counter easy hit

فیصل واوڈا نا اہل۔۔۔!!! حکومت کو حتمی خبر سُنا دی گئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) معروف کورٹ رپورٹر صدیق جان کو کیوں لگتا ہے کہ اپنی غیرملکی شہریت چھپانے پر فیصل واڈا نااہل ہوجائیں گے؟ فیصل واڈا کے اپنے کاغذات نامزدگی کیا کہتے ہیں اور اصل حقیقت کیا ہے؟اس سوال پر صدیق جان کا کہنا تھا کہ کچھ ذرائع نے یہ رپورٹ کیا ہے جس

رہائی کے بعد پہلی مرتبہ آسیہ بی بی کی تصاویر وائرل ۔۔۔۔۔۔ دکھ بھرا بیان سامنے آگیا ،جانئیے

وقت فیصل واڈا نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے اس وقت فیصل واڈا دہری شہریت کے مالک تھے۔ انہوں نے امریکی شہریت ختم کرنے کیلئے اپلائی کیا تھا لیکن انکی شہریت ختم نہیں ہوئی۔اس موقع پر صدیق جان نے شاہد خاقان عباسی کی بہن سعدیہ عباسی اور ہمایوں اخترخان کے بھائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سعدیہ عباسی اور ہارون اختر خان کاغذات نامزدگی داخل کرتے وقت دہری شہریت تھی جو بعد میں ختم ہوئی۔جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے دونوں کو نااہل قراردیدیا۔ یہی فارمولا فیصل واڈا پر لاگو ہوا تو وہ بھی نااہل ہوجائیں گے۔صدیق جان نے اس بات پر حیرت کاا ظہار کیا کہ فیصل واڈا نے اس پر کیوں جواب نہیں دیا۔۔ فیصل واڈا کی جانب سے جواب نہ آنے پر اس تاثر کو تقویت مل رہی ہے کہ فیصل واڈا واقعی دہری شہریت کے مالک تھے جو ٹی وی پر ہر ایشو پر اپنا تبصرہ کرنے کیلئے تو موجود ہوتے ہیں لیکن اپنے متعلق جواب نہیں دیتے۔اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنما تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کو دہری شہریت چھپانے پر نااہلی کیس میں نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔ ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن میں نامزدگی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ کیا تھی ؟ کیا الیکشن کمیشن میں جو حلف نامہ جمع کرایا گیا وہ درست نہیں تھا ؟ جس پر درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیتے ہوئے کہ کہ 11 جون آخری تاریخ تھی جس پر وکیل نے 11 جون کو فیصل واوڈا کی جانب سے جمع کرایا گیا حلف نامہ عدالت کے سامنے پڑھ کر سنایا۔فیصلہ واوڈا نے جھو ٹا حلف نامہ جمع کرایا۔ فیصل واوڈا کو کام سے روکا جائے ۔

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

FAISAL VAWDA, CAN, BE, DISQUALIFIED, IN, DUAL, NATIONALITY, CASE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website