counter easy hit

لاہور: سرعام ہوائی فائرنگ کرنیوالا نوجوان شناخت ہوگیا

Lahore: Young identity was publicly firing getter

Lahore: Young identity was publicly firing getter

لاہور کیمپس پل پر دن دیہاڑے سرعام فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہو گئی۔

پولیس کے مطابق کیمپس پل پر سرعام فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت عثمان عرف لمبا کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم عثمان پہلے بھی کئی بار مختلف مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے۔

پولیس کے مطابق عثمان عرف لمبا کھوکھر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور امید ہے اسے جلد از جلد گرفتار کرکے قانونی کاروائی کی جائے گی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website