counter easy hit

I

’مجھے کیوں مار دیا میں تو زندہ اور صحیح سلامت ہوں‘

’مجھے کیوں مار دیا میں تو زندہ اور صحیح سلامت ہوں‘

انڈیا میں ایک ڈاکٹر کو اس لیے پریس کانفرنس منعقد کرنا پڑی تاکہ اپنے زندہ ہونے کا لوگوں کو یقین دلا سکیں۔ ان کے بارے میں افواہیں تھی کہ ملک میں کالے دھن کے خلاف جاری سرکاری مہم کے دوران ان کے مکان پر چھاپے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے۔ آر بی سنہا نے […]

ہارنے کے بعد گھر سے نکلنے کو دل نہیں کرتا تھا: کلنٹن

ہارنے کے بعد گھر سے نکلنے کو دل نہیں کرتا تھا: کلنٹن

امریکی صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد پہلی عوامی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے ایک تقریر میں کہا ہے کہ ایک ہفتہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد وہ سخت مایوس ہو گئی تھیں۔ انھوں نے واشنگٹن ڈی سی میں کہا کہ وہ اس قدر مایوس تھیں کہ اپنے گھر سے […]

بھارتی فیصلہ علاقائی امن و سلامتی متاثر کرے گا

بھارتی فیصلہ علاقائی امن و سلامتی متاثر کرے گا

میں نے پھل بیچنے والے سے پوچھا،اس انگور کے گچھے کی قیمت کیا ہے ؟پھل والا بولا 120روپے کلو،پاس ہی الگ سے کچھ مختلف ٹوٹے ہوئے انگوروں کے دانے بھی پڑے ہوئے تھے میں نے اُن کا بھاؤ پوچھا تو پھل والے نے جواب دیا 60روپے کلو،میں نے پوچھا ان ٹوٹے ہوئے دانوں کے اتنے […]

بہت کما لیا اب پیسے کے پیچھے بھاگنے کا شوق نہیں، ریشم

بہت کما لیا اب پیسے کے پیچھے بھاگنے کا شوق نہیں، ریشم

لاہور: معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ بہت کمالیااب مجھے پیسے کے پیچھے بھاگنے کا شوق نہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ بوڑھی اداکارائیں اب بھی خود کو جوان کہہ کر فلموں میں کام کے لیے لوگوں کی منتیں کر رہی ہیں،  جب بوڑھی اداکارائیں بھی خود کو ہیروئن کہتی […]

اسرائیل میں اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی کا قانون منظور

اسرائیل میں اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی کا قانون منظور

تل ابیب: اسرائیلی پارلیمنٹ کے ارکان نے مساجد میں اذان دینے کےلئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازعہ قانون منظور کرلیا ہے جس پر شدید اعتراض کیا جارہا ہے۔ اسرائیلی اخبار ’’ہاریتز‘‘ میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق، اسرائیل کے وزیراعظم بنجیمن نیتن یاہو سمیت دوسرے صہیونی ارکانِ پارلیمنٹ نے اس قانون کی […]

نہال ہاشمی کو 3برس تک سب باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ندیم نصرت

نہال ہاشمی کو 3برس تک سب باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ندیم نصرت

ایم کیو ایم لندن کے رہنما ندیم نصرت نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے3 سال تک نہال ہاشمی کو سب باتیں یاد کیوں نہ آئیں؟ گورنر سندھ سے متعلق نہال ہاشمی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ندیم نصرت نے کہا کہ بیان نہایت غیر ذمہ دارانہ ہے،ن لیگ نہال ہاشمی […]

امجد صابری کی شہادت کے بعد فن قوالی زندہ رکھنا چاہتا ہوں، شمائل

امجد صابری کی شہادت کے بعد فن قوالی زندہ رکھنا چاہتا ہوں، شمائل

کراچی: فن قوالی میں صابری برادران کانام کسی تعارف کامحتاج نہیں ۔غلام فرید صابری (مرحوم )اور مقبول احمد صابری (مرحوم )کے بعد یہ سلسلہ امجد فرید صابری (مرحوم) نے مزید پروان چڑھایا۔ ان کی شہادت سے فن قوالی پر بہت بڑا صدمہ پہنچا، اب اس سلسلے کو آگے لے کر چلنے کاعزم کرتے ہوئے معروف قوال […]

شوبز کی چمکتی دنیا کی حقیقت ایک خواب جیسی ہے، میرا

شوبز کی چمکتی دنیا کی حقیقت ایک خواب جیسی ہے، میرا

لاہور: معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبزکی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے۔ عام طورپر یہاں سب کچھ اچھا اورخوابوں کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرکر لوگوں کے اداس چہروں پر مسکراہٹ لانے والا ہی منجھا ہوا فنکارکہلاتا […]

میں ابوالکلام آزاد ہوں

میں ابوالکلام آزاد ہوں

تحریر : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی اسلام علیکم بزرگو اور دوستو! میں محی الدین ابولکلام آزاد آپ سے مخاطب ہوں۔ادھر کچھ سال سے میری یاد میں میرے یوم پیدائش پر قومی یوم تعلیم کے عنوان سے ہندوستان اور دنیا کے دیگر ممالک میں تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ دنیا سے گذر جانے والے […]

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

ملک شام شہر حلب،جسے انگریزی والے الیپوکہتے ہیں، دنیا کے مسلسل آباد رہنے والے قدیم ترین شہروں میں سے ہے۔ جس کی تاریخ پانچ ہزار برس پرانی ہے۔ 190مربع کلو میٹر پر آبادحلب کی آبادی2005کی مردم شماری کے مطابق23لاکھ کے لگ بھگ تھی ۔ اگلی مردم شماری2015میں ہونا تھی کہ جنگ نے آلیا۔ بھلے وقتوں […]

دھرنا سیاست پہ سوال

دھرنا سیاست پہ سوال

عطائ الحق قاسمی عمران خان کے غیر منطقی رویوں کی وجہ سے وہ حلقے بھی اب ان سے دور ہوتے جا رہے ہیں جو اپنے دل میں ان کے لئےنرم گوشہ رکھتے تھے ۔ڈیلی ٹائمز میں راجہ عمر شبیر نے اس حوالے سے کچھ اہم سوال اٹھائے ہیں ۔قارئین کی دلچسپی کے لئے اس انگریزی […]

کشمیری بھارتی جبر کے سامنے ڈٹ چکے ہیں،مسعود خان

کشمیری بھارتی جبر کے سامنے ڈٹ چکے ہیں،مسعود خان

صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے 11 سوسے زائد افرادبصارت سے محروم ہوگئے ہیں ،ظلم انتہا کو پہنچ چکا ،کشمیر ی بھارتی جبر کے سامنے ڈٹ چکے ہیں ۔ صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے میرپور ریسٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ […]

امریکا میں الیکشن سے ایک دن پہلے کا آنکھوں دیکھا حال

امریکا میں الیکشن سے ایک دن پہلے کا آنکھوں دیکھا حال

ڈونلڈ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کیجانب سے ایک دوسرے کے خلاف مسلسل الزامات اور بیانات کیوجہ سے اِس بار امریکا میں عام لوگوں کی جانب سے انتخابات میں بہتزیادہجوش وخروشدیکھنے میں آرہا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37

عمران خان بلاول کے چاچا کہنے کا برا نہ مانیں، اسپیکرقومی اسمبلی

عمران خان بلاول کے چاچا کہنے کا برا نہ مانیں، اسپیکرقومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کہتے ہیں کہ عمران خان بلاول کے چاچا کہنے کا برا نہ مانیں، ہماری عمریں چاچا اور ماموں والی ہی ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ بلاول نے احتراماً چیئرمین پی ٹی آئی کو چاچا کہا ۔ بلاول ہیں نوجوان لیکن عمر رسیدہ ہیں باقی سیاستدان ، اس لئے جیالے رہنما مخالفین […]

شادی صرف بہنوں کی مرضی سے کروں گا:بلاول بھٹو

شادی صرف بہنوں کی مرضی سے کروں گا:بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ جو لڑکی مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے اس کیلئے مشکل ہو سکتی ہے کیونکہ میری بہنوں کو راضی کرنا بہت مشکل کام ہے کراچی: بلاول بھٹو نے اپنے دل میں جگہ بنانے کا راستہ بتا دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ شادی کیلئے بہت آفرز ہیں ، […]

’ ڈیئر زندگی‘ ‘میں علی ظفر کی جگہ طاہر راج بھاسن کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

’ ڈیئر زندگی‘ ‘میں علی ظفر کی جگہ طاہر راج بھاسن کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی اداکاروں کیخلاف نفرت کی آگ کم نہ ہوسکی اور اس آگ نے اب علی ظفر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ‘ڈیئر زندگی میں علی ظفر کی جگہ بھارتی اداکار طاہر راج بھاسن کو کاسٹ […]

عمران کے دھرنے اور جلسے پر کوئی تبصرہ نہیں کرونگا، گیلانی

عمران کے دھرنے اور جلسے پر کوئی تبصرہ نہیں کرونگا، گیلانی

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے شروع سے ہی مشورہ دیا تھا کہ حکومت اور عمران خان ٹی او آرز پر متفق ہو جائیں، ٹی او آرز میں ساری اپوزیشن جماعتیں بھی شامل تھیں ، آج ہم نے اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ سے کٹوائی ہے،وزیر داخلہ […]

صرف ون ڈے ہی نہیں ٹیسٹ سکواڈ کا بھی حصہ بننا چاہتا ہوں :شرجیل خان

صرف ون ڈے ہی نہیں ٹیسٹ سکواڈ کا بھی حصہ بننا چاہتا ہوں :شرجیل خان

دورہ نیوزی لینڈ میں موقع ملا تو طویل دورانیئے کی کرکٹ میں سلیکشن کمیٹی کو مایوس نہیں کروں گا: اوپننگ بیٹسمین کراچی: قومی اوپنر شرجیل خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ملک کیلئے ٹیسٹ […]

نوجوان فلم میکرز ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے کامیاب فلمیں بنا رہے ہیں، میرا

نوجوان فلم میکرز ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے کامیاب فلمیں بنا رہے ہیں، میرا

لاہور: اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ بہت سے لوگ حاسد ہوتے ہیں اورمجھے بدنام کرنے کے لیے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ میں کسی ٹی وی پروگرام میں کام کروں یا فلم میں دکھائی دوں۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ مخالفین ٹی وی چینلزکے پروگراموں میں بیٹھ کرمیرا تذکرہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ نہ […]

میرا کا ایک بار پھر چہرے کی پلاسٹک سرجری کرانے کاارادہ

میرا کا ایک بار پھر چہرے کی پلاسٹک سرجری کرانے کاارادہ

اداکارہ پلاسٹک سرجری کے بعد کچھ عرصہ تک امریکہ میں ہی قیام کریں گی اور اس کے بعد وطن واپس آجائیں گی لاہور:فلمسٹار میرا نے ایک بار پھر چہرے کی پلاسٹک سرجری کرانے کا ارادہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق میرا نے امریکہ سے چہرے کی پلاسٹک سرجری کرانے کا ارادہ کر لیا ہے […]

صدر منتخب ہوکر تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ بند کر دوں گا :ٹرمپ

صدر منتخب ہوکر تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ بند کر دوں گا :ٹرمپ

انتخابات میں کامیابی کے بعد امریکی عوام کی زندگیوں کو خطرے سے دوچار نہیں ہونے دوں گا :ری پبلکن صدارتی امیدوار واشنگٹن : ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر منتخب ہوا تو تارکین وطن کی امریکا آمد بند کر دوں گا ۔ ادھر امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشیل […]

حکمرانو! میں آگیا ہوں ، جو کرنا ہے کر لو:شیخ رشید کی للکار

حکمرانو! میں آگیا ہوں ، جو کرنا ہے کر لو:شیخ رشید کی للکار

شیخ رشید نے حکومت کو چیلنج کیا کہ ہمت ہے تو شیخ رشید کو گرفتار کیا جائے، نواز شریف جس دن پکڑے جائیں گے انہیں کوئی بچانے والا نہیں ہوگا۔ راولپنڈی: حکومتی رکاوٹوں اور راستے بند ہونے کے باوجود بھی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کمیٹی چوک […]

’مجھے تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا، حکومت بتائے یہ بادشاہت ہے یا جمہوریت؟‘

’مجھے تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا، حکومت بتائے یہ بادشاہت ہے یا جمہوریت؟‘

عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بنی گالہ میں تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا ہے۔ میں نے قانون کی کون سی خلاف ورزی کی ہے؟ عدالت بتائے کہ کیا سارے قوانین صرف ہم پر لاگو ہوتے ہیں؟ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید […]

’ میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ‘یہ میرا پسندیدہ مکالمہ ہے، وسیم انصاری

’ میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ‘یہ میرا پسندیدہ مکالمہ ہے، وسیم انصاری

سابق صدر اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشر ف کے ہم شکل وسیم انصاری کا کہنا ہے کہ ان کا پسندیدہ ڈائیلاگ وہی ہے جو ایک مرتبہ جنرل صاحب نے ٹی وی پر کہا تھا۔اب لوگ ہر جگہ مجھے تعریفی انداز میں ’جنرل صاحب‘کہہ کر پکارتے ہیں تو میں اپنے اندر بڑی طاقت محسوس کرتا ہوں ۔ […]