counter easy hit

بہت کما لیا اب پیسے کے پیچھے بھاگنے کا شوق نہیں، ریشم

i earn Alot Not fond of running after money, Resham

i earn Alot Not fond of running after money, Resham

لاہور: معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ بہت کمالیااب مجھے پیسے کے پیچھے بھاگنے کا شوق نہیں۔

اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ بوڑھی اداکارائیں اب بھی خود کو جوان کہہ کر فلموں میں کام کے لیے لوگوں کی منتیں کر رہی ہیں،  جب بوڑھی اداکارائیں بھی خود کو ہیروئن کہتی ہیں تو ان پر ہنسی آتی ہے۔ انھوں نے کہاکہ اللہ کا شکر ہےمیں نے اپنی زندگی میں بہت پیسہ کمایا اور وہ بھی بغیر کسی کی منتیں ترلے کر نے کے میرٹ پر فلمیں کرکے کمایا ہے، مجھے پیسےکے پیچھے بھاگنے کا کوئی شوق نہیں، صرف عزت اور شہرت چاہتی ہوں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website