counter easy hit

پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک

وزارت داخلہ نے سابق صدر پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا کو خط لکھ دیا۔

Musharraf's identity card blockذرائع کے مطابق شناختی کارڈ بلاک ہوتے ہی پرویز مشرف کا پاسپورٹ بھی بلاک ہوجائے گا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے خط خصوصی عدالت کی ہدایت پر لکھا ہے۔

دوسری جانب نادرا حکام کا کہنا ہے کہ خط لکھنے کی اطلاع ملی ہے ابھی تک خط موصول نہیں ہوا۔