new اہم ترین, خبریں, کھیل

آئی پی ایل کے سابق چیئرمین للت مودی نے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو تنازعات میں گھسیٹنے کی کوشش کی ہے۔ ممبئی: للت مودی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک لیٹر اپ لوڈ کیا ہے، جو دھونی کا اپائنٹمنٹ لیٹر ہے۔ للت مودی کا یہ دعویٰ ہے کہ یہ لیٹر کسی […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 announces, Champions, For, icc, India, squad, trophy اہم ترین, خبریں, کھیل

نئی دلی: بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں ویرات کوہلی کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس کے لئے ویرات […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 and, extremism, FO, Hindu, India, Intolerance, is, of, on, rise, spokesman, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت میں مذہبی اقلیوں کو ہراساں کیا جانا روز کا معمول ہے جب کہ ہندوانتہا پسندی اور عدم برداشت عروج پر ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت سے پاکستانی طلبہ کو واپس بھیجنےکے معاملے پر […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 allegation, another, clumsy, India اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بھارتی فوجیوں کی مبینہ ہلاکت اورلاشیں مسخ کرنے کی کہانی میں نیا موڑ آ گیا، بھارت نے پاک فوج پر ایک اور بھونڈا الزام لگا ڈالا، پہلے بٹل سیکٹر میں بھارتی فوجیوں کی لاشوں کو مسخ کرنے کا الزام پاک فوج پر لگایا اور اب مفروضوں کی بنیادپر بھارتی وزیر دفاع نئی منطق لائے ہیں […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 boycott, broke, Champions, in, India, of, on, out, the, trophy اہم ترین, خبریں, کھیل

نئی دہلی: چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ پر بھارت میں ہی پھوٹ پڑگئی، سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی نے کھل کر کسی بھی انتہائی اقدام کی مخالفت کردی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ میں ہی چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کے حوالے سے اختلاف پیدا ہوگئے ہیں، ایک طرف سابق چیئرمین آئی سی سی این سری نواسن کا گروپ […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 and, bring, India, negotiating, pakistan, table, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

ایشین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان اور بھارت کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ اے ایچ ایف کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طیب اکرام کہتے ہیں کوشش ہے کہ دونوں ملکوں کے تنازعات جلد ختم کیے جائیں۔ ایک انٹرویو میں طیب اکرام نے کہا کہ وہ پاکستان اور بھارت کی ہاکی […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 ali, and, china, have, India, Jammu, kashmir, kashmiri, leave, of, pakistan, Sardar, Shaukat, state, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مسئلہ کشمیرکا فیصلہ نئی دہلی یا اسلام آبا د نہیں بلکہ خود محب وطن کشمیری کریں گے،کشمیری اکھنڈ بھا رت یا شہ رگ پاکستان کے قطعا حامی نہیں ہیں گلگت بلتستان ریاست جمو ں و کشمیر کا آئینی اور فطری حصہ ہے پاکستان کا پانچو اں صوبہ کبھی بھی نہیں بننے دیں گے، رشید یوسف، […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 2, Gao, in, India, killed, more, muslims, name, of, rickshaws, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی ریاست آسام میں ہندو انتہا پسندوں نے مبینہ گائے چوری کے الزام میں مزید دو مسلمان نوجوانوں کو قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسام کے ضلع ناگون میں گاو ٔرکشا کے نام پر “ابو حنیفہ اور ریاض الدین “نامی نوجوانوں کو انسانیت سوز تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 2-2, and, Azlan, cup, equal, hockey, India, Kingdom, match, Shah, the, United, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

ایپوہ ، ملائیشیا: اذلان شاہ ہاکی کپ میں بھارت اور برطانیہ کا مقابلہ 2-2 گول سے برابری پر تمام ہوگیا۔ اذلان شاہ ہاکی کپ میں بھارت اور برطانیہ کا مقابلہ 2-2 گول سے برابری پر تمام ہوگیا۔ انگلش ٹیم نے دوبار برتری پانے والے بھارت کو فتح سے محروم رکھا، بلو شرٹس کیلیے کھیل کا پہلا […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 access, consular, demand, For, had, India, Jadhav, kulbhushan, then, to, up اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت نے ایک مرتبہ پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی۔ بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والانے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی، سیکرٹری خارجہ نے پاکستانی موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن یادیو کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا،اس نےجاسوسی، دہشت گردی اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کا اعتراف کیا۔ انہوں […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 3, capital, children, halted, India, kulbhushan, of, Pakistani, punishment, release, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے بعد غلطی سے سرحد پار کر جانے والے تین پاکستانی بچوں کی کی رہائی روک دی۔ بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے بعد غلطی سے سرحد پار کر جانے والے تین پاکستانی بچوں کی کی رہائی روک دی۔ تقریباً […]