counter easy hit

center

ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ افسوسناک ہے: زرداری

ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ افسوسناک ہے: زرداری

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا […]

ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ

ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے مرکز نائن زیرو اور اطراف میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل کا کہنا تھا کہ رینجرز نے نائن زیرو پر چھاپہ مارا اور اطلاعات کے مطابق درجنوں کارکنوں کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر انہیں زمین پر بٹھایا گیا ہے، […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی خوش آئند ہے: یورپی یونین

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی خوش آئند ہے: یورپی یونین

برسلز (یس ڈیسک) یورپی یونین نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک میں اعتماد پر مبنی مستحکم تعلقات جنوبی ایشیائی خطے کے لئے سود مند ثابت ہونگے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ تعلقات بارے یورپین پارلیمنٹ کے چیئرمین جیفری وین […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا تعاون تسلی بخش ہے، نواز شریف

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا تعاون تسلی بخش ہے، نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا سیکیورٹی و دفاعی تعاون تسلی بخش ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے افغانستان کے حالیہ دوروں سے معاملات کو بہتر و مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم نوازشریف سے افغان سفیر جانان موسی ٰ […]

سینیٹ کی 48 نشستوں پر 127 امیدواروں کے درمیان مقابلہ

سینیٹ کی 48 نشستوں پر 127 امیدواروں کے درمیان مقابلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایم کیو ایم اور پی پی کے 4 سینیٹرز کے بلامقابلہ انتخاب کے بعد 48 نشستوں پر مقابلہ ہونا باقی ہے۔ 5 مارچ کو 127 امیدوار ان نشستوں پر قسمت آزمائیں گے۔ پنجاب سے تمام 11نشستیں ن لیگ کی حصے میں آسکتی ہیں۔ اسلام آباد کی جنرل اور خواتین کی ایک […]

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون رابطہ

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون رابطہ

کراچی (یس ڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی پر مبارکباد بھی دی ہے۔ دونوں رہنمائوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سندھ میں مفاہمت کی فضا کو عملی […]

ایف آئی اے کے نیشنل رسپانس سینٹر فار سائبر کرائم نے کام شروع کر دیا

ایف آئی اے کے نیشنل رسپانس سینٹر فار سائبر کرائم نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) کسی نے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بنایا، لاٹری نکلنے کے سبز باغ دکھائے، ای میل اکاؤنٹ ہیک کیا یا انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے فراڈ کیا یا کسی کو دھمکی دی تو جان لے، اس کی تو شامت آ گئی۔ ایف آئی اے کے نیشنل رسپانس سینٹر فار سائبر […]

پنجاب: پہلے ای خدمت سینٹر کا راولپنڈی میں افتتاح

پنجاب: پہلے ای خدمت سینٹر کا راولپنڈی میں افتتاح

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے اپنے پہلے ای خدمت سینٹر کا افتتاح ضلع راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کردیا ہے۔ ڈی سی او آفس کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ای خدمت سینٹر پر ون ونڈو کے تحت شہریوں کو ایک ہی چھت تلے کئی سہولتیں میسر ہونگی۔ ای خدمت سینٹر […]

ایمبولینس

ایمبولینس

لاہور انسان خطاء کا پُتلا ہے اور اشر فا لمخلوقات بھی ہے۔ کبھی کبھی ناجانے یا لاپرواہی سے غلطی کر دیتا ہے پھر اس کا نتیجہ تکلیف دہ ہوتا ہے ۔ان دنوں ایسے ہی ایک معاملے میں دو بٹ دو چار ہیں ۔عارف بٹ اور کالم نویس توفیق بٹ، توفیق بٹ کی جانب سے لکھا […]

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ختم ہو گیا، احسن اقبال

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ختم ہو گیا، احسن اقبال

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان ٹی 20 کھیلا گیا جو ختم ہو گیا، ن لیگ مسلح ونگ کا خاتمہ چاہتی ہے چاہے وہ کسی سیاسی جماعت کا کیوں نہ ہو۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایم کیو ایم اور پی ٹی […]

کراچی: ماڈل کالونی کے مرکز پر پولیو ویکسین ختم

کراچی: ماڈل کالونی کے مرکز پر پولیو ویکسین ختم

کراچی (یس ڈیسک) ماڈل کالونی میں پولیو مرکز پر پولیو ویکسین کے قطرے ختم ہو گئے جس کی وجہ سے متعدد والدین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں اس وقت شیر خوار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا عمل جاری ہے اور کئی زونز میں مختلف ٹیمیں بچوں کو […]

خیبر ایجنسی : سپاہ میں دہشتگردوں کے مرکز میں‌ دھماکہ، 7 ہلاک

خیبر ایجنسی : سپاہ میں دہشتگردوں کے مرکز میں‌ دھماکہ، 7 ہلاک

خیبر (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے سپاہ میں دہشتگردوں کے مرکز پر حملے کے نتیجے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں متعدد دہشتگرد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 27

کراچی: سانحہ پشاور کے شہدا کیلئے ایم کیوایم کے مرکز پر شمعیں روشن

کراچی: سانحہ پشاور کے شہدا کیلئے ایم کیوایم کے مرکز پر شمعیں روشن

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کے شہدا کے لئے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر رابط کمیٹی کے علاوہ طلبا وطالبات، سول سوسائٹی، سیاسی جماعتوں کے وفود اور تاجر برادری نے بھی شرکت کی۔ سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد میں ایم کیو ایم کے مرکز میں […]

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے، حکومتی کمیٹی میں اسحاق ڈار، احسن اقبال اور جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی جہانگیر ترین اور اسد عمر کریں گے۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میاں صاحب، اڑتالیس گھنٹوں میں جوڈیشل کمیشن بنادیں، ہم احتجاج […]

کراچی: آج ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلیں گے

کراچی: آج ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلیں گے

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں آج دکانیں اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں۔ ٹرانسپورٹ بھی معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدر باؤ انور مرحوم کی رسم سوئم آج اُن کی رہائش گاہ […]

1 3 4 5