counter easy hit

in

‏سرکاری رہائشگاہوں پر قبضہ سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

‏سرکاری رہائشگاہوں پر قبضہ سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

‏سرکاری رہائشگاہوں پر قبضہ سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ‏آئی جی اسلام آباد جان محمد عدالت میں پیش ‏آئی جی صاحب آپ نے عدالتی حکم پر عمل کروانا ہے، چیف جسٹس ‏پولیس والے 35 کروڑ کرایہ لے رہے ہیں اور سرکاری گھروں پر ناجائز قابض بھی ہیں […]

پولیس حکام اور اکراء کے 25 رکنی وفد کی موجودگی میں انسپکٹر خالد اعوان نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے ملک نجیب سے معزرت

پولیس حکام اور اکراء کے 25 رکنی وفد کی موجودگی میں انسپکٹر خالد اعوان نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے ملک نجیب سے معزرت

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پولیس حکام اور اکراء کے 25 رکنی وفد کی موجودگی میں انسپکٹر خالد اعوان نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے ملک نجیب سے معزرت کی اور آئندہ محتاط رہنے کی یقین دہانی کرائی جس پر نجیب ملک نے معاملہ ختم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی جبکہ آئنده کسی بھی […]

حنیف عباسی، سردار نسیم و دیگر رہنماؤں کی الیکشن دفتر میں پریس کانفرنس

حنیف عباسی، سردار نسیم و دیگر رہنماؤں کی الیکشن دفتر میں پریس کانفرنس

حنیف عباسی کی الیکشن دفتر میں پریس کانفرنس راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) انتخابات سے قبل ایسا لگ رہا ہے منی مارشل لاء لگ چکا ہے ہمارے دفاترز بند کرائے جا رہے ہیں اور کارکنان کو گرفتار کیا جا رہا ہے ریلی میں سب کارکنان پرامن تھے چوتھا الیکشن ہے اس سے پہلے کبھی ایسا نہیں […]

فیس بک کی الیکشن کمیشن کو انتخابات میں خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش

فیس بک کی الیکشن کمیشن کو انتخابات میں خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش

اسلام آباد: فیس بک انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 25 جولائی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کی ہے۔ فیس بک انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رابطہ کیا ہے جس میں فیس بک نے 25 جولائی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کی ہے، فیس بک انتظامیہ […]

حکومت نے آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق کردی

حکومت نے آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق کردی

نگراں حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی تصدیق کردی۔ نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے سینیٹ کے اجلاس کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ آصف علی زرداری سے متعلق سپریم کورٹ آف […]

کیا آپ کو معلوم ہے جیل میں بی کلاس کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

کیا آپ کو معلوم ہے جیل میں بی کلاس کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

لاہور;پنجاب کی جیلوں میں اے ،بی اور سی کلاس کیٹگریز  اطلاق اب نہیں ہو تا ۔حکام کا کہنا ہے کہ چند سال پہلے لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پر پنجاب کی جیلوں کے قوانین میں ترمیم کی گئی تھی اور اس دوران جیلوں کی کیٹگری میں بھی تبدیلی کی گئی تھی ،اب جیلوں کی در […]

صوبہ پنجاب کے اہم ترین ضلع سے قومی اسمبلی کی نشست پر آزاد امیدوار شرمناک الزام میں گرفتار

صوبہ پنجاب کے اہم ترین ضلع سے قومی اسمبلی کی نشست پر آزاد امیدوار شرمناک الزام میں گرفتار

لیہ ; سابق ایم پی اے ، آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188چوہدری اشفاق احمد گرفتار ۔ امیدوار کی طرف سے ایس ایچ او کوٹ سلطان کو فحش گالیا ں دنے ،تھانہ کا آگ لگانے ،پولیس افسران کو قتل کرنے کی دھمکی دینے ملزم کے خلاف ڈی ایس پی صدر کی مدعیت میں تھانہ سٹی […]

میرا کوئی قصور نہیں ، مجھے نقیب قتل کیس میں کس نے اور کیوں ملوث کیا ؟ راؤ انوار کا دھماکہ خیز بیان سامنے آ گیا

میرا کوئی قصور نہیں ، مجھے نقیب قتل کیس میں کس نے اور کیوں ملوث کیا ؟ راؤ انوار کا دھماکہ خیز بیان سامنے آ گیا

کراچی; سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو نقیب اللہ محسود اور دیگر کے اغواء برائے تاوان اور قتل کیس میں ضمانت مل گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ راؤ انوار کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ غیر قانونی اسلحے […]

لاہور :اپنے گھر میں کھڑے ہو کر موبائل کے ذریعے ہمسایوں کے گھر میں شرمناک واردات ڈالنے والے نوجوان نے گرفتار ہوتے ہی دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور :اپنے گھر میں کھڑے ہو کر موبائل کے ذریعے ہمسایوں کے گھر میں شرمناک واردات ڈالنے والے نوجوان نے گرفتار ہوتے ہی دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور; ضلع کچہری کی عدالت نے لڑکی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے مجرم سرمد لیاقت کو 5سال قید کی سزا سنا دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو نے حتمی دلائل سننے کے بعد مجرم کو قید کی سزا سنا ئی ۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹرمنعم چوہدری نے، عدالت کو بتایا کہ […]

گرمی کے موسم میں ٹھنڈی ٹھار دل بہار خبر : محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی ؟ جانیے

گرمی کے موسم میں ٹھنڈی ٹھار دل بہار خبر : محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی ؟ جانیے

لاہور;بحیرۂ عرب اورخلیج بنگال کی مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوگئیں،محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہواؤں میں جمعرات سے شدت آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے متوقع ہے، بارشوں کا آغاز کشمیرسے ہوا ہے، یہ […]

صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر میں نرس کے قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، حوا کی بیٹی کی کس جرم میں ماری گئی؟ افسوسناک انکشاف

صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر میں نرس کے قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، حوا کی بیٹی کی کس جرم میں ماری گئی؟ افسوسناک انکشاف

رحیم یار خان; شادی سے انکار پر خنجر کے وار کرکے نرس کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں مبینہ طور پر شادی سے انکار پر سرِعام خاتون کو خنجر کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔رحیم یارخان کی سکیم 3 کی ایک سڑک پر ایک شخص خاتون کو زبردستی روکنے کی کوشش […]

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سب پر بازی لے گئے ، چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں کتنی رقم دینے کا اعلان کر دیا ، جان کر آپ کو حب الوطنی کا اصل مطلب سمجھ آ جائے گا

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سب پر بازی لے گئے ، چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں کتنی رقم دینے کا اعلان کر دیا ، جان کر آپ کو حب الوطنی کا اصل مطلب سمجھ آ جائے گا

اسلام آباد ; آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیم پاکستان کی ضروریات ہیں، اس میں جو حصہ ڈالنا چاہتا ہے وہ ضرور ڈالے، […]

الیکشن 2018 کے متعلق تمام معلومات ایک ہی جگہ ، عوام کی سہولت کیلئے پہلی مرتبہ بہترین ویب سائٹ تیار

الیکشن 2018 کے متعلق تمام معلومات ایک ہی جگہ ، عوام کی سہولت کیلئے پہلی مرتبہ بہترین ویب سائٹ تیار

استعمال کرنے کا طریقہ ایک مکمل ویب سائٹ جس سے آپ الیکشن 2018 کی تمام معلومات حاصل کرسکتے ہیں https://electionspakistan.pk/ur   نمبر 1: براہ کرم اوپر دائیں کونے سے اپنی ترجیحی زبان کا انتخاب کریں اگر آپ ایک ووٹر ہیں: آپ کے ذریعہ تلاش مندرجہ ذیل ہیں امیدوار کا پورا نام (مثال: محمد علی احمد) […]

کیا لیاری میں انتخابی نتائج کا فیصلہ وہاں کی خواتین کریں گی؟

کیا لیاری میں انتخابی نتائج کا فیصلہ وہاں کی خواتین کریں گی؟

یہ بات ناقابلِ یقین محسوس ہوتی ہے کہ کسی انتخابی حلقے کی قسمت کا فیصلہ وہاں رہنے والی خواتین پر منحصر ہو لیکن کم از کم لیاری کی حد تک میں یہ کہنے میں خود کو حق بجانب محسوس کرتا ہوں کیونکہ لیاری کا شمار پاکستان کے ان گنے چنے حلقوں میں ہوتا ہے جہاں خواتین جوش […]

”میں بچپن میں جیل گیا تو پانچویں کلاس کے بچوں کو پڑھاتا تھا،مگر کیپٹن صفدر سے جیل میں یہ کام کروانا چاہیے کیونکہ۔۔۔ “ شیخ رشید نے نواز شریف کے لاڈلے سے مشقت لینے کی ایسی تجویز دے دی کہ آپ کی ہنسی نکل جائے گی

راولپنڈی; عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ پہلی بار بچپن میں جیل میں گئے تو ان سے پانچویں کلاس کے بچوں کو پڑھانے کی مشقت لی گئی. اڈیالہ جیل میں نواز شریف کو اے کلاس ملنی چاہیے اور ان سے موسیقی کے حوالے سے مشقت لینی چاہیے جبکہ […]

’’ آپکی بیوی تو بڑی اچھی ہیں جو۔۔۔۔۔۔‘‘ تیسری بیوی کا معاملہ، جسٹس ثاقب نثار نے کمرہ عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ نثار کھوڑو کے وکیل بھی سوچ میں پڑ گئے

’’ آپکی بیوی تو بڑی اچھی ہیں جو۔۔۔۔۔۔‘‘ تیسری بیوی کا معاملہ، جسٹس ثاقب نثار نے کمرہ عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ نثار کھوڑو کے وکیل بھی سوچ میں پڑ گئے

’’ آپکی بیوی تو بڑی اچھی ہیں جو۔۔۔۔۔۔‘‘ تیسری بیوی کا معاملہ، جسٹس ثاقب نثار نے کمرہ عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ نثار کھوڑو کے وکیل بھی سوچ میں پڑ گئے ۔۔۔۔۔اسلام آباد سپریم کورٹ میں سابق اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو کی تیسری شادی کے معاملہ پر اپیل پر سماعت کرتے ہوئے […]

مسلم لیگ (ن) کا فیصل آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی، وجہ ایسی کہ جا ن کر آپ یقین نہیں کریں گے

مسلم لیگ (ن) کا فیصل آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی، وجہ ایسی کہ جا ن کر آپ یقین نہیں کریں گے

فیصل آباد ;مسلم لیگ ن نے آج بدھ کے روز شہباز شریف کی صدارت میں دھوبی گھاٹ میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا ہے. یاد رہے کہ قبل ازیں اس سلسلے میں سات جولائی کی تاریخ مقرر کی گئی تھی جسے تبدیل کر کے گیارہ جولائی کیا گیا تھا. اس بات کا فیصلہ گزشتہ […]

پاک-ایران گیس منصوبہ ملک کے مفاد میں ہے، سلیم مانڈوی والا

پاک-ایران گیس منصوبہ ملک کے مفاد میں ہے، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد: سینیٹ کے قائم مقام چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسلام آباد، ایران پاکستان گیس منصوبے پر تیزی سے پیش رفت دیکھنے کا خواہاں ہیں اور حکومت اس منصوبے پر عمل درآمد کرے گی کیونکہ یہ ملک کے مفاد میں ہے۔ ایرانی سفیر مہدی ہنردوست سے پارلیمان ہاؤس میں گفتگو کرتے […]

سونالی کی غفلت کے باعث کینسر خطرناک شکل اختیار کرگیا

سونالی کی غفلت کے باعث کینسر خطرناک شکل اختیار کرگیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جس کے مطابق اداکارہ کی غفلت کے باعث کینسر خطرناک شکل اختیار کرگیا ہے۔ بالی ووڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ سونالی بیندرے نے گزشتہ ہفتے یہ روح فرسا خبرسنائی تھی کہ وہ ہائی گریڈ کینسر میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ سونالی […]

ون ڈے رینکنگ؛ پاکستان کی پانچویں پوزیشن دائو پر لگ گئی

ون ڈے رینکنگ؛ پاکستان کی پانچویں پوزیشن دائو پر لگ گئی

دبئی: عالمی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن دائو پر لگ گئی، زمبابوے کیخلاف سیریز میں کم ازکم 4-1 سے فتح درکار ہوگی۔ رواں ماہ 7 ٹیمیں ون ڈے سیریز کھیلنے میں مصروف ہوں گی، اس دوران رینکنگ میں تبدیلیوں کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا، ابھی انگلینڈ 126پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست […]

خوشاب میں خاتون نے شوہر اور 4 بچوں قتل کردیا

خوشاب میں خاتون نے شوہر اور 4 بچوں قتل کردیا

خوشاب: جوہرآباد میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور 4 بچوں کو کلہاڑیوں کےوار کرکے قتل کردیا۔ خوشاب کے نواحی قصبے جوہر آباد میں تھانہ سٹی کی حدود میں 34 سالہ گلناز نامی خاتون  نے اپنے شوہر اور 4 بچوں کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا اکثر اپنے شوہر کے ساتھ جھگڑا […]

پشاور خودکش دھماکے کے شہداء کی تدفین، شہر میں سوگ کا سماں

پشاور خودکش دھماکے کے شہداء کی تدفین، شہر میں سوگ کا سماں

پشاور: گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران ہونےوالے خودکش حملے میں شہید ہونےوالے 10 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ اداکردی گئی ہے جب کہ دہشتگردی کے واقعے کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے۔ گزشتہ روز الیکشن کے سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھماکہ ہواتھا جس […]

ارجن کپور امریکی اداکارہ کی محبت میں گرفتار

ارجن کپور امریکی اداکارہ کی محبت میں گرفتار

ممبئی: بھارتی اداکار ارجن کپور مشہور امریکی اداکارہ کی محبت میں گرفتار ہوگئے ہیں اور اس بات کا اعلان انہوں نے انسٹاگرام پر کیا۔ بھارتی اداکار ارجن کپور کا شمار بالی وڈ کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے میں فلم انڈسٹری میں مقبولیت حاصل کی، ارجن کپور اب تک متعدد فلموں […]

اے این پی کے راہنما ہارون بلور بھی باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہید کردیئے گئے، پشاور میں افسوسناک خودکش دھماکہ

اے این پی کے راہنما ہارون بلور بھی باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہید کردیئے گئے، پشاور میں افسوسناک خودکش دھماکہ

افسوسناک ترین واقعہاے این پی کے راہنما ہارون بلور دھماکے میں شہید؟ پشاور (یس اردو نیوز) پشاور میں افسوسناک ترین واقعہ پیش آیا جس میں شہید راہنما بشیر بلور کے بیٹے ہارون بلور کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھماکے میں شہید کردیئے گئے۔ اے این پی کے راہنما زور و شور سے اپنی انتخابی مہم چلا […]