counter easy hit

بہار اردو یوتھ فورم اڈوائزری کمیٹی کی تشکیل‎

Bihar Urdu, Youth Forum

Bihar Urdu, Youth Forum

پٹنہ : بہار اردو یوتھ فورم کے صدر جناب جاوید محمود نے فورم کے عہدیداران کے مشورہ سے مندرجہ ذیل اردوادب نواز حضرات کو فورم کی مجلس مشاورت کا ممبر نامزد کیا ہے۔ اس مجلس مشاورت میں صوبائی، قومی و عالمی سطح سے ممبرس شامل کئے گئے ہیں جوحسب ذیل ہیں۔

جناب تنویر پھول امریکہ،محترمہ عابدہ رحمانی،کنیڈا، جناب ناصر ناکاگاوا، جاپان، جناب افروز عالم،کویت،جناب افتخار راغب،قطر،جناب مقصود الٰہی شیخ، برطانیہ،جناب امین وارث،شمالی امریکہ،جناب نصیر احمد،کنیڈا،جناب سلیمان احمد مانی، برطانیہ،دہلی،جناب محمد حسین،متحدہ عرب امارات،جناب اشرف فرید، ایڈیٹر،قومی تنظیم، پٹنہ،جناب فیاض بھاگلپوری،سابق وزیر حکومت بہار،جناب تنویر حسن،سابق ایم ،ایل سی،جنا ب ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی،بھاگلپور،جناب خطیب رفعت اللہ رفعت،چنئی،جناب عبدالمنان طرزی،دربھنگہ ،جناب صلو چودھری، کولکاتہ، جناب سید فاضل حسین پرویز،حیدرآباد،جناب عزیز بلگامی،بنگلور،جناب طارق فاطمی ،پٹنہ،جناب فیضان احمد،جرنلسٹ ،پٹنہ ،جناب محمدشاد،دینک جاگرن ،پٹنہ ، جناب غوث سیوانی ،دہلی،جناب عابد انور،دہلی،جناب امام اعظم، کولکاتہ، جناب فریاد آذر،نئی دہلی،جناب احمد علی برقی اعظمی،نئی دہلی،جناب احمد نثار،ممبئی،جناب احمد جاوید،ریزیڈنٹ ایڈیٹر انقلاب، پٹنہ،جناب ریاض عظیم آبادی،سینئر صحافی،پٹنہ،جناب ایم اے ظفر،روزنامہ فاروقی تنظیم پٹنہ،جناب سید شہباز،روزنامہ راشٹریہ سہارا،پٹنہ،جناب شمیم قاسمی ،پٹنہ، جناب مشتاق دربھنگوی، سینئر صحافی، کولکاتہ،جناب ڈاکٹر سید احمد قادری ،گیا،جناب عالم خورشید، پٹنہ،جناب منیر سیفی،پٹنہ،کامران غنی صبا،پٹنہ،جناب منصور خوشتر،دربھنگہ،جناب محمد ارشاد،ایڈیٹر روزنامہ پندار،پٹنہ،جناب اشرف استھانوی،پٹنہ،جناب ناصرحسن خان ، چھپرہ ،جناب علی امام بھارتی،پٹنہ،جناب انوالہدیٰ ،پٹنہ،جناب ایم زیڈ خان، رانچی،جناب معین الدین احمد،چھپرہ ،جناب محمد ہمایوں، بھاگلپورو جناب بدرازماں ہاشمی،نئی دہلی۔ اس اطلاع نامہ کو جناب جاوید محمود صدر بہار اردو یوتھ فورم نے جاری کیا۔ یہ اطلاع نامہ کواس لنک کے ذریعہ فورم کے ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔
http://urduyouthforum.org/our_advisory_committee.php

المرسل : احمد نثار