counter easy hit

end

پاناما کیس انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے، سراج الحق

پاناما کیس انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے، سراج الحق

تالاش: جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاناما کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے۔ میدان گرڈ اسٹیشن لال قلعہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حالات جو بھی ہوجائیں جماعت اسلامی کرپشن کیخلاف مہم سے پیچھے نہیں ہٹے گی، جماعت […]

پانامہ کیس، کرپشن کا خاتمہ ہے یا نواز شریف کو سزا؟ فضل الرحمٰن

پانامہ کیس، کرپشن کا خاتمہ ہے یا نواز شریف کو سزا؟ فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آج میڈیا کا سب سے بڑا موضوع پاناما اور جے آئی ٹی ہے۔ پانامہ کیس کی ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ یہ کرپشن کا خاتمہ ہے، نواز شریف کو سزا دینا ہے یا پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا ۔ہمیں پاکستان کو عدم استحکام سے بچانے […]

سندھ میں ملازمتوں سے برطرفی کا قانون ختم کرنے کا فیصلہ

سندھ میں ملازمتوں سے برطرفی کا قانون ختم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوںسے برطرفی کا پرویز مشرف دور کا قانون ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایڈوکیٹ جنرل سندھ ضمیر گھمرو نے آر ایس او 2000ء ختم کرنے کے لئے محکمہ قانون کو خط لکھ دیا ۔ سابق صدر و آرمی چیف جنرل( ر) پرویز مشرف کے دور کے قانون کے تحت کسی بھی […]

سلمان اور رنبیر میں ناراضی ختم نہ ہوئی

سلمان اور رنبیر میں ناراضی ختم نہ ہوئی

بالی وڈ اسٹار سلمان خان اور رنبیر کپور کی ناراضی ختم نہ ہوئی اور دونوں اداکار تقریبات میں ایک دوسرے کو نظر انداز کرنے لگے۔ سلمان خان اپنی دوستی کے ساتھ ساتھ ناراضی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ کوئی بھی اداکار ان سے دشمنی مول نہیں لیتا جب کہ رنبیر […]

قومی کرکٹ ٹیم کے فلاور کی گرانٹ ختم ہونے کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم کے فلاور کی گرانٹ ختم ہونے کا امکان

کوچنگ سٹاف میں اسٹیو رکسن، اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ لیوڈن کو ورلڈ کپ تک عہدوں پر برقرار رکھا جائے گا کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے سپورٹ سٹاف کی کارکردگی […]

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کے وزیرخارجہ نے عرب ممالک پر قطر سے مذاکرات کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام غاسیمی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ ‘ان ممالک کو اپنے اختلافات مذاکرات کی میز پر اچھے انداز میں حل کرنے چاہیے’۔خیال رہے کہ عرب ممالک کے […]

کرپشن ماتم کرنے سے ختم نہیں ہو گی

کرپشن ماتم کرنے سے ختم نہیں ہو گی

پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اسکے ساتھ ساتھ بڑھتے ہوئے مسائل جہاں پاکستان کی ترقی کی شرح کی باگیں کھینچے رکھتے ہیں اور سست روی کا شکار معیشت کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ تو دوسری طرف ہم اپنی معاشرتی اقدار سے منہ چراتے ہوئے دوسروں کی ثقافتوں کا لبادہ اوڑھتے چلے جا رہے ہیں […]

پاکستان کا سب سے بڑا اراضی سکینڈل اپنے منطقی انجام کو پہنچنے کے قریب

پاکستان کا سب سے بڑا اراضی سکینڈل اپنے منطقی انجام کو پہنچنے کے قریب

پنجاب بھر کی عدالتوں میں زیر سماعت جعلی عدالتی فیصلوں سے متعلق ڈگریوں پر عمل درآمد روک دیا گیا لاہور: پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اراضی سکینڈل اپنے منطقی انجام تک پہنچنے کے قریب ہے ، پنجاب بھر کی عدالتوں میں زیر سماعت جعلی عدالتی فیصلوں سے متعلق ڈگریوں پر عمل درآمد روک […]

رمضان کا مقصد تشدد کا خاتمہ اور امن کی راہ اپنانا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا پیغام

رمضان کا مقصد تشدد کا خاتمہ اور امن کی راہ اپنانا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا پیغام

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رمضان المبارک کی آمد پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اس ماہ مقدس کا مقصد تشدد کا خاتمہ اور امن کی راہ اپنانا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے آمدِ رمضان کے موقعے پر جاری کیے گئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی بیان میں کہا […]

پرشانیوں کا خاتمہ

پرشانیوں کا خاتمہ

اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام کا حکم دیتے ہوئے ارشاد فرمایا ہے: بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبی (مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور […]

سودی نظام کا خاتمہ کیوں اور کیسے

سودی نظام کا خاتمہ کیوں اور کیسے

پاکستان کے اندر دو مرتبہ وفاقی شرعی عدالت اور سپریم کورٹ فیصلہ دے چکی ہیں کہ سودی نظام کی لعنت سے جان چھڑائی جائے مگر اب پھر مختلف مفاداتی درخواستوں کی بنا پر وفاقی شرعی عدالت میں سود ی نظام کے خاتمے کے حوالہ سے کیس کی سماعت جاری ہے جہاں پر جماعت اسلامی اور […]

پی ایس ایل فائنل: شائقین کا نظم و ضبط اور پاکستان کی جیت

پی ایس ایل فائنل: شائقین کا نظم و ضبط اور پاکستان کی جیت

پی ایس ایل فائنل: شائقین کا نظم و ضبط اور پاکستان کی جیت فائنل میں بہترین کارکرگی دکھاتے ہوئے فتح تو پشاور زلمی کی ہوئی، لیکن درحقیقت جیت پاکستان کی ہوئی۔ — فوٹو اے ایف پی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والا پاکستان سپر لیگ فائنل اللہ کی رحمت سے بخیر و عافیت ہو […]

اسلام آباد: جاں بحق نوجوان کے ورثا کا احتجاج ختم

اسلام آباد: جاں بحق نوجوان کے ورثا کا احتجاج ختم

اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کے ورثا نے احتجاج ختم کردیا، سڑک سے لاش اٹھاکر لے گئے ، پولیس نے کل تک ملزمان کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر لواحقین نے مشتعل ہوکرفائرنگ […]

چینی شہری نے بھولپن کی انتہا کردی

چینی شہری نے بھولپن کی انتہا کردی

سال نو کے موقع پر گھر واپسی کے دوران سائیکل پر 500کلومیٹر کا فاصلہ غلط سمت میں طے کر لیا۔ بیجنگ: بعض لوگ بہت سادہ لوح اور بھولے ہوتے ہیں لیکن چین کے ایک شہری نے تو سب کو ہی مات دے دی اور سال نو کے موقع پر گھر واپسی کے دوران سائیکل پر […]

آسٹریلین اوپن ٹینس: اعصام الحق کا سفر دوسرے راؤنڈ میں تمام

آسٹریلین اوپن ٹینس: اعصام الحق کا سفر دوسرے راؤنڈ میں تمام

میلبورن: پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کا سفر آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں تمام ہو گیا۔ اعصام اور آسٹرین جرگن میلزر کی جوڑی کو امریکی برائن بیکر اور کروشین نکولامی کٹک نے 6-4 اور 6-3 سے مات دیتے ہوئے ایونٹ سے باہر کر دیا۔ اس سے قبل پاکستانی سٹار اور جرگن میلزر نے پہلے راؤنڈ […]

ڈیڑھ سو سال بعد امریکی سرکس کا اختتام

ڈیڑھ سو سال بعد امریکی سرکس کا اختتام

امریکا کا سب سے مقبول سرکس جسے ’دا گریٹسٹ شو آن ارتھ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا تقریباً ڈیڑھ سو سال بعد ختم ہونے جارہا ہے۔ ٹکٹ کی فروخت میں کمی اور اخراجات میں اضافے کی وجہ سے رنگلنگ برادرز اور برنم اینڈ بیلی کی زیرنگرانی چلنے والا سرکس 146 سال بعد بند کیا […]

دنیا اکتوبر میں ختم ہو جائے گی، نئے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

دنیا اکتوبر میں ختم ہو جائے گی، نئے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

امریکا سے تعلق رکھنے والے متنازع مصنف ڈیوڈ میڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ نیبریو نامی ایک سیارہ ہماری زمین سے ٹکرانے والا ہے۔ لاہور:  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک متنازع مصنف ڈیوڈ میڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری دنیا کا خاتمہ ہونے میں صرف چند […]

میلبرن ٹیسٹ: تیسرے دن کھیل کا اختتام پر آسٹریلیا نے 2 وکٹوں پر 278 رنز جوڑ لئے

میلبرن ٹیسٹ: تیسرے دن کھیل کا اختتام پر آسٹریلیا نے 2 وکٹوں پر 278 رنز جوڑ لئے

میلبرن: باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 278 رنز بنا لئے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے 443 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر پہلی اننگز ڈیکلیئر کرنے کے بعد بیٹنگ شروع کی تو اوپنر […]

کیا ٹیسٹ کرکٹ کا خاتمہ قریب ہے ؟؟؟

کیا ٹیسٹ کرکٹ کا خاتمہ قریب ہے ؟؟؟

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بیٹسمین ڈین جونز کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ اب ختم ہونے کے قریب ہے ، تماشائی ٹیسٹ کرکٹ میں دلچسپی نہیں لے رہے ،نتیجہ یہ ہے کہ اسپانسر شپ ختم ہورہی ہے ،شائقین کی دلچسپی بڑھانے کے لیے نت نئے تجربے کئے جا رہے ہیں ، تماشائیوں کی آسانی کے […]

پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جا رہا ،وزارت خزانہ

پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جا رہا ،وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جارہا ہے۔ ایک بیان میں وزارت خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 5 ہزار روپے کے نوٹ کو ختم کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران کل کرنسی کا 17فیصد 5ہزار […]

سال2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم، بجلی سستی ہوگی، شہباز شریف

سال2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم، بجلی سستی ہوگی، شہباز شریف

وزیر اعلی ٰپنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی اور بجلی سستی بھی ملے گی۔ صنعت کار لانگ ٹرم سرمایہ کاری پر توجہ دیں۔ لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کی ایوارڈ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ چین کی مدد سے36 ارب ڈالر […]

کرپشن کا خاتمہ ، کوئی سنجیدہ نہیں

کرپشن کا خاتمہ ، کوئی سنجیدہ نہیں

پانامہ کیس میں حکومت کے مخالفین کی کوششیں اب تک کیوں کامیاب اور کارگر نہیں ہوپائیں، اس کی صرف اور صرف ایک وجہ ہی دکھائی دیتی ہے کہ اس ملک سے کرپشن اور مالی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ہمارے یہاں کوئی بھی سیاسی پارٹی یکسو اور سنجیدہ نہیں ہے۔ وہ فقط مخالفت برائے مخالفت […]

’پولیو سے پاک بلوچستان ‘ہدف کا حصول قریب ہے

’پولیو سے پاک بلوچستان ‘ہدف کا حصول قریب ہے

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے،وزیراعلی نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ صوبےکو پولیو سے پاک کرنے کا ہدف حصول کےقریب ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق مہم میں 24لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سےبچاؤ کی ویکسین پلائی جانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔اس دوران بچوں […]

ویزہ ختم ہونے کے باوجود واپس نہ جانے والے عمرہ معتمرین کو جرمانہ اور سزا ہوگی

ویزہ ختم ہونے کے باوجود واپس نہ جانے والے عمرہ معتمرین کو جرمانہ اور سزا ہوگی

مکہ المکرمہ: سعودی حکام نے عمرہ پر آنے والے افراد کو متنبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عمرہ معتمرین نے اگر اپنے ویزے کی مدت سے زیادہ سعودی عرب میں قیام کیا تو انہیں 50 ہزار سے ایک لاکھ ریال جرمانہ جب کہ ایک سال قید کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔ عرب خبر رساں ویب […]

1 4 5 6 7 8 10