counter easy hit

Criticism

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلیے تنقید نہیں، ساتھ دینے کی ضرورت ہے، ریشم

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلیے تنقید نہیں، ساتھ دینے کی ضرورت ہے، ریشم

لاہور: اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ایک دوسرے پر تنقیدکرنے کے بجائے اس وقت مل کربہتری اور ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ ریشم نے کہا کہ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری میں نوجوان نسل نے قدم رکھ دیا ہے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ فلم میکرز، ڈائریکٹراور فنکاروں نے جس تیزی کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کے اظہارکا سلسلہ شروع […]

ہراساں کرنے کی ٹوئٹ پر تنقید، شرمین عبید نے خاموشی توڑ دی

ہراساں کرنے کی ٹوئٹ پر تنقید، شرمین عبید نے خاموشی توڑ دی

کراچی: آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے سوشل میڈیا پر اپنے اوپر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے موقف پر بدستور قائم ہیں۔ شرمین عبید کی بہن کو کراچی کے نجی اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے فیس بک پر فرینڈ ریکوئسٹ بھیجی تھی جسے شرمین عبید نے نا صرف […]

سنگاپور کی پہلی خاتون صدر نے تنقید کے باوجود حلف اٹھا لیا

سنگاپور کی پہلی خاتون صدر نے تنقید کے باوجود حلف اٹھا لیا

  سنگاپور کی پہلی مسلم خاتون صدر نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے باوجود حلف اٹھا لیا۔حلیمہ یعقوب کو بغیر ووٹ حاصل کیے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق سنگاپور کی مالے مسلم اقلیت سے […]

سوچی نے تنقید کے ڈر سے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا

سوچی نے تنقید کے ڈر سے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا

ینگون: میانمار کی نوبل انعام یافتہ خاتون رہنما آنگ سان سوچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ میانمار کی حکمراں جماعت کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پر تنقید کے خوف سے رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں […]

سوشل میڈیا پر تنقید کرنے پر 3 طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

سوشل میڈیا پر تنقید کرنے پر 3 طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

سوشل میڈیا پر یونی ورسٹی پرتنقید کیوں کی؟ فیصل آباد کی زرعی یونی ورسٹی انتظامیہ نے تین طلبہ کے نام خارج کردیے۔ جامعہ سے نکالے گئے طلبہ کی تعداد 6ہوگئی، فیس بک پیج پر یونی ورسٹی میں طلبہ کے مبینہ استحصال، بدانتظامی اور وائس چانسلر اقرار احمد پر کڑی تنقید کی گئی تھی۔ فارغ کئے […]

صدر ٹرمپ کی جرمنی، جاپان اور چین پر پھر تنقید

صدر ٹرمپ کی جرمنی، جاپان اور چین پر پھر تنقید

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی، جاپان اور چین پر ایک بارپھر تنقید کی ہے ۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جرمنی، جاپان اور چین نے ڈالر کے مقابلے میں اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کی۔ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ جاپان، جرمنی اور چین کرنسی مارکیٹ میں گڑبڑ کر رہے ہیں۔ واضح […]

اداکارہ یاسرہ رضوی کی کم عمر نوجوان سے شادی، سوشل میڈیا پر تنقید

اداکارہ یاسرہ رضوی کی کم عمر نوجوان سے شادی، سوشل میڈیا پر تنقید

معروف اداکارہ یاسرہ رضوی کی عمر 34 سال جبکہ ان کے شوہر کی عمر 24 سال ہے۔ سوشل میڈیا پر جہاں ان کے اس اقدام کو سراہنے والے بھی موجود ہیں تو وہیں بڑی تعداد ایسے افراد کی بھی ہے جو انھیں سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ لاہور:  ٹیلی وژن ڈراموں کی معروف […]

لندسے لوہان حجاب پہننے پربھی تنقید کی زد میں آگئیں

لندسے لوہان حجاب پہننے پربھی تنقید کی زد میں آگئیں

قرآن مجید تھامنے پر تنقید کا نشانہ بننے والی ہولی ووڈ اداکارہ لندسے لوہان اب حجاب پہننے پر دوبارہ تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ ہولی وڈ اداکارہ لندسے لوہان شامی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے ترکی کا دورہ کیا تھا جہاں ایک کیمپ کے دورے کے دوران انہیں حجاب تحفے میں دیا گیا […]

پاپائے روم کی روس پر بالواسطہ تنقید

پاپائے روم کی روس پر بالواسطہ تنقید

پوپ فرانسس نے آج  اپنی جارجیا آمد پر روس پر بالواسطہ تنقید کرتے ہوئے قوموں کے خود مختارانہ حقوق اور بین الاقوامی قوانین کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ پاپائے روم نے صدارتی محل میں اپنے خطاب کے دوران کیا۔ کیتھولک مسیحی عقیدے کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس  آج جمعہ 30 ستمبر کو […]

سرہایہ جانا چاہئے !

سرہایہ جانا چاہئے !

تحریر : شیخ خالد زاہد جب آپ کچھ کم اچھا کریں مگر سامنے سے آپکی محنت کوآپکے حوصلے کو سرہایا جائے تو آپ کو کیسا لگے گا۔۔۔یقینا آپ کو بہت اچھا لگے گا اور آپ کو احساس ہوگا کہ آپکو اس سے بھی بہتر کرکے دیکھانا ہے۔۔۔آپ کے اندر اور بہتر یا بہتر سے بہتر […]

کشمیر بنے گا پاکستان

کشمیر بنے گا پاکستان

تحریر: شاہ بانو میر اہلیان کشمیر!! ہر ظلم پر پاکستان کی طرف دیکھتے ہیں ایک دن کشمیر بنے گا پاکستان انشاءاللہ ۔۔۔۔ آسیہ اندرابی یہ چند جملےآج سنے٬ لہجے کا یقین سچائی کی گواہی دے رہا تھا٬ سیاسی قیادت کو نظر بند کرنے پراب خاتون رہنما آسیہ اندرابی بھارتی حکومت کو سخت الفاظ سے ہدف […]

بے جا تنقید ایک معاشرتی برائی

بے جا تنقید ایک معاشرتی برائی

تحریر: شفقت اللہ بھلے وقتوں میں ایک شخص مصوری کیا کرتا تھا اور اس نے اپنی عمر کا ایک حصہ صرف اپنی تصویر بنانے میں لگا دیا۔ وہ تصویراس شخص کیلئے ایسی تھی کہ جیسے اس کی ساری عمر کی کمائی! جب تصویر مکمل ہو گئی تو اس نے ایک چوراہے پر لٹکا دی اور […]

تحفظ حقوق خواتین بل مردوں کے خلاف نہیں، تنقید بلاجواز ہے

تحفظ حقوق خواتین بل مردوں کے خلاف نہیں، تنقید بلاجواز ہے

تحریر : سید توقیر زیدی پاکستان کو بنے ہوئے تقریباً 70 برس گزر گئے۔ اس دوران کئی فوجی اور جمہوری حکومتیں آئیں۔ آج ہم 70 برس بعد مزدوروں، خواتین مریضوں کے حقوق اور چائلڈ لیبر کی باس کرتے نظرآتے ہیں اگر ہم اسلام کو ٹھیک طرح سے پڑھ لیں تو آج سے 1400 سال پہلے […]

صرف خواتین کی فلاح یا فلاح انسانیت

صرف خواتین کی فلاح یا فلاح انسانیت

تحریر : رانا اعجاز حسین گذشتہ دنوں حکومتی اراکین کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں تحفظ حقوق نسواں بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا گیا، جو کہ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد باقائدہ طور پر نافذ العمل ہوچکا ہے اور اس پر مختلف طبقات کی جانب سے تنقیدی و تعریفی بحث و مباحثوں کا […]

پنجاب حکومت کا احسن اقدام

پنجاب حکومت کا احسن اقدام

تحریر : کہکشاں صابر ہم ہمیشہ حکومت پر تنقید تو کرتے ہی ہیں کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے یہ ہو گیا حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جب حکومت کوئی اچھا کام کرتی ہے تو عوام کو چاہیے کہ حکومت کی تھوڑی سی تعریف کریں تاکہ اس چھوٹی […]

بلاول کی ن لیگ پر کھلی تنقید

بلاول کی ن لیگ پر کھلی تنقید

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کل میرے ملک میں تو سیاستدانوں اور اِن کی اولادوں نے اپنی اپنی سیاست کے جیسے رنگ چڑھائے ہیں ان سے کون ایسا پاکستانی ہوگا جو واقف نہ ہو..؟؟مگر پھر بھی میری قوم اور پاکستانی عوام کا ہمیشہ سے ہی یہ سب سے بڑاالمیہ رہا ہے کہ یہ […]

پرویز مشرف کی نواز حکومت پر تنقید

پرویز مشرف کی نواز حکومت پر تنقید

تحریر : سید انور محمود سابق پاکستانی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے 3 دسمبر کو ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اُس کے اینکر پرسن کامران شاہد کے بہت سارئے سوالوں کے جوابات دیئے۔ ایک سوال کے جواب میں اُن کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات برابری […]

عامر خان کو اپنا فارم ہاؤس تحفے میں دے رہی ہوں، میرا

عامر خان کو اپنا فارم ہاؤس تحفے میں دے رہی ہوں، میرا

لاہور: بھارت میں عامر خان پر تنقید کیا ہوئی،اسکینڈل کوئین میرا بھی میدان میں آگئیں،دریا دلی کی مثال قائم کر دی۔ بھارتی انتہا پسندوں کا دل چھوٹا ہے تو کیا ہوا، میرا جی کا دل تو بہت بڑا ہے، کبھی ضرورت مندوں کی ڈالرز سے مدد کرتی ہیں تو کبھی اپنے ہی انداز میں آٹوگراف […]

پیرس حملے کے بعد کا نیا عالمی منظر نامہ

پیرس حملے کے بعد کا نیا عالمی منظر نامہ

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ فرانس میں ہوئی خوں ریزی کے بعد ایک دفعہ پھر عالم اسلام حاشیہ پر آچکا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اس دفعہ اسلام اور قرآن پر اشارے کنایے میں نہیں بلکہ کھلے عام تنقید ہو رہی ہے۔ ٹی وی مباحثوں میں داعش کی فکر کو مودودی اور شاہ ولی اللہ […]

اپنی اداکاری پر مثبت تنقید بری نہیں لگتی ،بشری انصاری

اپنی اداکاری پر مثبت تنقید بری نہیں لگتی ،بشری انصاری

لاہور : اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ آج پہلے کی نسبت اچھے گھرانوں سے خواتین اداکاری میں اپنا مقام پیدا کر ہی ہیں۔ جب میں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تو اتنی خواتین اداکاریں موجود نہیں تھیں جتنی آج ہیں۔ اپنے انٹر ویو میں […]

نو کمنٹس

نو کمنٹس

تحریر : روہیل اکبر عمران خان کی گذشتہ روز صحافی کو غصے میں جھاڑ پلانا ابھی انکے سیاسی طور پر بالغ نہ ہونے کی دلیل ہے اچھے اور سلجھے ہوئے سیاستدان کا کام ہے کہ ہر تلخ سوال کا جواب بھی اس انداز میں دے کہ اسکا جواب تاریخ میں امر ہو جائے یا وہ […]

سردار ایاز صادق ہارنے سے بال بال بچے ہیں: شیخ رشید

سردار ایاز صادق ہارنے سے بال بال بچے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد : شیخ رشید کا کہنا تھا کہ این اے 122 سے عبدالعلیم خان کا انتخاب عمران خان کا بالکل درست فیصلہ تھا۔ عبدالعیلم خان اور جہانگیر ترین نے بھرپور انتخابی مہم چلائی۔ وہ نہیں سمجھتے کہ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کو چھوڑ کر کہیں جا رہے ہیں۔ انہوں نے پلڈاٹ کی رپورٹ […]

این اے 154 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ،پی ٹی آئی کی تنقید سے افسوس ہوا، پرویز رشید

این اے 154 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ،پی ٹی آئی کی تنقید سے افسوس ہوا، پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ این اے 154 پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کی تنقید سے افسوس ہوا ،بریف دینے والوں اور بریف کیس لینے والوں نے دلائل کے بجائے لمبی لمبی تاریخیں مانگنا شروع کردیں۔ پرویز رشید نے میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے […]

ایک تو یہ ہمارے نظریاتی لوگ

ایک تو یہ ہمارے نظریاتی لوگ

تحریر : احمد ندیم ایک تو یہ ہمارے نظریاتی لوگ خوش نہیں ہوتے۔ جو فیصلہ عمران خان کر دے انکو پسند نہیں آتا، کوئی فیصلہ غلط ہو جائے تو انکو آگ لگ جاتی ہے، اور یہ نون والوں سے آگے بڑھ کر تنقید شروع کر دیتے ہیں۔ ہمارے یہ نظریاتی بھائی بہنیں خود الیکشن لڑنا […]