counter easy hit

India

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جاری رہے گی یا نہیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جاری رہے گی یا نہیں

کراچی (ویب ڈیسک)سنیئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کشیدگی رہے گی کمی بیشی ہوسکتی ہے لیکن جنگ کا خطرہ نظر نہیں آتا۔ پاکستان اپنا کیس کہاں جا کر پیش کر رہا ہے شاہ محمود کہاں جا کر بات کر رہے ہیں پاکستان کو سفارتی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے پہلی پوزیشن گورنمنٹ […]

بھارت میں مقبولیت حاصل کرنے کا آسان راستہ پاکستان دشمنی ہے، وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

بھارت میں مقبولیت حاصل کرنے کا آسان راستہ پاکستان دشمنی ہے، وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

لاہور: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب تک انتخابات کے بادل منڈلا رہے ہیں بھارت کی جانب سے جارحیت کا خطرہ ہے، بھارت میں مقبولیت حاصل کرنے کا آسان راستہ پاکستان دشمنی ہے، انتخابات کی وجہ سے بھارت کی جانب سے منفی چال چلنے کے خدشات تھے اس لئے پلوامہ […]

بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے بھارت جا کر اپنا موقف تبدیل کر لیا

بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے بھارت جا کر اپنا موقف تبدیل کر لیا

نئی دہلی: پاکستان حراست کے دوران پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور مہمان نوازی کے گن گانے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے بھارت جا کر اپنا موقف تبدیل کر لیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ابھی نندن نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسے ذہنی طور پر ہراساں کیا گیا […]

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

بھارت: بھارت نے جنگی محاذ پر شکست کھائی تو اپنے جھوٹے دعووں کو ثابت کرنے کے لیے طرح طرح کے بھونڈے دعوے کر رہا ہے۔ بھارت نے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ تو کیا لیکن اپنے اس دعوے کے حق میں کوئی ثبوت نہ پیش کر سکنے پر عوام اور اپوزیشن […]

بین الاقوامی میڈیا نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کو بھارت کی ذلت آمیز شکست قرار دے دیا

بین الاقوامی میڈیا نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کو بھارت کی ذلت آمیز شکست قرار دے دیا

لاہور: بین الاقوامی میڈیا نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کو بھارت کی ذلت آمیز شکست قرار دے دیا، پاکستان نے جمعہ کی شب کو گرفتار کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا، بھارتی پائلٹ نے رہائی سے قبل ویڈیو بیان میں اعتراف کیا کہ اس نے کسی […]

اردن کے شاہ عبداللہ نے وزیراعظم عمران خان کو بھارت کیساتھ موجودہ کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی

اردن کے شاہ عبداللہ نے وزیراعظم عمران خان کو بھارت کیساتھ موجودہ کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی

اسلام آباد: اردن کے شاہ عبداللہ نے وزیراعظم عمران خان کو خصوصی طور پر فون کر کے ان کو بھارت کیساتھ موجودہ کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ نے پاک بھارت بڑھتی ہوئی […]

ابھی نندن تو کچھ بھی نہیں ، 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے کس ہائی پروفائل قیدی کو گرفتار کر لیا تھ

ابھی نندن تو کچھ بھی نہیں ، 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے کس ہائی پروفائل قیدی کو گرفتار کر لیا تھ

لاہور(ویب ڈیسک)زیرحراست بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈراَبھےنندن ورتمان غالباًدوسراہائی پروفائل جنگی قیدی تھا جسے1965کی جنگ کے بعدپاکستان نے پکڑاہے۔ ابھےنندن ریٹائرڈایئرمارشل سمہکتے ورتمان کابیٹاہے جنہوں نے کچھ سال قبل بھارتی ایئرفورس کی ایسٹرن کمانڈکی سربراہی کی تھی۔ جمعے کوپائلٹ ابھی نند ن ورتمان کی رہائی کی وجہ سے وہ بھی تاریخ رقم کرگئے ہیں کیونکہ وہ […]

رہائی پانے والے پائلٹ ابھی نندن کے ساتھ بھارت میں کیا سلوک کیا جائے گا

رہائی پانے والے پائلٹ ابھی نندن کے ساتھ بھارت میں کیا سلوک کیا جائے گا

نئی دہلی:ہندوستانی فضائیہ کے پاک فوج کی زیر حراست بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا گیا ہے،ہندوستان اب اپنے پائلٹ کے ساتھ کیا سلوک کرے گا ؟انڈین میجر جنرل (ر)راج مہتا نے سب بتا دیا ۔برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انڈین میجر جنرل (ر)راج مہتا کا کہنا […]

بھارت نے پاک فوج کے ڈر سے اپنا اہم ترین اور بڑا ایونٹ منسوخ کر دیا

بھارت نے پاک فوج کے ڈر سے اپنا اہم ترین اور بڑا ایونٹ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے اپنی حدود میں پکڑے گئے بھارتی پائلٹ کو واپس بھیجنے کا اعلان کیا اور آج واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارتی حکام کے حوالے کیا جانا ہے تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق اٹاری بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیاجائے گا۔ دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ بھارت نے بارڈر پر […]

بھارت نے سرحد کے ساتھ 14ہزار بنکرز تعمیر کرنے کی تیاری شروع کر دی

بھارت نے سرحد کے ساتھ 14ہزار بنکرز تعمیر کرنے کی تیاری شروع کر دی

بھارت: ایک طرف جہاں پاکستان بار بار بھارت کی طرف امن اور دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہے وہیں دوسری جانب بھارت پر جنگی جنون سوار ہے جو کسی طور بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ بھارت کے جنگی جنون کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت نے سرحد کے ساتھ […]

بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی

بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی

نئی دہلی؛ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، گزشتہ دنوں کے واقعات نے ایک مرتبہ پھر ہماری مسلح افواج کی طاقت کو اچھے طریقے سے ظاہر کیا ہے۔ […]

وزیراعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے پورے بھارت کو دو حصوں میں تقسیم کردیا

وزیراعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے پورے بھارت کو دو حصوں میں تقسیم کردیا

بھارت: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گذشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کی زیرحراست بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا اور واضح کیا تھا کہ پاکستان یہ اقدام امن کے فروغ کے لیے جذبہ خیر سگالی کے تحت کر رہا ہے وزیراعظم عمران خان کے اس […]

پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد بھارت نے بھارتی فضائیہ کے سینئیر ترین افسر کو برطرف کردیا

پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد بھارت نے بھارتی فضائیہ کے سینئیر ترین افسر کو برطرف کردیا

نئی دہلی: پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد بھارت نے بھارتی فضائیہ کے سینئیر ترین افسر کو برطرف کر دیا۔ائیر مارشل سی ہری کُمار کو بھارتی فضائیہ کے ناکام آپریشن پر برطرف کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیارے گرائے جانے اور بھارتی فضائیہ کی ناکام حکمت عملی پر بھارت […]

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی

سری نگر: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میںجماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ہاتھوں منہ توڑ جواب ملنے اور کشمیریوں کی جانب سے پاکستان کی بھرپور حمایت کرنے پر بھارت کی مودیسرکار مکمل طور پر بوکھلا گئی ہے۔ بھارت کی مودی سرکار کی جانب سے جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی […]

اسلامی ممالک کی کانفرنس میں بھارت کو مدعو کرنے کا معاملہ

اسلامی ممالک کی کانفرنس میں بھارت کو مدعو کرنے کا معاملہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاک بھارت کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس کے دوران […]

اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑی تو دونوں ممالک میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا جانی نقصان ہو سکتا ہے

اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑی تو دونوں ممالک میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا جانی نقصان ہو سکتا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت جوہری ہتھیاروں سے مسلح ہیں۔ آج کل دونوں ممالک میں جنگی جنون عروج پر ہے۔ اب کشیدگی کے بڑھنے سے جنگ کے سائے دونوں ممالک کی ایک ارب پچاس کروڑ کی آبادی کے سر پر منڈلا رہے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ بھارت کے پاس 130 کے قریب […]

بھارت اکڑ گیا

بھارت اکڑ گیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے اپنے پائلٹ کی گرفتاری پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی حوالگی کیلئے پاکستان کیساتھ کوئی ڈیل نہیں ہو گی اور پاکستان فوری طور پر ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کرے۔بھارتی خبر راں ادارے ”این ڈی ٹی وی“ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہےکہ حکومتی ذرائع […]

بھارت میں پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف

بھارت میں پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگ نہیں امن چاہتا ہے ۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں۔ آئندہ بھی بھارت کو اینٹ کاجواب پتھر سے دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز […]

جنگ کی گردان کرنے والا بھارت اپنے دو طیاروں کے تباہ ہونے کے بعد جنگ کے خاتمے کی دہائی دینے لگا

جنگ کی گردان کرنے والا بھارت اپنے دو طیاروں کے تباہ ہونے کے بعد جنگ کے خاتمے کی دہائی دینے لگا

جنگ کی گردان کرنے والا بھارت اپنے دو طیاروں کے تباہ ہونے کے بعد جنگ کے خاتمے کی دہائی دینے لگا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ کی گردان کرنے والا بھارت پاکستانی مسلح افواج کی صرف ایک کارروائی کے بعد گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا ہے اور […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے حالات

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے حالات

مستقبل کا حال اللہ جانتا ہے اور اُس کے بارے میں حتمی بات نہیں کی جا سکتی۔ بعض اوقات کوئی ایک واقعہ اور حادثہ بھی بڑے سانحات کو جنم دے دیتا ہے۔ یوں بھی ہوتا ہے کہ پہلے قیادت خود جذباتی فضا بنا لیتی ہے اور اس کا ارادہ معاملے کو ایک خاص حد سے آگے […]

بھارت کے ساتھ جنگ

بھارت کے ساتھ جنگ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کو زور دار جواب دیتے ہوئے دشمن کے دو جنگی طیاروں کو زمین بوس کر دیا ہے اور ایک پائلٹ کو بھی گرفتار کر لیا ہے تاہم اس کے بعد پاکستان نے اپنی فضائی حدود تمام ایئر لائنز کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے […]

مودی کا شائننگ انڈیا پوری دنیا کے سامنے شرمسار

مودی کا شائننگ انڈیا پوری دنیا کے سامنے شرمسار

اسلام آباد: بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے کے بعد انڈیا نے بھونڈے دعوے شروع کر دئیے لیکن بھارت کو یہ بات سمجھ لینی چاہئیے کہ دنیا پاگل نہیں ہے۔سچ تو یہ ہے کہ پاک فضائیہ کے طیاروں کی گھن گھرج نے بزدل بھارتی فضائیہ کے اوسان خطا کردئیے۔ پانپتے […]

اہم ترین اسلامی ملک نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں پاکستان کے شانہ بشانہ جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا

اہم ترین اسلامی ملک نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں پاکستان کے شانہ بشانہ جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ترک ہم منصب مولود چاوش اولو سے ٹیلفونک رابطہ کیا ہے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب کو بھارت کی طرف سے کی جانے والی دراندازی اور خطے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ترک […]

امریکہ نے میدان میں آکر بھارت کے چھکے چھڑا دینے والا بیان جاری کر دیا

امریکہ نے میدان میں آکر بھارت کے چھکے چھڑا دینے والا بیان جاری کر دیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) بھارت کا رات کے اندھیرے میں پاکستان پر حملہ ،چین کے بعد امریکہ بھی میدان میں آگیا ۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو جنگی کارروائی سے گریز کرنا چاہیے ۔ اس سے خطے کا امن اور سکون برباد ہو گا ۔ امریکہ نے بھارتی کارروائی کے بعد دونوں ملکوں کے […]