counter easy hit

formed

کراچی میں نئے اتحاد کی کوششیں، عمران اور کمال کا فون پر رابطہ

کراچی میں نئے اتحاد کی کوششیں، عمران اور کمال کا فون پر رابطہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اورچیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی اور جلد ملاقات پربھی اتفاق کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کی سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کرنے کا فیصلہ ہوا ہےاور فیصل واوڈا کو سیاسی رابطوں کاٹاسک […]

لاہور دھماکہ: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

لاہور دھماکہ: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انوسیٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے جس کے سربراہ سی ٹی ڈی کے ایس ایس پی ڈاکٹر ملک اقبال ہوں گے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق سانحہ کوٹ لکھپت […]

گستاخانہ مواد: وزارت داخلہ نے 7 رکنی تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی

گستاخانہ مواد: وزارت داخلہ نے 7 رکنی تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے معاملے پر وزارت داخلہ نے سات رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سات رکنی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہی مظہر الحق کاکا خیل کریں گے. ٹیم زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ کرکے رپورٹ عدالت کو پیش کرے گی۔ تحقیقاتی ٹیم […]

لاہور: خبرلیک معاملہ ،انکوائری کمیٹی کی تشکیل ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: خبرلیک معاملہ ،انکوائری کمیٹی کی تشکیل ہائیکورٹ میں چیلنج

خبرلیک کے معاملے پرانکوائری کمیٹی کی تشکیل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ،درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ انکوائری کمیٹی کے سربراہ کا تعین عدالت خود کرے۔ عوامی تحریک کے رہنما اشتیاق چودھری کی جانب سے دائر درخواست میں خبر لیک کے معاملے پر انکوائری کمیٹی کی تشکیل پر اعتراض اٹھایا اور […]

متنازع خبر ، حکومتی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

متنازع خبر ، حکومتی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

خبرلیک کے معاملے پر حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی، جس کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا خان مقرر کیے گئے ہیں جبکہ کمیٹی میں ایک ایک رکن آئی ایس آئی، ایم آئی اورآئی بی کا ہوگا۔ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ طاہر شہباز، محتسب اعلیٰ پنجاب نجم سعید بھی کمیٹی میں شامل ہیں، جبکہ ڈائریکٹر ایف […]

قومی سلامتی کے منافی خبر کا معاملہ، حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

قومی سلامتی کے منافی خبر کا معاملہ، حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

حکومت نے قومی سلامتی کے منافی متنازع خبر کے معاملے پر ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔  اسلام آباد: حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا خان کی سربراہی میں قومی سلامتی کے خلاف خبر کے معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی میں آئی ایس آئی، ایم آئی […]

لاہور سمیت پنجاب کے بعض شہروں میں بدترین سموگ، وزیراعلی نے کمیٹی بنا دی

لاہور سمیت پنجاب کے بعض شہروں میں بدترین سموگ، وزیراعلی نے کمیٹی بنا دی

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں چھائے سموگ نے زندگی مفلوج کر دی۔ وزیر اعلی شہباز شریف نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی بنا دی۔ لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں شدید سموگ چھائی ہوئی ہے۔ اس صورتحال سے شہریوں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فضا […]

پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجربنچ تشکیل

پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجربنچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجربنچ تشکیل دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق یکم نومبرکوپاناما لیکس پردرخواستوں کی سماعت سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجربنچ کرے گا۔ بنچ کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی کریں گے جب کہ بنچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ ،جسٹس […]

سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، افسران معطل

سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، افسران معطل

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سیکیورٹی میں غفلت پر پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ کے کمانڈنٹ اور ڈپٹی کمانڈنٹ کو معطل کر دیا ہے جبکہ تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بھی تشکیل دیدی گئی ہے۔ کوئٹہ:  بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ثناء اللہ زہری نے پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ کے کمانڈنٹ کیپٹن (ر) طاہر نوید، ڈپٹی کمانڈنٹ یامین […]

لندن، قصاص تحریک کے سلسلے میں علامہ طاہر القادری کی سربراہی میں اہم اجلاس، خالد محمود کی سربراہی 6 رکنی کمیٹی کا قیام

لندن، قصاص تحریک کے سلسلے میں علامہ طاہر القادری کی سربراہی میں اہم اجلاس، خالد محمود کی سربراہی 6 رکنی کمیٹی کا قیام

لندن(یس نیوز)لندن میں شیخ الاسلام علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی سربراہی میں پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے سینیئر اوورسیز رہنماؤں کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں طویل مشاورت کے بعد سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کو انٹرنیشنل کریمینل کورٹ، یونائیٹڈ نیشن، ہیومین رائٹس کونسل اور دیگر انسانی حقوق کے عالمی فورمز […]

بہار اردو یوتھ فورم اڈوائزری کمیٹی کی تشکیل‎

بہار اردو یوتھ فورم اڈوائزری کمیٹی کی تشکیل‎

پٹنہ : بہار اردو یوتھ فورم کے صدر جناب جاوید محمود نے فورم کے عہدیداران کے مشورہ سے مندرجہ ذیل اردوادب نواز حضرات کو فورم کی مجلس مشاورت کا ممبر نامزد کیا ہے۔ اس مجلس مشاورت میں صوبائی، قومی و عالمی سطح سے ممبرس شامل کئے گئے ہیں جوحسب ذیل ہیں۔ جناب تنویر پھول امریکہ،محترمہ […]

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم معظم علی سے تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم معظم علی سے تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کے قتل کیس میں ملزمان کو معاونت فراہم کرنے کے الزام گرفتار معظم علی سے تفتیش کے لئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل کی سربراہی میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں […]

عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار دیگر افراد سے تفتیش کیلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل

عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار دیگر افراد سے تفتیش کیلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار دیگر افراد سے تفتیش کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار کیے جانے والے 29 دیگر افراد سے تفتیش کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے مشترکہ تحقیقاتی […]

عمران خان کی حکومت کو جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے 18 جنوری تک کی ڈیڈ لائن

عمران خان کی حکومت کو جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے 18 جنوری تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ 18 جنوری کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر پارٹی کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جمع ہوں گے اگر اس وقت تک جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو سڑکوں پر آئیں گے۔ اسلام آباد میں کور کمیٹی اجلاس […]

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات بے نتیجہ

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات بے نتیجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر حکومت اور تحریک انصاف کی ایک اور بیٹھک ناکام، تین نکات پر ڈیڈلاک برقرار، دھاندلی کی تحقیقات کے لئے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم ہو گیا، 3 نکات پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا […]