counter easy hit

اہل بارسلونا کے لئے خوشخبری

Prof Ahmad Rafiq Akhtar

Prof Ahmad Rafiq Akhtar

بارسلونا۔(شاہد لطیف سے ) پروفیسر احمد رفیق اختر مورخہ 29 جولائی شام 5 بجے بروز جمعہ کاسہ دل مار نزد پٹرول پمپ پارالیل میں تصوف اور روحانیت پر مبنی اپنی سحر انگیز گفتگو کے ساتھ ہم سب سے ہمکلام ہونگے.. پروفیسر صاحب درویش صفت شخصیات میں سے ایک ہیں ان کی لکھی گئی کتابیں اور ان کے لیکچرز سننے اور پڑھنے والوں کے لئے اس دُنیا اور آخرت کی لازوال زندگی گزارنے کے لئے بہترین زریعہ ہیں جن پر عمل کرکے ہم اپنے لئے اچھا اور زریں رستہ تلاش کر سکتے ہیں کہ جس پر چلنے سے ہمیں خداوند قدوس کی جانب سے انعامات ملنے کی توقع کو مزید تقویت ملتی ہے… Casa del Mar… 29 July 2016.. 5 pm… Friday یہ ایک فیملی پروگرام ہے اس میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ شامل ہوں… اپنے لئے اور اپنے ایمان کی پختگی کو مزید مضبوط کرنے کے لئے…. ضرور تشریف لائیں… کیونکہ ایسی محافل روز روز نہیں سجائی جاتیں…