counter easy hit

famous

معروف بھارتی اداکار کمال راشد نے خودکشی کی دھمکی دے دی

معروف بھارتی اداکار کمال راشد نے خودکشی کی دھمکی دے دی

ممبئی: بالی ووڈ کے متنازع اداکار کمال راشد خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال نہ کیے جانے پر خود کشی کی دھمکی دے دی۔ بالی ووڈ کے بدنام اور متنازعہ  اداکار کمال آر خان آئے روز سوشل میڈیا پر فلموں اور اداکاروں کے متعلق اپنے خود ساختہ تجزیوں اور تبصروں کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے […]

معروف بھارتی اداکار و ماڈل حادثے میں ہلاک

معروف بھارتی اداکار و ماڈل حادثے میں ہلاک

ممبئی: بھارتی ماڈل و اداکار ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ ابھیشیک اپنے دو دوستوں کے ساتھ رات 2 بجے کے قریب نئی دہلی سے بھارت نگر جا رہے تھے کہ نامعلوم سمت سے آنے والی تیز ررفتار گاڑی ان کی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں اداکار […]

مشہور اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 28برس بیت گئے

مشہور اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 28برس بیت گئے

لاہور: اپنی لازوال اداکاری کی بدولت مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔ 15 نومبر 1944ء کو بھارت کے شہر ناگپور میں پیدا ہونے والے سلیم ناصر قیام پاکستان کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان آگئے اور کراچی میں مستقل سکونت اختیار کی۔ انہوں نے […]

پاکستان میں پیدا ہونے والے معروف بالی ووڈ اداکار

پاکستان میں پیدا ہونے والے معروف بالی ووڈ اداکار

ممبئی: دنیا بھر میں اپنی اداکاری کے ذریعے کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے بہت سے بھارتی اداکار ایسے بھی ہیں جو بھارت کے بجائے پاکستان میں پیدا ہوئے۔ 1947 میں بر صغیر کی تقسیم کے بعد لاکھوں لوگوں کے ساتھ اداکار بھی پاکستان سے بھارت اور بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے ان ہی میں بالی ووڈ […]

خوبصورت نرس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

خوبصورت نرس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

انٹرنیٹ صارفین نے اسے دنیا کی پرکشش ترین لڑکی کا خطاب بھی دے ڈالا ہے۔ لاہور: تائیوان کی ایک نرس نے سوشل میڈیا پر ایسا تہلکہ برپا کر رکھا ہے کہ ہر شخص بیمار ہو کر اس سے علاج کروانے کا سوچنے لگے۔ رپورٹ کے مطابق 23سالہ ’’کیرینا لین ‘‘نامی یہ لڑکی تائیوان کے ایک […]

مشہور کردار ’جیمز بانڈ‘ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع

مشہور کردار ’جیمز بانڈ‘ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع

جاسوسی کی دنیا کے سب سے مشہور کردار جیمز بانڈ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ اس بار ایجنٹ ’زیرو زیرو سیون‘ کا کردار کون نبھائے گا؟ اس کا اب تک فیصلہ نہیں ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق جیمز بونڈ سیریز کی پچیسویں فلم کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں ۔ یہ فلم نومبر […]

مدینہ منورہ کے نزدیک واقع مشہور آتش فشاں پہاڑوں کی کہانی

مدینہ منورہ کے نزدیک واقع مشہور آتش فشاں پہاڑوں کی کہانی

مدینہ منورہ کے علاقے میں آتش فشاں پہاڑوں کا سب سے بڑا سلسلہ واقع ہے ، مدینہ منورہ سے جنوب مشرق میں واقع علاقے میں آخری مرتبہ 1256 عیسوی میں لاوا پھوٹا تھا۔ ریاض: سعودی عرب میں دو ہزار سے زیادہ آتش فشاں پہاڑ ہزار ہا سال سے موجود ہیں ، وہ مردہ نہیں ہیں […]

فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش

فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش

ٹوکیو میں فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ ماسک ٹوکیو میں فلم کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے۔ اس ماسک کی قیمت ساڑھے 14 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔ 24 قیراط کے خالص 15 کلو سونے سے بنا فلم ’اسٹار وارز‘ کے […]

پیرس کی مشہور سماجی شخصیت عمیر بیگ سے ان کے دادا جان کی وفات پر اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری۔

پیرس کی مشہور سماجی شخصیت عمیر بیگ سے ان کے دادا جان کی وفات پر اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری۔

پیرس۔ سماجی شخصیت اور پریس فوٹو گرافر عمیر بیگ سے ان کے دادا حاجی حکم داد کی وفات پر فرانس میں موجود سیاسی و سماجی راہنمائوں کی تعزیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ پیرس کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس،چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ […]

انٹرنیٹ پر پاکستانی کبوترباز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا

انٹرنیٹ پر پاکستانی کبوترباز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا

انٹرنیٹ پر ایک پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا۔ مالک نے کبوتر کو موٹرسائیکل کے ساتھ ساتھ اڑنے کی تربیت دی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے ریاض حسین اور اس کے کبوتر میں کچھ انوکھا رشتہ ہے۔جب بھی مالک بائیک اسٹارٹ کرتا ہےکبوتر اس کا ساتھ دیتا ہے۔جہاں تک اور جس رفتار سے […]

انسان کے رنگ

انسان کے رنگ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ انسانی کا ورق ورق شاہوں اور شاہ نوازوں کے واقعات سے بھرا پڑا ہے’ ہر دور میں ظالم اور مادیت پرست ہی نظر آئے تا ریخ انسانی کا ہر دور ضمیر کے تاجروں اور وفا کے سوداگروں سے بھرا ہوا نظر آتا ہے، لیکن اِن شاہوں کے تذکروں […]

معروف اداکارجوڑے نےمنگی کرلی،دلکش تصاویرجاری

معروف اداکارجوڑے نےمنگی کرلی،دلکش تصاویرجاری

کراچی : اسکرین پر نظر آنے والے دلربا جوڑی اور حقیقی زندگی میں بھی ایک دوسرے کے ہمسفر بن گئے، جی ہاں معروف اداکار منیب بٹ اور ایمن خان نے بزرگوں کی دعاؤں اور چاہنے والوں کے پیار کے سائے میں منگی کی انگوٹھیاں ایک دوسرے کو پہنائیں۔ شوبز خبر رساں ادارے کی جانب سے […]

معروف بھارتی اداکار اوم پوری چل بسے

معروف بھارتی اداکار اوم پوری چل بسے

معروف بھارتی اداکار اوم پوری 66 برس کی عمرمیں حرکت قلب بند ہوجانے سے چل بسے۔وہ 18 اکتوبر 1950 کو انبالہ میں پیدا ہوئے۔ انہوںنے بھارت کے علاوہ پاکستانی ، برطانوی اور ہالی ووڈ فلموں میں بھی کا م کیا۔ اوم پوری نے پاکستان کی فلم ’’ایکٹر ان لا‘‘ میں بھی کام کیا جو 2016 کی سب سے کامیاب […]

پیرس کے مشہور شاہنوازریسٹورنٹ نے نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں تارکین وطن بھائیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پیرس کے مشہور شاہنوازریسٹورنٹ نے نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں تارکین وطن بھائیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پیرس (نمائندہ خصوصی)پیرس میں سال نو کے موقع کو یادگاربنانے کیلئے ممتاز سماجی شخصیت اور پاکستانی نزاد فرانسیسی بزنس مین محترم شاہنواز صاحب اور انکے بیٹے افضان شاہنوازنے  اپنے  شاہنواز ریسٹورنٹ میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا جس میں میوزیکل کنسرٹ، سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے فنکاروں اور طنزو مزاح کی دنیا کے زبردست فنکاروں […]

پیرس: کاروباری شخصیت چوہدری مقصود اور معروف فیشن ڈیزائنر نینا خان کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی

پیرس: کاروباری شخصیت چوہدری مقصود اور معروف فیشن ڈیزائنر نینا خان کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی

پیرس: کاروباری شخصیت چوہدری مقصود اور معروف فیشن ڈیزائنر نینا خان کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی    Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 77

سلمان خان بھارت کی مشہورترین شخصیت قرار

سلمان خان بھارت کی مشہورترین شخصیت قرار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اس سال مشہور جریدے فوربزکی جانب سے جاری کی گئی مشہورشخصیت کی فہرست میں شاہ رخ اورعامر خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبرپرجگہ بنائی ہے۔ برطانوی جریدے فوربزکی جانب سے بھارت میں مشہورشخصیت کی فہرست جاری کی گئی، جس میں سال 2016 میں پہلے نمبر پرمشہورشخصیت کی جگہ […]

ستارے جو نقلی نام سے مشہور ہوئے، کیا آپ ندیم ظفر، ثمینہ اور محمد خان سے واقف ہیں؟

ستارے جو نقلی نام سے مشہور ہوئے، کیا آپ ندیم ظفر، ثمینہ اور محمد خان سے واقف ہیں؟

 کھیل ہو یا فلم کی دنیا بعض اوقات اس میں داخل ہونے والا کسی باعث اپنا نام تبدیل کر لیتا ہے۔اکثر وہی نقلی نام قبولیت عامہ پاتا ہے اور لوگ اس کا اصل نام نہیں جان پاتے۔مثال کے طور پر دلیپ کمار کو سبھی جانتے ہیں،مگر یوسف خان سے صرف ان کے جان نثار پرستار […]

اُداس دسمبر، کئی نامور فنکاروں کی برسی کا مہینہ

اُداس دسمبر، کئی نامور فنکاروں کی برسی کا مہینہ

لاہور: رواں ماہ میں متعدد فنکاروں اور ہنر مندوں کی برسیاں منائی جائیں گی۔ فنکاروں میں قوال عزیز میاں کی16 و یں برسی 6 دسمبرکو، گلوکار منصور علی ملنگی مرحوم کی11 د سمبر کو دوسری برسی، گلوکارہروشن آراء بیگم کی 6 دسمبر کو 34 و یں برسی، گلوکارہ کوثر پروین اور استاد دامن کی3 د سمبر […]

نامور افسانہ نگار، شاعرہ، ناول نگار امرتا پریتم

نامور افسانہ نگار، شاعرہ، ناول نگار امرتا پریتم

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال امرتا کے والد ماسٹر کرتار سنگھ جی اور والدہ راج کور دونوں ایک سکول میں پڑھاتے تھے۔ ما ں باپ دونوں ہی استاد تھے۔ امرتا نے بھی جلد ہی پڑھنا لکھنا شروع کر دیا، امرتا جب گیارہ سال کی ہوئی تو اس کی ماں کا انتقال ہوگیا ،باپ بیٹی […]

جہلم ممتاز صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر مرحوم و مغفور کی تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

جہلم ممتاز صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر مرحوم و مغفور کی تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) جہلم ممتاز صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر مرحوم و مغفور کی تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا، جہلم کے سینئر صحافی ، کالم نگار، صدر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے گزشتہ عشرہ وفات پا گئے تھے، مرحوم کی روح کو ثواب […]

اہل بارسلونا کے لئے خوشخبری

اہل بارسلونا کے لئے خوشخبری

بارسلونا۔(شاہد لطیف سے ) پروفیسر احمد رفیق اختر مورخہ 29 جولائی شام 5 بجے بروز جمعہ کاسہ دل مار نزد پٹرول پمپ پارالیل میں تصوف اور روحانیت پر مبنی اپنی سحر انگیز گفتگو کے ساتھ ہم سب سے ہمکلام ہونگے.. پروفیسر صاحب درویش صفت شخصیات میں سے ایک ہیں ان کی لکھی گئی کتابیں اور […]

تعارف نامور شاعرہ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ

تعارف نامور شاعرہ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم ابتدائی تعلیم کیلئے پرائمری سکول جندانی والا میں داخلہ لیا اور سوم کلاس میں تھی کہ اپنے گائوں سے نانی کے گھر ڈیرہ غازیخان شہر میں منتقل ہوگئی اور دو سال تک میں اور میری بہن نانی کے گھر رہے اور پرائمری کا امتحان پاس کیا۔ پھر اسی شہر […]

کراچی میں معروف قوال امجد صابری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی میں معروف قوال امجد صابری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبرمیں قوال امجد فرید صابری کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار امجد صابری سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرعباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جب […]

پانامہ لیکس، آف شور یا آف دا ریکارڈ

پانامہ لیکس، آف شور یا آف دا ریکارڈ

تحریر : راشد علی راشد اعوان آف شور ٹیکس کے حوالے سے کام کرنے والی پانامہ کی مشہور لا فرم موزیک فانسیکا کی افشا ہونے والی انتہائی خفیہ دستاویزات سے پاکستان سمیت دنیا کی کئی طاقت ور اور سیاسی شخصیات کے مالی معاملات عیاں ہو گئے ہیں،موجودہ دور میں بلکہ موجودہ صدی میں پانامہ لیکس […]