counter easy hit

ended

تمام معاہدے ختم۔۔۔ اسرائیل کو بڑا جھٹکا۔۔۔ ایسی خبر آگئی کہ امریکہ بھی سوچ میں پڑ گیا

تمام معاہدے ختم۔۔۔ اسرائیل کو بڑا جھٹکا۔۔۔ ایسی خبر آگئی کہ امریکہ بھی سوچ میں پڑ گیا

یروشلم (ویب ڈیسک) فلسطینی صدرمحمود عباس نےاسرائیل سےتمام معاہدے معطل کرنےکا اعلان کر دیا۔ صدرمحمود عباس کااعلان اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی گھرمسمارکیے جانے کے بعد سامنے آیا۔ محمود عباس کےمطابق اعلان پرعمل درآمد آج سے شروع ہوگا ۔ اسرائیل نےایک نئی مہم میں مغربی کنارے پرقائم فلسطینی گھروں کومسمارکرنا شروع […]

ملک میں ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کا امکان ختم؟ناقابل یقین خبر آ گئی

ملک میں ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کا امکان ختم؟ناقابل یقین خبر آ گئی

پشاور( ویب ڈیسک ) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور غیر سرکاری رویت ہلا ل کمیٹیوں نے پانچ مئی کو علیحدہ علیحدہ طور پراجلاسیں طلب کر لئے ہیں۔ تاہم امسال ایک ہی دن روزہ رکھنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں ۔ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے اجلاسوں […]

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم ہوگیا

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم ہوگیا۔ پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق جمعرات کی صبح 8:30 پر ملک میں بجلی کی کل سسٹم ڈیمانڈ 15701 میگاواٹ اور سسٹم میں دستیاب بجلی کی پیداوار 17500 میگاواٹ تھی جبکہ شارٹ فال زیرو تھا۔ ترجمان نے کہا کہ صرف جن علاقوں میں چوری اور […]

ڈان لیکس کا قصہ ختم

ڈان لیکس کا قصہ ختم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر سابق پی آئی او راؤ تحسین کیخلاف محکمانہ انکوائری ختم کردی گئی ہے، راؤ تحسین کو ڈان لیکس ایشو میں شامل تفتیش کیا گیا تھا، جبکہ ان کیخلاف کوئی بھی دستاویزی ثبوت نہ ملنے پر انکوائری ختم کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت […]

مشکلات ختم ہوئیں

مشکلات ختم ہوئیں

یہ بات تو طے ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان قطعاً غیر سیاسی تھا مگر اس کے سیاسی اثرات بہرحال مرتب ہوئے ہیں۔ چاہے وقتی طور پر ہی سہی عمران خان کو ذاتی طور پر اور تحریک انصاف کی حکومت کو سیاسی سہارا ملا ہے۔ معاشی گرداب اور بری طرز حکمرانی […]

: (ق) لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان ڈیڈ لاک کس شرط پر ختم ہو گیا

: (ق) لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان ڈیڈ لاک کس شرط پر ختم ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ۔نعیم الحق کا کہنا ہے کہ باہمی مشاورت سے حکومتی کام سر انجام دیں گے ۔حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان پاور شیئرنگ کے مسئلہ پر پیدا ہونے والا […]

شاباش عمران خان ! نیب میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ ہوگیا، لیکن اپوزیشن اب کن سازشوں میں مصروف ہے ؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی

شاباش عمران خان ! نیب میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ ہوگیا، لیکن اپوزیشن اب کن سازشوں میں مصروف ہے ؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ نیب میں سیاسی مداخلت ختم کردی ، اپوزیشن اپنے فائدے کیلئے چاہتی ہے کہ سب کچھ اوپرنیچے ہوجائے ،، انھوں نے کہا کہ عمران کان کی قیادت میں ملک تیزی سے ترقی کر رہا ہے ،، اور ہم بالکل سیدھی سمت میں […]

پارٹی میں کوئی تنازعہ ہے یا نہیں ؟ فواد چوہدری نے قصہ ہی ختم کر دیا

پارٹی میں کوئی تنازعہ ہے یا نہیں ؟ فواد چوہدری نے قصہ ہی ختم کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ پارٹی بحران کا شکار ہو چکی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی جہانگیر ترین کو گورنر پنجاب کی شکایت لگانے کی ویڈیو پر بات کرتے ہوئے […]

فرانس میں پاکستانی میلے کا دوسرا کامیاب ایڈیشن پیرس میں اختتام پذیر

فرانس میں پاکستانی میلے کا دوسرا کامیاب ایڈیشن پیرس میں اختتام پذیر

پیرس:  30 ستمبر 2018ء  پیرس کے مضافات میں منعقد کیئے جانے والے پاکستانی میلے کا دوسرا کامیاب ایڈیشن آج فرانس میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اس میلے میں وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان کی دیامربھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کی خصوصی مہم کا انعقاد کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی ثقافت، […]

جناح کرکٹ چیمپین ٹرافی کا چوتھا ایڈیشن پیرس میں اختتام پذیر

جناح کرکٹ چیمپین ٹرافی کا چوتھا ایڈیشن پیرس میں اختتام پذیر

پیرس:  1اکتوبر 2018ء  جناح کرکٹ چیمپین ٹرافی کے چوتھے ایڈیشن کی تقسیم انعامات کی تقریب کل پیرس کے مضافاتی ٹاؤن بوئس دی ونسنیز میں اختتام پذیر ہو گئی۔ اس پروقار تقریب میں جناب معین الحق سفیر پاکستان، جناب قاضی امتیاز حسین، سفیر بنگلادیش، جناب پریبگارسن بالن صدر فرانس کرکٹ، کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے سفارت […]

ہاں نہ کا کھیل ختم ۔۔۔ بالآخر چوہدری نثار نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

ہاں نہ کا کھیل ختم ۔۔۔ بالآخر چوہدری نثار نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ; سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے ٹکٹ نہ ملنے پرانتخابات 2018ء میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے سیاسی دنگل میں اترے جہاں انکو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا اور وہ صرف ایک صوبائی اسمبلی کی سیٹ سے ہی جیت پائے جبکہ نیشنل اسمبلی […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا : ختم نبوتؐ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری۔۔۔ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دی

وہی ہوا جس کا ڈر تھا : ختم نبوتؐ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری۔۔۔ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دی

اسلام آباد; اسلام آباد ہائیکورٹ نے ختم نبوت سے متعلق قانون میں ترمیم کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دیا ہے۔کیس کا تفصیلی فیصلہ 172 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تحریر کیا جب کہ، راجہ ظفر الحق کمیٹی کی […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر میں نگران وزیراعظم پر ڈیڈلاک ختم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر میں نگران وزیراعظم پر ڈیڈلاک ختم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ختم ہو گئی ،دونوں رہنما ساڑھے 12 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ،جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے […]

منصور احمد: اِک عہد تمام ہوا، اِک کھیل ختم ہوا

منصور احمد: اِک عہد تمام ہوا، اِک کھیل ختم ہوا

زندگی کے بعد موت برحق ہے اور موت کے ذائقے سے کوئی بھی مستثنیٰ نہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر منصور احمد طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا دل صرف 20فیصد کام کررہا تھا۔ ان کی دھڑکنوں کو مخصوص ڈیوائس سے کنٹرول کیا جا رہا تھا۔ ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے […]

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم، اعلامیہ بعد میں جاری کیا جائے گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم، اعلامیہ بعد میں جاری کیا جائے گا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس کا اختتام پزیر ہوگیا جس میں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت شریک ہوئی۔ اجلاس میں جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان اور چیف آف نیول […]

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ختم کر دی

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ختم کر دی

کولکتہ: آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ختم کر دی جب کہ تمام ممبر ممالک کو ٹی ٹوئنٹی اسٹیٹس دیدیا گیا۔ کولکتہ میں ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں اتفاق رائے سے مختلف فیصلے کیے گئے۔ نئے فیوچر ٹور پروگرام کے تحت 2021 میں چیمپئنز ٹرافی کی بجائے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بھارت میں ہو گا جبکہ ورلڈ […]

فوجی جو جنگ ختم ہونے کے 29 سال بعد تک لڑتا رہا

فوجی جو جنگ ختم ہونے کے 29 سال بعد تک لڑتا رہا

یہ بات سننے میں کچھ عجیب لگتی ہے کہ جنگ ختم ہونے کے بعد بھی کوئی فوجی لڑ سکتا ہے لیکن یہ سچ ہے کہ ایک جاپانی فوجی جس کا نام ہیرو اونوڈا ہے وہ جنگ ختم ہونے کے 29 سال بعد تک لڑتا رہا ۔ ہوا کچھ یوں کہ دوسری جنگ عظیم میں جاپان […]

عمران خان کے آنے سے سیاست میں شرافت ختم ہوگئی: اسفند یار ولی

عمران خان کے آنے سے سیاست میں شرافت ختم ہوگئی: اسفند یار ولی

لوئردیر: اسفند یار ولی کا کہنا ہے عمران خان کے آنے سے سیاست میں شرافت ختم ہو گئی، کرپشن پر بات کرنے سے پہلے اپنا گھر صاف کریں، صبح کی بات سے دوپہر اور دوپہر کی بات سے رات کو مکر جاتے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی نے جلسے سے خطاب کرتے […]

پی سی او ججز کے خلاف توہین عدالت کارروائی ختم

پی سی او ججز کے خلاف توہین عدالت کارروائی ختم

سپریم کورٹ نے پی سی اوججز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کردی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی خصوصی لارجر بینچ نے پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے ججز کے خلاف توہین عدالت کی 14 درخواستوں کی سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان […]

سالہا سال پرانا درد تین دن میں ختم

سالہا سال پرانا درد تین دن میں ختم

محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم! ایک ٹوٹکہ بھیج رہا ہوں اگر کسی کو فائدہ ہوجائے تو صدقہ جاریہ ہے۔ سالہا سال پرانا درد ہو( زخم نہ ہو)۔ دودھ آگ پر رکھیں اور اس میں اتنی مقدار میں نمک ڈالیں کہ وہ دودھ پھٹ جائے‘ دہی سا بن جائے‘ دو تین دفعہ درد […]

شہزادوں کا ’قید خانہ‘ ختم، عام لوگوں کے لئے بلنگ کھل گئی

شہزادوں کا ’قید خانہ‘ ختم، عام لوگوں کے لئے بلنگ کھل گئی

سعودی دارالحکومت ریاض میں بدعنوانی کے الزام میں شہزادوں کا عارضی ’قید خانہ ‘۔۔ ہوٹل رٹز نے یکم فروری 2018ء کیلئے مسافروں کی بکنگ شروع کر دی کردی ہے۔ دوماہ قبل 4 نومبر کو ہوٹل میں مقیم مسافروں سے کمرے خالی کراکے نئی ریزرویشن بند کر دی گئی تھی جس کے بعد یہاں بد عنوانی کے ملزمان […]

پی ٹی آئی کا کراچی میں دھرنا ختم،6 پولیس اہلکار زخمی

پی ٹی آئی کا کراچی میں دھرنا ختم،6 پولیس اہلکار زخمی

کراچی میں گنے کے کاشتکاروں کے حق میں پاکستان تحریک انصاف نے احتجاجی ریلی نکالی، مظاہرین کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ بھی کی گئی پھر حلیم عادل شیخ سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار اور پھر رہا کیا گیاجبکہ مظاہرین کے تشدد سے 6 […]

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق پارلیمانی اجلاس بےنتیجہ ختم

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق پارلیمانی اجلاس بےنتیجہ ختم

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کااجلاس بےنتیجہ ختم ہوگیا ۔شیخ رشید ناراض ہوکرچلےگئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کا ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کےپارلیمانی لیڈرچاہتے ہیں کہ فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل کرےجبکہ کچھ پارلیمانی رہنماچاہتے ہیں پارلیمنٹ سی سی آئی سے کم […]