counter easy hit

Foreign Office

یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی محصور، آج سب کو بحفاظت نکال لیا جائیگا، دفتر خارجہ

یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی محصور، آج سب کو بحفاظت نکال لیا جائیگا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) خانہ جنگی کے شکار یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی پھنسے ہوئے ہیں، صنعا میں سو سے زائد موجود لوگ انخلا کے منتظر ہیں جبکہ عدن میں شدید جھڑپیں جاری ہیں، دفترخارجہ کے مطابق آج تمام پاکستانیوں کو بحفاظت نکال لیا جائے گا۔ یمن کے شہر عدن میں اتحادی افواج اور باغیوں […]

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ 31 مارچ کو روانہ ہو گا، دفتر خارجہ

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ 31 مارچ کو روانہ ہو گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر مقالا میں پھنسے 150 سے 200 کے قریب پاکستانیوں کو بحفاظت طور پر وطن واپس لانے کے لئے دوسرا خصوصی طیارہ 31 مارچ کو روانہ ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن کے شہر عدن میں شدید جھڑپیں جاری […]

یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے، دفتر خارجہ

یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے یمن میں محصور پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کیلیے یمن کے پڑوسی ممالک سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ تاکہ ان محصور افراد کو بغیر ویزے کے زمینی راستوں سے نکالا جا سکے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے۔ ٹوئٹر پر […]

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد کا حصہ بننے کے لئے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ تسنیم اسلم نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد […]

کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں: دفتر خارجہ

کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں، مسئلہ کشمیر کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے شفاف استصواب رائے اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونا چاہیے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر […]

مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت کا بغیر تحقیق پاکستان پر الزامات لگانا درست نہیں، دفتر خارجہ

مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت کا بغیر تحقیق پاکستان پر الزامات لگانا درست نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مذاکراتی عمل کی تاریخ طے نہ ہونا ناکامی نہیں، سیکرٹریز خارجہ کے درمیان ملاقات ہونے سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت میں کسی بھی دہشتگردی کا الزام بغیرتحقیقات پاکستان پر لگا دینا درست نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار […]

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات ہوگی، دفترخارجہ

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات ہوگی، دفترخارجہ

اسلام آبادر (یس ڈیسک) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت سے سیکرٹری خارجہ ملاقات میں کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات ہوگی جب کہ پاکستان نے ہمیشہ افغان طالبان سے امن مذاکرات کی حمایت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ قیام امن پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون […]

بھارت سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقات سے آگاہ کرے: دفتر خارجہ

بھارت سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقات سے آگاہ کرے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات سے نہیں کتراتا، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کے دورہ پاکستان کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ حتمی تاریخ کا تعین […]

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں، دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا بھارت اپنے سابق وزیر اعظم کے وعدے بھول گیا ہے۔ بندوق کے زور پر مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خود ارادیت کا نعم البدل نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا ایک لاکھ کشمیری آزادی کی تحریک میں جانیں قربان کر چکے ہیں […]

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا، دفتر خارجہ

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کہتی ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والا بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان نےہمیشہ سلامتی کونسل کی اصلاحات کی حمایت کی ہے لیکن یہ […]

پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان نے جماعت الدعو ۃ کے فنڈز منجمد کر دئیے ہیں، جماعت الدعوۃ اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد کرنیوالی کمیٹی کی لسٹ میں شامل ہے اور فہرست میں شامل […]

توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر پاکستانی دفتر خارجہ کی مذمت

توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر پاکستانی دفتر خارجہ کی مذمت

پاکستان (یس ڈیسک) پاکستان کے سیکریٹری خارجہ او آئی سی کو خط لکھ رہے ہیں جس میں فرانسیسی جریدے کے خلاف قانونی کاروائی اور معافی کیلئے کہا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا کہ پاکستان فرانسیسی جریدے میں چھپنے والے توہین […]

بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ سے توجہ ہٹانا ہے، دفتر خارجہ

بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ سے توجہ ہٹانا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے اور بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ سے فوج کی توجہ ہٹانا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت […]

پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں نہیں گئی، دفتر خارجہ

پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں نہیں گئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ نے بھارت کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ پاکستانی حدود سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں گئی تھی، بھارتی حکام کا دعویٰ ہے کہ ان کی سمندری حدود میں ایک کشتی دھماکا خیز مواد پھٹنے سے تباہ ہوگئی۔ بھارتی حکام نے الزام لگایا کہ یہ […]

بھارت زکی الرحمان کیس پر غیرضروری واویلا کر رہا ہے: دفتر خارجہ

بھارت زکی الرحمان کیس پر غیرضروری واویلا کر رہا ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کسی کیخلاف دہشتگردی کیلیے استعمال نہیں ہونے دے گا، بھارت ذکی الرحمان لکھوی کیس پر غیر ضروری واویلا کر رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان اور بھارت میں قیدیوں […]

کسی کو ابہام نہیں ہونا چائیے کہ پاکستان اپنا دفاع نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ

کسی کو ابہام نہیں ہونا چائیے کہ پاکستان اپنا دفاع نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔ بھارت کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات خطے میں امن کے لیے خطرہ ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی کو ابہام نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان اپنا دفاع […]

بھارت نے مذاکراتی عمل ختم کیا تو بحال کرنے کی ذمہ داری بھی اسی کی ہے، دفتر خارجہ

بھارت نے مذاکراتی عمل ختم کیا تو بحال کرنے کی ذمہ داری بھی اسی کی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بھارت نے کسی بھی ٹھوس وجہ کے بغیر مذاکراتی عمل کو ختم کیا اب اسے دوبارہ شروع کرنے کی ذمہ داری بھی اسی پر آتی ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان […]