counter easy hit

five

گوجرانوالہ: سول اسپتال میں ماں پانچ ماہ کا نوزائيده بچی چھوڑ کر غائب

گوجرانوالہ: سول اسپتال میں ماں پانچ ماہ کا نوزائيده بچی چھوڑ کر غائب

گوجرانوالہ کے سول اسپتال کے بچہ وارڈ میں سنگدل ماں پانچ ماہ کی بچی کو چھوڑ کر غائب ہو گئی۔ پولیس نے بچی کے والدین کی تلاش شروع کر دی۔ گوجرانوالہ:  سول ہسپتال کے بچہ وارڈ میں سنگدل ماں اپنی 5 ماہ کے بچی کو اکیلا چھوڑ کر فرار ہو گئی۔ بارہ گھنٹے گزر جانے […]

چینی خاندان کے پانچ سو افراد کا گروپ فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل

چینی خاندان کے پانچ سو افراد کا گروپ فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل

ژی جیانگ کے پہاڑی علاقے میں ایک خاندان کے پانچ سو افراد کو ایک جگہ جمع کیا گیا ، تصویر لینے کیلئے ڈرون کمیرے کی مدد لی گئی ژی جیانگ:  چین میں ایک ہی خاندان کے پانچ سو افراد کا گروپ فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ۔ صوبہ ژی جیانگ کے پہاڑی علاقے میں ڈرون […]

بھارت: زیر تعمیر عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک

بھارت: زیر تعمیر عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک

بھارتی شہر کانپور میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ،12 گھنٹے بعد ملبے سے تین سالہ بچی کو زندہ نکال لیا گیا،اب بھی 25 سے 30 افراد ملبے تلے موجود ہونے کا خدشہ ہے۔ کانپور میں گزشتہ دوپہر عمارت گرنے کا حادثہ پیش آیا،عمارت کی چھٹی اور آخری منزل پر کام […]

5 دن میں ’رئیس‘ نے 93 کروڑ، ’قابل‘نے 67 کروڑ کمائے

5 دن میں ’رئیس‘ نے 93 کروڑ، ’قابل‘نے 67 کروڑ کمائے

بالی وڈ کا ’رئیس‘ سو کروڑ کا چھکا لگانے کے لیے تیار ہے،فلم کا 5دن کا بزنس 93کروڑ روپے ہوگیا ، جبکہ ریتھک روشن کی فلم ’قابل‘ کا اسکور 67کروڑ روپے ہوگیا تاہم اس کا اسکور ابھی جاری ہے۔ بالی ووڈ کے کنگ خان اور پاکستان کی معروف اداکار ہ ماہرہ خان کی تھرل اور […]

گوجرانوالہ: مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گوجرانولہ کے قریب گوندلا نوالہ گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ گزشتہ دنوں ہونے والی بارش سے خستہ چھت موت کا بہانہ بن گئی،چھت گرنے سے باپ اور چار بچے جاں بحق اور ماں زخمی ہوگئی ۔ حادثہ کے وقت گھر کے سب افراد سو رہے […]

کینیڈا: مسجد میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

کینیڈا: مسجد میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

کینیڈاکےشہرکیوبیک سٹی کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں5افراد جاں بحق ہو گئےجبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ نماز عشاکے وقت پیش آیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق3حملہ آوروں نےمسجدمیں فائرنگ کی،فائرنگ کے وقت مسجدمیں40افرادموجودتھے۔ کینیڈین پولیس نے مسجد پر فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو […]

کراچی: پولیس کی کاروائیوں میں 5ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی کاروائیوں میں 5ملزمان گرفتار

کراچی میں مختلف کاروائیوں کے دوران پولیس نے 2زخمی ملزمان سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس پی لانڈھی عارف رائو کے مطابق زمان ٹائون کے علاقے میں پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے بعد دو زخمی ملزمان سمیت تین اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موبائل فون […]

گڈو تھرمل پاور کے 5یونٹ ٹرپ کر گئے، بجلی کی فراہمی معطل

گڈو تھرمل پاور کے 5یونٹ ٹرپ کر گئے، بجلی کی فراہمی معطل

دھند کی وجہ سے گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے 5یونٹ ٹرپ کرگئے جس کے باعث سندھ ،پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ گڈو تھرمل ذرائع کے مطابق گڈو تھرمل پاور ہاؤس کےیونٹ نمبر5،6،7،8 اور 9ٹرپ کرجانے سے کشمور،کندھ کوٹ، تنگوانی، ٹھل اور جیکب آباد کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی […]

ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 افراد زخمی

ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 افراد زخمی

ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کےدھماکے میں 5افراد زخمی ہوگئے۔ لیویزذرائع کےمطابق دھماکا ڈیرہ بگٹی میں سوئی سے پٹ جانے والی پک اپ کےبارودی سرنگ سےٹکرانےسےہوا،دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیورسمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کوطبی امداد کی فراہمی کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 27

پانچ کلومیٹراونچی عمارت ہوا بھی صاف کرے گی

پانچ کلومیٹراونچی عمارت ہوا بھی صاف کرے گی

نیویارک: مٹیریل سائنس کمپنی آرکونک انکارپوریٹڈ نے ایک ایسی عمارت کا منصوبہ پیش کیا ہے جو 5 کلومیٹر بلند ہونے کے علاوہ خود کو اور ارد گرد کی ہوا کو صاف کرنے کے قابل بھی ہوگی۔ مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ اس عمارت میں دیواریں اور کھڑکیاں وغیرہ جدید ترین تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد […]

پانچ اراکین پارلیمنٹ کو10،10کروڑ منتقلی کی رسیدیں موصول

پانچ اراکین پارلیمنٹ کو10،10کروڑ منتقلی کی رسیدیں موصول

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی ،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق،اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ان کے بینک اکائونٹس میں 10،10کروڑ روپے منتقلی کی رسیدیں ملی ہیں، جو ابتدائی تحقیق میں جعلی ثابت ہوئیں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ،اسپیکر ایاز صادق کو چیمبرز کے پتے پر جبکہ رضا […]

سعودی عرب ، پانچ ہزار کا سونا خریدنے والا منی لانڈرنگ کا ملزم

سعودی عرب ، پانچ ہزار کا سونا خریدنے والا منی لانڈرنگ کا ملزم

سعودی عرب میں جو شخص 5ہزار ریال سے زیادہ کے زیورات یا سونا خریدے گا وہ منی لانڈرنگ کے دائرے میں آجائے گا۔ دکاندار کو حق ہوگا کہ انسداد منی لانڈرنگ ادارے کواطلاع دے دے۔ اسی طرح کوئی شخص کسی خارجی بینک گارنٹی کی بنیاد پر پلاٹ یا عمارت خریدے گا تو اس پر بھی […]

پشاور میں کومبنگ آپریشن، 5افغانوں سمیت 58 گرفتار

پشاور میں کومبنگ آپریشن، 5افغانوں سمیت 58 گرفتار

فوج اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاورمیں کومبنگ آپریشن کرکے 5 افغانوں سمیت 58 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔گرفتارشدگان سے اسلحہ وگولہ بارودبرآمدکرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن گزشتہ رات شاہین ٹاؤن، وارسک روڈ، دلہ زک اورپکہ غلام میں کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے […]

سرگودھا میں 85 سالہ شخص نے 70 برس پرانی محبت کو پالیا

سرگودھا میں 85 سالہ شخص نے 70 برس پرانی محبت کو پالیا

سرگودھا: دل ہونا چاہیے جوان عمروں میں کیا رکھا ہے اب سرگودھا کے غلام فرید کو ہی لے لیں جسے 85 سال کی عمرمیں اپنی پہلی محبت یعنی رانی بی بی سے شادی کا موقع ملا تو ہاتھ سے جانے نہ دیا۔ یس نیوزکے مطابق 7 دہائیاں قبل غلام فرید جھاوریاں کی رہائشی رانی بی بی […]

سڈنی ٹیسٹ :پاکستان 55 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ

سڈنی ٹیسٹ :پاکستان 55 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ

سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار ہے،چوتھے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان 55رنز بنالئے، 465رنزکے ہدف کے تعاقب میں اسے مزید 410رنز کی ضرورت ہے اور 9وکٹیں ابھی باقی ہیں۔اظہر علی 11 اور یاسر شاہ 3رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ آؤٹ ہونے والے واحد […]

پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جا رہا ،وزارت خزانہ

پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جا رہا ،وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جارہا ہے۔ ایک بیان میں وزارت خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 5 ہزار روپے کے نوٹ کو ختم کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران کل کرنسی کا 17فیصد 5ہزار […]

پانچ پاؤنڈ کا نوٹ لائیں، 62 ہزار ڈالر کمائیں

پانچ پاؤنڈ کا نوٹ لائیں، 62 ہزار ڈالر کمائیں

برطانیہ میں ان دنوں شہری پانچ پاؤنڈ مالیت کے چار کرنسی نوٹوں کی تلاش میں ہیں، کیونکہ ان میں سے ایک کرنسی نوٹ انہیں پچاس ہزار آسٹریلوی پاؤنڈز یعنی 62 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بنا سکتا ہے۔ لندن: برطانیہ کے سوشل میڈیا کیساتھ ساتھ پرنٹ میڈیا پر بھی ان چار کرنسی نوٹوں کی تلاش […]

عید میلاد النبی ﷺ، ملتان میں پانچ سو من وزنی دیگ میں سو من حلوے کی تیاری

عید میلاد النبی ﷺ، ملتان میں پانچ سو من وزنی دیگ میں سو من حلوے کی تیاری

500من وزنی دیگ میں 100 من حلوہ پکانے کا بھی اہتمام کیا گیا جس کے لئے 400 کلو سوجی، 500 کلو چینی، 300 کلو میوہ جات اور 200 کلو دیسی گھی کا استعمال کیا گیا ملتان (یس نیوز) ملتان میں عید میلادالنبی ﷺ کی خوشی کے موقع پر عاشقان رسول ﷺ نے 100 من حلوے […]

پانچ دن۔ پانچ شہر

پانچ دن۔ پانچ شہر

پیٹربرد،برمنگھم، بریڈ فورڈ، اولڈم اور نیلسن وہ پانچ شہر تھے جہاں 30 نومبر سے 4 دسمبر تک ہم نے ایک ایک رات قیام کیا۔ پیٹر برد اور نیلسن باقی تینوں شہروں کے مقابلے میں چھوٹے بھی تھے اور نئے بھی کہ یہاں اس سے پہلے کبھی آنا نہیں ہوا تھا۔ ہر جگہ پر میزبان یوکے […]

ایسے پانچ کام جو نیند کےدوران بھی سیکھے جاسکتے ہیں

ایسے پانچ کام جو نیند کےدوران بھی سیکھے جاسکتے ہیں

لندن: نفسیات کی رو سے انسانی دماغ نیند کے دوران بھی اہم کام سیکھتا رہتا ہے جس پر تحقیق کے بعد ماہرین کا خیال ہے کہ یہ نئی زبان سیکھنے سے لے کر تمباکو نوشی جیسی بری عادات کو چھوڑنے میں بھی مددگار ہوتا ہے۔ نئی زبانیں سیکھنا: 2014 میں جرمنی میں کی گئی تحقیق میں جب طالب […]

پانچ ارب روپے کی شادی پر لوگوں کی برہمی

پانچ ارب روپے کی شادی پر لوگوں کی برہمی

ایک انڈین سیاست دان کی بیٹی کی پرتعیش شادی کے بعد ملک بھر میں برہمی کی لہر دوڑ گئی ہے جہاں کروڑوں لوگ شدید غربت کے عالم میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ کاروباری شخصیت اور سابق وزیر جی جاناردھن ریڈی کی بیٹی برہمنی کی شادی پر پانچ ارب انڈین روپے (تقریباً ساڑھے سات کروڑ […]

سعودی عرب: ملازمین کی حاضری کیلئے دن میں پانچ مرتبہ فنگر پرنٹ کا نظام متعارف

سعودی عرب: ملازمین کی حاضری کیلئے دن میں پانچ مرتبہ فنگر پرنٹ کا نظام متعارف

سعودی عرب میں ملازمین کی کل وقتی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے دن میں پانچ مرتبہ فنگر پرنٹ حاضری کا نظام رائج کر دیا۔ اس کے باوجود کچھ ملازمین غیر ذمہ داری کے مرتکب پائے گئے جس کے بعد حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پانچ بار فنگر پرنٹ حاضری میں ناکام رہنے […]

ایرانی فورسز نے پانچ پاکستانی کشتیاں تحویل میں لے لیں

ایرانی فورسز نے پانچ پاکستانی کشتیاں تحویل میں لے لیں

بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایرانی فورسز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر پانچ پاکستانی کشتیاں تحویل میں لے لیں۔ گوادر ضلعی انتظامیہ کے مطابق گوادر سے ملحقہ جیوانی کی سمندری حد و د میں ایرانی فورسز نے پاکستانی حدود سے پانچ کشتیاں قبضے میں لے لیں جب میں 24مچھیرے سوار تھےایرانی حکام کا […]

شکارپور میں انسداد پولیو مہم 24اکتوبر سے شروع ہوگی

شکارپور میں انسداد پولیو مہم 24اکتوبر سے شروع ہوگی

ضلع شکارپور میں 24اکتوبر سےشروع ہونےوالی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر شکارپور سکندر علی خشک کی زیر صدارت ان کے دفتر میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او خورشید احمد قاضی ، ڈبلیو ایچ او کے نمائندے یحییٰ موسیٰ سمیت ضلع شکارپور کے متعلقہ […]