counter easy hit

conflict

تنازع کے باوجود سندھ اسمبلی میں ’چیمبر ‘کی گونج

تنازع کے باوجود سندھ اسمبلی میں ’چیمبر ‘کی گونج

چیمبر میں آنے کی دعوت پر تنازع کے باوجود قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی سمیت ارکان نے چیمبر کی تکرار نہ چھوڑ ی۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کامران اختر کو چیمبر میں آنے سے منع کردیا ۔ صوبائی وزیر امداد پتافی اور نصرت سحر عباسی کے درمیان جھگڑے کی وجہ بننے والے چیمبر کا […]

شامی شہر حلب میں بچوں کا ہسپتال فضائی حملے کا نشانہ بن گیا

شامی شہر حلب میں بچوں کا ہسپتال فضائی حملے کا نشانہ بن گیا

شام میں اطلاعات کے مطابق حکومت کے طیاروں اور توپ خانے نے حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی علاقے میں ایک ہسپتال، بلڈ بینک اور ایمبولینس پر بمباری کی ہے۔ حلب میں بچوں کے ہسپتال بایان کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہسپتال کے تہہ خانے میں پناہ لی ہے اور وہ […]

کراچی: خاندانی تنازع پر 2 افراد موت کی بھینٹ چڑھ گئے

کراچی: خاندانی تنازع پر 2 افراد موت کی بھینٹ چڑھ گئے

کراچی میں بھائی نے بھائی اور بھابھی پر فائرنگ کر کے خودکشی کر لی۔ دوسری جانب مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی:  بلدیہ اتحاد ٹاون میں محمد جان نامی شخص نے اپنے بھائی زمان اور بھابھی پر فائرنگ کر کے خود کو بھی […]

میانداد ،آفریدی تنازع ختم ہونا بڑی خوشی کی بات ہے:وسیم اکرم

میانداد ،آفریدی تنازع ختم ہونا بڑی خوشی کی بات ہے:وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان تنازع ختم ہونا بڑی خوشی کی بات ہے،دونوں ہمارے لیجنڈ ہیں، دونوں نے ہمیں ورلڈ کپ جتوایا ہے۔ انہوں نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ آفریدی کا دل بڑا ہے، وہ بڑوں کی تعظیم کرتا […]

جیکب آباد میں 2 قبیلوں کے مابین مسلح تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

جیکب آباد میں 2 قبیلوں کے مابین مسلح تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

جیکب آباد: مولا داد تھانے کی حدود میں قمبرانی اور تھہیم قبیلے کے درمیان زمین کے تنازع پر مسلح تصادم میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جیکب آباد میں مولا داد پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع علاقے خان چاچر میں قمبرانی اور تھہیم قبیلے کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے زمین کا تنازع چل رہا تھا […]

ورلڈ لٹریسی ڈے اور پاکستان میں شرح خواندگی

ورلڈ لٹریسی ڈے اور پاکستان میں شرح خواندگی

تحریر : اختر سردار چودھری تعلیم (علم وتربیت)کسی بھی ملک کے لیے ترقی کی کنجی ہوتی ہے ۔ اس بات سے اختلاف ممکن نہیں ہے کہ اس کا تعلق شرح خواندگی سے تو ہے ہی اس سے بھی ہے کہ تعلیم کس زبان میں دی جا رہی ہے، نصاب کیا ہے،طریقہ امتحان یعنی سسٹم یانظام […]

جرگہ

جرگہ

تحریر : شکیل مومند جب بھی قومی سطح پر کوئی تنازعہ یا مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ تو لویہ جرگہ کیا قیام عمل میں لایا جاتا ہے۔ افغانستان میں ابھی تک اسے قانون بنانے والے ادارے کی حیثیت حاصل ہے۔ اسکے ممبران کی تعداد مختص نہیں ہوتی۔جرگے میں ہر چھوٹے بڑے قبیلوں کی نمائندگی ہوتی ہے۔ […]

30 جولائی۔ دوستی کا عالمی دن

30 جولائی۔ دوستی کا عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین دوستی کا عالمی دن (World Friendship Day ) عالمی پیمانے پر ہر سال 30 جولائی کے دن منایا جا تا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ کسی بھی زمانے میں دوستوں کی اہمیت سے انکار ممکن نہیںرہا۔ افراتفری، انتشار، خلفشار، باہمی تنازعات کے اس دور میں جہاں خونی رشتوں کی […]

تاریخ دین نھیں

تاریخ دین نھیں

تحریر : خرم مشتاق ددھیال سنی اور ننھیال آدھا شیعہ آدھا سنی اور ھم بیچ میں” دبڑ گھسنی”۔ (یہ پنجابی کی اصطلاع ھے جسے سمجھا جا سکتا ھے سمجھایا نھیں جاسکتا جیسے خچر کی اصطلاح بظاہر فوراً اپنا مدعا اور مطلب بتا دیتی ھے مگر اس اصطلاح کی فصاحت و بلاغت سے صرف چند دانا […]

ملک کا بدنام ہوتا تعلیمی نظام

ملک کا بدنام ہوتا تعلیمی نظام

تحریر: ڈاکٹر سیّد احمد قادری اس وقت ہمارے ملک کا تعلیمی نظام ایک عجیب وغریب صورت حال سے دوچار ہے ۔ ملک کے لئے اس سے بڑا المیہ اور کیا ہو سکتا ہے کہ ملک کے وزیراعظم اور وزیر تعلیم کی ڈگریاں ہی شک کے گھیرے میں ہیں اور ان دونوں کی جانب سے بار […]

جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام

جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام

تحریر : محمد عتیق الرحمن مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر جہاں عام دنوں میں ظلم وستم کا بازار گرم کئے رکھتی ہے وہیں اس کی بہیمانہ کاروائیاں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں جاری رہتی ہیں بلکہ ان میں قدرے تیزی آتی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی مسلح جدوجہد کی عالمی […]

جمہوریت میں اختلاف اور مذاکرات

جمہوریت میں اختلاف اور مذاکرات

تحریر : سید توقیر حسین یہی ہونا تھا جو ہوا، بہتر ہوا، ہم تو پہلے ہی سے گزارش کرتے چلے آ رہے ہیں کہ جمہوریت میں پارلیمینٹ اہم ہے اور رابطے ختم نہیں ہوتے بلکہ مذاکرات جاری رہتے ہیں۔ یہ سب جو ہوا پہلے بھی ہو سکتا تھا۔ ہر سیاسی جماعت کو اپنا موقف رکھنے […]

خودی کو کر بلند اتنا۔۔۔

خودی کو کر بلند اتنا۔۔۔

تحریر : ملک محمد شہباز آج کے دور میں ہم لوگوں کی غلطیوں پر ان کے لیے جج اور خود اپنے بہترین وکیل بنے ہوئے ہیں۔ دوسروں کی ہر چھوٹی سے چھوٹی غلطی اور عیب ہماری نظروں کے سامنے ہوتا ہے جبکہ اپنے آپ کو ہم سب انتہائی شریف، ایماندار، متقی و پرہیز گار ظاہر […]

نیچے اتر کے تو آ

نیچے اتر کے تو آ

تحریر:حفیظ اللہ شیرانی سب بے بس دیکھ رہے تھے کوئی کچھ نہیں کہہ رہا تھا۔ کہتے تو کیا کہتے کرتے تو کیا کرتے ؟کیونکہ سب دوست قلم اور سفید کاغذ ساتھ لے کر دنیا کے سامنے یہی بے بسی تولانا چاہ رہے تھے جو انہیں نظر آرہی تھی ۔۔۔ سفید رنگ کی چوڑیاں اسکی بازوں […]

ایک ہی سکے کے دو رخ

ایک ہی سکے کے دو رخ

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے تعلُقات میں ان کے بغل بچوں ں کا خاص طور پر کرداررہاہے جو انہیں جوڑنے کی اپنی حدود میں بھر پور کوششیں کرتے رہے ہیں۔ جب ہی تو فاروق ستار یہ کہتے ہوے سُنے گئے کہ ایم کیو ایم اور پیپلز پار […]

ڈاکٹر تقی عابدی

ڈاکٹر تقی عابدی

تحریر: شاہ بانو میر آپ سب بہنوں بیٹیوں کو دیکھ کر اطمینان نصیب ہوا ہے کہ اردو زبان کیلئے ابھی کام ختم نہیں ہوا آپ جیسی خواتین جب اپنے دین کے تحفظ اور ملک کے دوام کیلئے میدان عمل میں موجود ہیں تو پھر ادبی کام کوکوئی زوال نہیں اپنے بڑے مقصد کو نگاہ میں […]

کیا یہ کھلا تضاد نہیں

کیا یہ کھلا تضاد نہیں

تحریر : عقیل خان فیس بک پر دوستوں کے ساتھ بیٹھا گپ شپ کر رہا تھااور موضوع تھا چل رہا تھا کہ کونسا ملک دنیا میں سب سے اچھا ہے ۔ہم پاکستان کا دیگر ممالک سے مقابلہ کررہے تھے۔ کافی دلچسپ گفتگو کے بعدہم اس نتائج پر پہنچے کہ پاکستان ہی دنیاکا سب سے اچھاملک […]

سعودی عرب اور ایران تنازعہ لمحہ فکریہ ہے

سعودی عرب اور ایران تنازعہ لمحہ فکریہ ہے

تحریر : عبدالرزاق ایک ایسے وقت جب اسلام دشمن عناصر مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے نت نئی نئی سازشوں کے جال بچھا رہے ہیں تو ان حالات میں مسلمانوں کی صفوں میں اتفاق،اتحاد اور باہمی یک جہتی کا فروغ انتہائی ناگزیر ہے لیکن بد قسمی سے اس کے بر عکس مسلمان باہمی عداوت اور […]

کر بھلا ہو بھلا

کر بھلا ہو بھلا

تحریر : علی حسنین تابش بچپن سے ہی کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیں کہ ” جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔ ” اُس زمانے میں تو ان الفاظ کو صرف رٹا لگایا کرتے تھے۔ آج شباب کے اِس دور میں یہ معلوم ہوا کہ یہ لفاظ ہماری روز مرہ زندگی کا ایک اہم پہلو […]

ایران اور سعودی عرب تنازعہ اغیار کی سازش

ایران اور سعودی عرب تنازعہ اغیار کی سازش

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج ایران اور سعودی عرب کے درمیان جاری تنازعہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سنگین سے سنگین تر ہوجارہاہے اَب اگر اُمتِ مسلمہ نے اپنے دونوں برادر ممالک کے تنازعہ کو حل کرنے میں اپنا اپنا تعمیر ی کردار ادا کرنے میں دیر کی اور ایرا ن و سعودی عرب […]

فلسطین اور اسرائیل کا مسئلہ مذہبی جنگ نہیں بلکہ مشرق وسطہ میں علاقائی اور جغرافیائی تنازعہ ہے، ون وائس موومنٹ یورپ

فلسطین اور اسرائیل کا مسئلہ مذہبی جنگ نہیں بلکہ مشرق وسطہ میں علاقائی اور جغرافیائی تنازعہ ہے، ون وائس موومنٹ یورپ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) ون وائس موومنٹ یورپ، آکسفورڈ فائونڈیشن برطانیہ اور انسٹی ٹیوٹ فار لیڈر شپ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے فلسطین اور اسرائیل کے مابین پر امن مذاکرات کے حوالہ سے دونوں اطراف کی عوام میں شعور و آگہی کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم سیمینار کا انعقاد انسٹی […]

بھارت میں میچ فکسنگ کا ناسور ڈومیسٹک لیگ تک پھیل گیا

بھارت میں میچ فکسنگ کا ناسور ڈومیسٹک لیگ تک پھیل گیا

نئی دہلی : میچ فکسنگ کا ناسور بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ لیگ تک پھیل گیا، سینئرز سے متاثر ہوکر جونیئرز بھی غلط کام کرنے لگے،’ فکسڈ میچ ‘ سے ممبئی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہونے والے معروف ٹورنامنٹ کنگا لیگ کی ساکھ دائو پر لگ گئی۔ ڈویژن ’ اے ‘ میں 2 ٹیموں نے لوئر ڈویژن […]

کشمیر توجہ چاہتا ہے

کشمیر توجہ چاہتا ہے

تحریر : یاسر رفیق قائداعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قراردیا لیکن اس شہ رگ کو بھارت نے گزشتہ 67 برسوں سے دبا کر رکھا ہےکشمیردو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے جس کے باعث مسئلہ کشمیر دنیا کےخ طرناک ترین علاقائی تنازعات میں سے ایک […]

چودھری نثار اور خواجہ آصف کے درمیان تنازع بڑھ گیا، مسلم لیگ ن کی قیادت پریشان

چودھری نثار اور خواجہ آصف کے درمیان تنازع بڑھ گیا، مسلم لیگ ن کی قیادت پریشان

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے تعلقات میں دراڑیں اس وقت پڑنا شروع ہوئیں جب میاں برادارن کی جلا وطنی کے بعد وطن واپسی ہوئی۔ راستے مکمل طور پر تب جدا ہوئے جب خواجہ آصف کی جانب سے چودھری نثار کو ہٹا کر قائد […]