counter easy hit

five

بے نظیر قتل: بری ہونیوالے پانچوں افراد نامعلوم مقام پر منتقل

بے نظیر قتل: بری ہونیوالے پانچوں افراد نامعلوم مقام پر منتقل

اسلام آباد /  راولپنڈی: وفاقی حکومت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں بری کیے جانے والے 5 افراد کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ فیصلے کے فوری بعد پنجاب حکومت نے وزارت داخلہ اور پولیس کے انسداد دہشت گردی کے محکمے کی سفارشات کی روشنی میں ان افرادکو خدشہ […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد

لاہور: اینٹی کرپشن ٹریبونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔ پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف سمیت 5 کرکٹرز کو معطل کیا گیا۔ شرجیل خان پر 2 گیندیں لیفٹ کرنے اور بُکیوں سے رابطے چھپانے کے الزامات تھے۔ […]

دُنیا کی سب سے بہترین پانچ لیپ ٹاپ برینڈز

دُنیا کی سب سے بہترین پانچ لیپ ٹاپ برینڈز

ہم جب بھی کوئی لیپ ٹاپ خریدتے ہیں پہلا سوال ہمارے ذہن میں یہ آتا ہے کہ ایسی کونسی کمپنی ہے جس کا لیپ ٹاپ پائیدار، سستا اور خوبصورت ہوگا۔ لیکن اب آپکو اس مشکل میں نہیں پڑنا پڑے گا۔ اب جانیئے دُنیا کہ وہ مشہور لیپ ٹاپ برینڈز جو آپکی پہنچ میں بھی ہوں اور […]

چوہدری نثار کا کل شام پانچ بجے پریس کانفرنس کا اعلان

چوہدری نثار کا کل شام پانچ بجے پریس کانفرنس کا اعلان

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کل شام پانچ بجے پریس کانفرنس کا اعلان کردیا۔ چوہدری نثار علی خان کے ترجمان کے مطابق سابق وزیرداخلہ اتوار کو شام پانچ بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری نثار میڈیا خبروں میں نوازشریف کی ریلی میں اپنی عدم شرکت پرہونے والی چہ […]

نواز شریف نے لاہور روانگی سے قبل 5 کالے بکروں کا صدقہ دیا

نواز شریف نے لاہور روانگی سے قبل 5 کالے بکروں کا صدقہ دیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف پانچ کالے بکروں کا صدقہ دینے کے بعد پنجاب ہاؤس سے لاہور روانہ ہوئے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کسی بھی مصیبت اور پریشانی سے بچنے کے لیے اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس میں پانچ کالے بکروں کا صدقہ دیا جس […]

چین: صوبہ سیچوان میں چھ اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ، 7 افراد ہلاک، 100 زخمی

چین: صوبہ سیچوان میں چھ اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ، 7 افراد ہلاک، 100 زخمی

چین کا صوبہ سیچوان چھ اعشاریہ پانچ شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، متعددعمارتیں منہدم ہوگئیں۔ زلزلے سے 7 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ بیجنگ: زلزلہ کے باعث لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ چینی میڈیا کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ متعددعمارتیں منہدم […]

سیالکوٹ: زہریلا ملک شیک پینے سے پانچ افراد کی حالت خراب، اسپتال منتقل

سیالکوٹ: زہریلا ملک شیک پینے سے پانچ افراد کی حالت خراب، اسپتال منتقل

سیالکوٹ میں گھر آئے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی زہریلا ملک شیک پینے سے حالت خراب ہو گئی، تسویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیالکوٹ: تھانہ صدر پسرور کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد 50 سالہ اصغر، 18 سالہ حبیب، 45 سالہ شاہین بی بی اور 80 سالہ […]

چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی 5روز کیلئے ضمانت قبل از گرفتاری منظور

چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی 5روز کیلئے ضمانت قبل از گرفتاری منظور

سیشن عدالت نے چیئرمین سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) ظفرحجازی کی 5 روز کے لئے ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے سرکاری دستاویزات میں رد و بدل کے کیس میں چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی 5 روز کے لئے ضمانت قبل […]

کراچی، اورنگی سے 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی، اورنگی سے 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں دو ٹارگٹ کلرز سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی اورنگی عابد علی بلوچ کے مطابق پیر آباد میں کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے دو ٹارگٹ کلر محمود عالم اور شہزاد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دو […]

پانچ شخصیات جے آئی ٹی کے سمن کے باوجود پیش نہ ہوئیں

پانچ شخصیات جے آئی ٹی کے سمن کے باوجود پیش نہ ہوئیں

پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق 5شخصیات جے آئی ٹی کے سمن کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیش نہ ہونےوالوں میں قطری شہزادہ حماد بن جاسم بن جابر الثانی اور وزیراعظم کے قریبی ساتھی امریکی شہری شیخ سعید بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شیخ […]

مردان میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

مردان میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

 مردان: راولپنڈی سے باجوڑ جانے والی فلائنگ کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 11 زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی سے باجوڑ جانے والی مسافر کوچ مردان کے علاقے گجر گڑھی رنگ روڈ چوک  پر کھڑے خراب ٹرک سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد موقع پرجاں بحق جب کہ […]

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے

مہدی حسن کے گائے ہوئے گیتوں کی چاشنی آج بھی سروں کی محفلوں کی جان سمجھی جاتی ہے۔ لاہور: شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن کے گلے میں بھگوان بولتے تھے، ایسا کہنا تھا بلبل ہندوستان لتا منگیشکر کا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مہدی حسن کی آواز کی شہرت سرحدوں کی قیدی نہیں تھی۔ […]

عید پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے، کرایوں میں کمی کا اعلان

عید پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے، کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان ریلویز نے خصوصی طور پر 23 سے 28 جون تک 6روز کیلیے عید پیکیج کرایوں میں 33 فیصد کمی اور 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ریلویز عید پر کراچی اورکوئٹہ سمیت ملک بھر میں سفری سہولتیں فراہم کرنے کے لیے 5خصوصی ٹرینیں بھی چلائے گا جبکہ زیادہ سے زیادہ […]

ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار کی پانچ کیسز میں ضمانت منظور

ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار کی پانچ کیسز میں ضمانت منظور

مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم کئے گئے ، جانچ پڑتال کیلئے کمیٹی قائم کی جائے :میڈیا سے گفتگو کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نےمیڈیا ہائوسز پر حملہ اور اشتعال انگیز تقریرکے پانچ کیسز میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی ضمانت منظور کرلی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیا ہاوسز […]

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ ہوگیا

شہری علاقوں میں دس جبکہ دیہاتوں میں چودہ گھنٹوں سے زائد لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ ہوگیا ، شہروں میں دس جبکہ دیہی علاقوں میں چودہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے ۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ ملک میں […]

مشال خان قتل کیس میں مزید پانچ ملزمان گرفتار

مشال خان قتل کیس میں مزید پانچ ملزمان گرفتار

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالب علم مشال خان کے قتل کیس میں مزید پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 47 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان میاں سعید کے مطابق مشال قتل کیس کے ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، مزید 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا […]

لیہ: باپ نے 5 بچوں کو زہر دے کر خود بھی پی لیا

لیہ: باپ نے 5 بچوں کو زہر دے کر خود بھی پی لیا

لیہ کے نواحی گاؤں 341ٹی ڈی اے میں باپ نے اپنے 5بچوں کو زہر دے کر خود بھی زہر پی لیا۔ پویس کے مطابق زہر پینے سے پانچوں بچےجاں بحق اور باپ تشویش ناک حالت میں ہے، جس کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق بچوں […]

پانچ گناہوں کے پانچ عذاب

پانچ گناہوں کے پانچ عذاب

ﷲ تعالیٰ کے محبوب اور آخری پیغمبر جناب رسالت مآب ﷺ کے فرمودات عالیہ اصلاح احوال اور نجات آخرت کا ذریعہ ہیں۔ آپؐ نے مختلف مواقع پر اصلاح امت کے لیے ارشادات عالیہ فرمائے۔  حضرت عبدﷲ بن عباس رضی ﷲ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اکرمؐ نے فرمایا : ’’ جب کسی قوم میں […]

لندن: پارلیمنٹ حملے میں ہلاکتیں 5 ہوگئیں، 40 زخمی

لندن: پارلیمنٹ حملے میں ہلاکتیں 5 ہوگئیں، 40 زخمی

لندن ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بنا ،جس سے یورپ اور امریکا میں بھی دہشت کی فضا پھیل گئی ہے۔ہولناک واقعہ دوپہر کو پیش آیا جب گاڑی سوار نے انتہائی مصروف ویسٹ منسٹر بریج پر لوگوں کوفٹ پاتھ پر روند ڈالا۔ حملہ آور کی گاڑی بگ بین کے نیچے لگے جنگلے سے جاٹکرائی۔ لوگ […]

افغان سرحد پر دہشت گرد حملے میں 5 اہلکار جاں بحق، آئی ایس پی آر

افغان سرحد پر دہشت گرد حملے میں 5 اہلکار جاں بحق، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک-افغان سرحد کے قریب افغانستان کی جانب سے دہشت گرد حملے میں پاک فوج کے 5 اہلکار جاں بحق ہوگئے، جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردوں نے […]

مہمند ایجنسی: پوسٹوں پردہشت گردوں کا حملہ،5 فوجی شہید

مہمند ایجنسی: پوسٹوں پردہشت گردوں کا حملہ،5 فوجی شہید

مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی3 پوسٹوں پردہشت گردوں کاحملہ ناکام بنا دیا گیا۔ حملے میں 5 فوجی جوان شہید جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بارڈر پر آزادانہ نقل و حرکت کو روکنا ہوگا۔ […]

پانچ سو روپے سے کیریئر کا آغاز، محمد سراج کی آئی پی ایل میں لاٹری نکل آئی

پانچ سو روپے سے کیریئر کا آغاز، محمد سراج کی آئی پی ایل میں لاٹری نکل آئی

بنگلور: 500 روپے سے کرکٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے محمد سراج کی آئی پی ایل میں لاٹری نکل آئی۔ حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے محمدسراج نے ڈومیسٹک سرکٹ میں اچھی پرفارمنس سے اپنا نام بنایا، انھیں بھارت اے اور ریسٹ آف انڈیا سائیڈز میں بھی شامل کیا گیا، ان کا تعلق ایک متوسط خاندان […]

ایڈیل کے نام 5 گریمی ایوارڈز

ایڈیل کے نام 5 گریمی ایوارڈز

برطانوی گلوکارہ ایڈیل کی البم ’25’ نے 59ویں گریمی ایوارڈز میں سال کی بہترین البم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ دی انڈیپینڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق گلوکارہ کو اس تقریب کے دوران شو کے سب سے بڑے ایوارڈ سے نوازا گیا، ان کے البم ‘255’ کو صدی کی دوسری سب سے زیادہ فروخت ہونے والی […]

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر ٹینکر بےقابو، گاڑی میں سوار 5 افراد زخمی

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر ٹینکر بےقابو، گاڑی میں سوار 5 افراد زخمی

کراچی میں صفورا چورنگی کے قریب رات گئے یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار ٹینکربےقابو ہوکر گاڑی پر چڑھ دوڑاجس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک شیر خوار بچہ بھی شامل ہے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد ٹینکر ڈرائیور فرار ہوگیا […]