counter easy hit

former

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر پیپلز پارٹی امریکہ کا اظہار تعزیت

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر پیپلز پارٹی امریکہ کا اظہار تعزیت

امریکہ (مجیب الحسن) ہم جناب سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی ہمشیرہ کے اچانک انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کی مغفرت اور انکی قبر کو اپنے اور اپنے حبیب کے نور سے منور فرمائے آمین اللہ تعالیٰ مرحومہ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ Post […]

ٹی ٹی پی کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک

ٹی ٹی پی کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک

کابل : افغان میڈیا کے مطابق شاہد اللہ شاہد افغان صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوا۔ داعش کا رہنما شاہد اللہ شاہد چودھری اسلم پر حملے میں کراچی پولیس کو بھی مطلوب تھا۔ افغانستان میں داعش کے رہنما شاہد اللہ شاہد پر کراچی میں شاہد لطیف تھانے میں پولیس بس پر حملے […]

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نیکلس سرکاری خزانے میں جمع کروا دیا

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نیکلس سرکاری خزانے میں جمع کروا دیا

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا نمائندہ ہار لے کر توشہ خانہ گیا لیکن توشہ خانے نے ہار لینے سے انکار کر دیا۔ توشہ خانے کے حکام نے کہا کہ ہم اس طرح ہار نہیں لے سکتے۔ ہار وزیر اعظم آفس یا دفتر خارجہ جمع کرائیں اعتزاز نیازی ہار لے کر […]

پیرس۔صاحبزادہ عتیق الرحمان کی سابقہ ڈپٹی وزیر اعظم پاکستان چوہدری پرویز الہی کے ساتھ ملاقات کی۔

پیرس۔صاحبزادہ عتیق الرحمان کی سابقہ ڈپٹی وزیر اعظم پاکستان چوہدری پرویز الہی کے ساتھ ملاقات کی۔

پاکستان پریس کلب فرانس پیرس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان نے ہمالیہ ریسٹورنٹ کے مالک راجہ مظہر ذمہ واریاں اور چوہدری محمد افضل کے ہمراہ سابقہ وزیراعلی پنجاب اور سابقہ ڈپٹی وزیر اعظم پاکستان چوہدری پرویز الہی کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے تشکیل دیئے گئے جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق چیف جسٹس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے انتخابی دھاندلی میں معاونت کے الزامات کے بعد جوڈیشل کمیشن میں […]

لاہور میں سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق

لاہور میں سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) کیولری گراؤنڈ کے قریب سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے صاحبزادے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا جب کہ پولیس نے ملزم کے 7 سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا۔ لاہور کے علاقے کیولری گراؤنڈ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے بعد […]

عراق میں سابق صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ، 52 جنگجو ہلاک

عراق میں سابق صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ، 52 جنگجو ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی فورسز اور داعش کے جنگجوؤں میں شدید لڑائی کے دوران سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ ہو گیا جبکہ فورسز کی بمباری میں داعش کے 52جنگجو بھی مارے گئے۔ صدام حسین کامقبرہ ان کے آبائی علاقے تکریت میں لڑائی کے دوران تباہ ہوگیا۔ الاوجہ گاؤں میں بنائے گئے صدام کے […]

کامران یوسف گھمن کی سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

کامران یوسف گھمن کی سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن کی سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ۔یورپ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو فعال بنانے کی ہدایات۔تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن نے لاہور میں سابق وزیر اعظم سید یوسف […]

سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس انتقال کر گئے

سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس انتقال کر گئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل اور ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ رانا بھگوان داس کو سیاسی، سماجی اور قانونی حلقوں میں عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا تھا، رانا بھگوان داس […]

اسلام آباد: سابق قائم مقام صدر وسیم سجاد کے گھر میں ڈکیتی

اسلام آباد: سابق قائم مقام صدر وسیم سجاد کے گھر میں ڈکیتی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق قائم مقام صدر وسیم سجاد کے گھر میں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وسیم سجاد کا فارم ہاؤس چک شہزاد میں ہے، ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو گھر میں باندھ کر ڈکیتی کی اور گھر سے لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار […]

سابق صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

سابق صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

ملتان (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل ملتان کے جج رانا زاہد محمود نے پی پی 196 سے سابق رکن صوبائی اسمبلی عبدالوحید آرائیں کو دو شناختی کارڈ رکھنے پر نااہل قرار دیتے ہوئے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق عبدالوحید آرائیں نے باسٹھ ایف کے تحت عدالت سے غلط بیانی […]

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی تحریک انصاف میں شامل ہونے کی تصدیق

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی تحریک انصاف میں شامل ہونے کی تصدیق

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور تحریک انصاف میں باضابطہ طور پر شامل ہورہے ہیں جب کہ انہوں نے اس حوالے سے تصدیق کر دی ہے۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جمہوریت پسند جماعت ہے اس لئے اس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا جبکہ ملک کو سنگین بحرانوں […]

سینیٹ الیکشن: ق لیگ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حمایت کرے گی

سینیٹ الیکشن: ق لیگ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حمایت کرے گی

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ق نے پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے لیے پیپلزپارٹی کی باقاعدہ حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کو ٹیلی فون کیا اور سینیٹ الیکشن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ چودھری شجاعت […]

پشاور : آفریدی آباد میں سابق پولیس افسر کے گھر کے باہر دھماکا

پشاور : آفریدی آباد میں سابق پولیس افسر کے گھر کے باہر دھماکا

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ آفریدی آباد میں دھماکے سے سابق پولیس افسر کے گھر کو معمولی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق آفریدی آباد کے علاقہ میں دھماکہ ہواہے۔ شرپسندوں نے دھماکہ خیز مواد سابق ڈی آئی جی خیبر پختونخوا پولیس کے گھر کے قریب نصب کیا تھا۔ جوزوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ […]

پنجاب کے کسان

پنجاب کے کسان

تحریر: ڈاکٹر احسان باری پنجاب کے کسان سخت پریشان ہیں۔ موجودہ اور سابق حکمران سیاسی جماعتیں مفلوک الحال کسانوں کے معاشی قاتلوں کا کردار ادا کررہی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کیلئے قیمتی زر مبادلہ کمانے والے پھٹی کے کاشتکاروں اور زمیندار وں کا ناطقہ بند کررکھا ہے۔ کپاس کی خریداری کا ذمہ دار ادارہ ٹریڈنگ […]

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

پشاور (یس ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے اسلحہ سکینڈل کیس میں سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے چھ ڈی آئی جیز کو اسلحہ سکینڈل کیس میں شامل تفتیش کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس مظہر عالم […]

1 15 16 17