counter easy hit

in

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 4 روپے 35 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی. مطابق نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاورپرچیزاتھارٹی کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں رد و بدل کی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران  نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 35 […]

رحیم یارخان میں وزیراعلیٰ پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام

رحیم یارخان میں وزیراعلیٰ پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام

رحیم یار خان میں وزیراعلیٰ پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مصوری اورموسیقی کے آڈیشن ہوئے، اس موقع پر گلوکار بننے کی خواہش مند طالبات نے بھی گلوکاری کے جوہر دکھائے۔ محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام بہاولپور آرٹ کونسل کی جانب سے ’بنو پاکستان‘ کے موضوع کے تحت آڈیشن برائے مقابلہ موسیقی منعقد […]

ملک بھرمیں نئے گیس کنکشن پرپابندی ختم، نوٹی فکیشن جاری

ملک بھرمیں نئے گیس کنکشن پرپابندی ختم، نوٹی فکیشن جاری

 اسلام آباد: ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پرپابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے 12 اپریل کو ملک بھر میں گیس کے نئے کنکشنز پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا تھا جس کی روشنی میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز اور سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے پابندی اٹھانے کا […]

بحریہ ٹاؤن کے اشتراک سے نوابشاہ میں صفائی مہم کا آغاز

بحریہ ٹاؤن کے اشتراک سے نوابشاہ میں صفائی مہم کا آغاز

بحریہ ٹاؤن کے اشتراک سے نوابشاہ میں صفائی مہم کا آغاز کردیاگیا ، بحریہ ٹاؤن کا عملہ اپنی مشینری کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لے رہا ہے، چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کا کہنا ہےکہ 20 سے 22 روز میں صفائی کا کام مکمل کرلیاجائےگا ۔ صفائی مہم کی تقریب بحریہ ٹاؤن نواب شاہ […]

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں زیادتیوں کے خلاف فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال اور مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل کی جیلوں میں جبرو تشدد اور میڈیکل سہولیات نہ ملنے پر فلسطینی قیدیوں نے 9 دن سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے جبکہ مغربی کنارے میں اسرائیل حکومت کے ٕخلاف دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے […]

مودی مقبوضہ کشمیرمیں امن نہیں چاہتے جو اصل مسئلہ ہے، پرویز مشرف

مودی مقبوضہ کشمیرمیں امن نہیں چاہتے جو اصل مسئلہ ہے، پرویز مشرف

دبئی: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی خطے اور مسلمانوں کی بہتری کے لئے کوئی کردار ادا نہیں کر رہے ہیں اور ان کے اقدامات پاکستان کے خلاف ہیں۔ سابق صدر پرویزمشرف کا بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت میں اس وقت ہندو انتہا پسند […]

کراچی میں اتوار پر سیاسی ریلیوں کا انبار

کراچی میں اتوار پر سیاسی ریلیوں کا انبار

کراچی میں اتوار پر سیاسی ریلیوں کا انبار ،ایم کیو ایم ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت بڑی سیاسی جماعتیں سڑکوں پر آگئیں،پاک سرزمین پارٹی کا دھرنا آج بھی جاری ہے،چھٹی کے باوجود سڑکوں پر ٹریفک کا دبائو ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی کے حقوق لینے کے لیاقت آباد سے مزار قائد ک […]

بلوچستان میں کانگو کے نئے کیس کی تصدیق

بلوچستان میں کانگو کے نئے کیس کی تصدیق

بلوچستان میں کانگو کے نئےکیس کی تصدیق ہوگئی، فاطمہ جناح اسپتال ذرائع کے مطابق کانگو کا نیاکیس کوہلو سے رپورٹ ہوا۔ کانگو وائرس کےشبہ میں مریض 3روزقبل کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال لایاگیا تھا جس کا علاج جاری اور حالت خطرے سے باہر ہے۔ رواں ماہ بلوچستان سے کانگو وائرس کا یہ دوسرا کیس رپورٹ […]

عمیر شہاب کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج

عمیر شہاب کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج

کراچی میں ڈی آئی جی پشاو رشہاب مظہرکے بیٹے عمیر شہاب کے قتل کا مقدمہ مقتول کی والدہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ عمیرشہاب کےقتل میں گرفتارپولیس اہلکار کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے فقیر محمد کا 3  روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ گرفتار پولیس اہلکار […]

بھارتی یونیورسٹی میں کشمیری طالبعلم کو دھمکیاں

بھارتی یونیورسٹی میں کشمیری طالبعلم کو دھمکیاں

بھارت کی برلا یونیورسٹی کے ایک کشمیری ریسرچ فیلو ہاشم صوفی کو ہوسٹل کے کمرے کے دروازے پرانتہائی سنگین دھمکیاں لکھی ہوئی ملیں، جان کے خطرے کے پیش نظر ہاشم صوفی کو یونیورسٹی چھوڑنا پڑی۔ برلا یونیورسٹی کے سائنس اور ریسرچ ڈپارٹمنٹ سے وابستہ ہاشم صوفی کو مالیہ بھوون میں اپنے ہاسٹل میں صبح نیند […]

شاہی لباس میں لپٹی جمہوریت

شاہی لباس میں لپٹی جمہوریت

دونوں طرف کا ہجوم اپنی اپنی ٹولیوں کے ساتھ خوشیاں منا تا ہوا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتا مٹھائیاں تقسیم کر رہا ہے ، درمیان میں ایک خوبرو نوجوان کبھی ایک ہجوم کی طرف دیکھا کبھی حیرت سے دوسرے کو ، شور جب تھم چکا ، نعرے بازی بند ہوئی تو نوجوان نے دائیں […]

پنجاب کے وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں اور آندھی

پنجاب کے وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں اور آندھی

پنجاب کے وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں اور آندھی جبکہ لاہور میں وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گوجرانوالہ، سرگودھا، بھکراور بہاولنگر میں بھی بادل برسے، گرمی کے ستائے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔ گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں بارش اورپہاڑوں پر برف پڑی۔ پنجاب کے وسطی علاقوں […]

میٹرک امتحانات، اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں طالبات کا احتجاج

میٹرک امتحانات، اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں طالبات کا احتجاج

کراچی میں میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔ کراچی کے علاقےاورنگی ٹاون نمبر ایک میں پاکستان اسکول میں طالبات نے احتجاج کیا ۔ طالبات کا موقف ہے کہ ان کی چیکنگ مرد اساتذہ سے کرائی گئی ہے۔ امتحانات دینے کے لئے آنے والی طالبات نے پرچہ دینے سےانکار کرتے ہوئے مرد اساتذہ کو امتحانی سینٹر سے […]

ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت

ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی میں خیبرپختونخوا میں تعینات ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ملزم فقیرمحمد نےقتل کے لیےرسی اور دستانے پہلے سے خرید رکھے تھے۔ ذرائع کے مطابق ملزم نےمقتول عمیرشہاب کی والدہ کوبھی قتل کرنے کی کوشش کی۔ڈی آئی جی کی اہلیہ کےکمرے کےسوئچ بورڈ پر خون کے […]

عمران خان کا اگلے جمعے کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

عمران خان کا اگلے جمعے کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اگلے جمعے کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی صرف اس وقت کامیاب ہوگی جب نوازشریف وزیراعظم نہ ہو۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے وزیرا عظم […]

وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

لاطینی امریکا کےملک وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ احتجاج کے دوران مرنے والوں کی تعداد 8 ہو چکی ہے ۔ وینزویلا میں کرپشن اور گرتی معیشت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اب صدر کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں لاکھوں افراد گروپس کی صورت […]

شاہ زیب حسن کی اینٹی کرپشن ٹربیونل میں سماعت مکمل

شاہ زیب حسن کی اینٹی کرپشن ٹربیونل میں سماعت مکمل

اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل شاہزیب حسن کی اینٹی کرپشن ٹربیونل میں ابتدائی سماعت مکمل ہو گئی ، پی سی بی کی جانب سے کرکٹر کے خلاف ثبوت 4 مئی کو پیش کیے جائیں گے۔ معطل کرکٹر شاہ زیب حسن پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں قائم کردہ تین رکنی ٹربیونل کے روبرو […]

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے فنڈ فراہم کرکے دور کر دی۔ مرکزی بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو سات دن کے لئے 1215 ارب 80 کروڑ روپے فراہم کردیئے، سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز خرید کر کی گئی۔ سرمائے کی فراہمی 5 […]

شورکوٹ میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق، 5 افراد زخمی

شورکوٹ میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق، 5 افراد زخمی

شورکوٹ: بدھو آنہ میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ شورکوٹ میں بدھو آنہ کے مقام پر ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کوفوری […]

سعد رفیق کے حلقے میں وزیراعظم کے حق میں بینرز

سعد رفیق کے حلقے میں وزیراعظم کے حق میں بینرز

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے اپنے حلقے میں وزیراعظم نوازشریف کے حق میں مختلف سڑکوں پر بینرز اور فلیکس لگو ادیئے جن پر ’نواز شریف قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں‘ کے الفاظ درج ہیں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے سوشل میڈیا پر والٹن روڈ لاہور پر لگے بینرز کی نشاندہی […]

پاناما کیس فیصلہ؛ لاہور کی شاہراہوں پر وزیراعظم کی حمایت میں بینرز لگ گئے

پاناما کیس فیصلہ؛ لاہور کی شاہراہوں پر وزیراعظم کی حمایت میں بینرز لگ گئے

 لاہور: پاناما کیس کے فیصلہ سے قبل ہی لاہور کی اہم شاہراہوں پر وزیراعظم نوازشریف کی حمایت میں بینرز لگادیے گئے ہیں۔ پاناما کیس کے فیصلہ سے قبل ہی لاہور میں وزیراعظم کی حمایت میں بینرزلگنا شروع ہوگئے،یہ بینرز والٹن روڈ، ڈیفنس، صدر، غازی روڈ، جیل روڈ اور مال روڈ پر لگائے گئے ہیں۔ شہرمیں بینرز […]

ملک میں بجلی بحران؛ شہروں میں لوڈ شیڈنگ کم اور دیہات میں بڑھانے کا فیصلہ

ملک میں بجلی بحران؛ شہروں میں لوڈ شیڈنگ کم اور دیہات میں بڑھانے کا فیصلہ

بجلی کا بحران شدید ہونے کے بعد حکومت نے نئی حکمت عملی کے تحت دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام تر حکومتی دعوؤں کے باوجود شدید گرمی میں عوام  طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا عذاب سہنے پر مجبور ہیں۔ گرمی کی شدت بڑھ جانے سے ڈسٹری بیوشن […]

پاناما کیس کے فیصلے سے قبل اسٹاک ایکس چینج میں بھی شدید مندی

پاناما کیس کے فیصلے سے قبل اسٹاک ایکس چینج میں بھی شدید مندی

 کراچی: پاناما کیس کے فیصلے سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسیچنج بھی آج سے ہی شدید دباؤ میں ہے اور کاروبار کے آغاز میں شدید مندی کا رجحان ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے سے قبل سرمایہ کار بھی انتہائی محتاط ہو گئے ہیں اور اسی کشمکش میں آج کاروبار کے آغاز میں شدید مندی دیکھنے میں آئی […]