counter easy hit

be

: ای سی ایل میں شامل 172 ناموں کے بارے میں آج کیا فیصلہ ہونے والا ہے

: ای سی ایل میں شامل 172 ناموں کے بارے میں آج کیا فیصلہ ہونے والا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ کابینہ 20 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی، ایجنڈے میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں ای سی ایل میں شامل کئے گئے 172 ناموں کا معاملہ زیر غور آئے گا۔کابینہ اجلاس میں پاکستان اور چین کےاسلام آباد (ویب […]

پاکستان بازی لے گیا ،اب صرف 45 منٹ میں کینسر کا علاج ممکن

پاکستان بازی لے گیا ،اب صرف 45 منٹ میں کینسر کا علاج ممکن

کراچی (ویب ڈیسک ) ویسے تو کراچی کے جناح پوسٹ گریجوئیٹ میڈیکل سینٹر(جے پی ایم سی) کا شمار ملک کے سب سے بڑے ہسپتالوں میں ہوتا ہے۔لیکن اب اس ہسپتال کے شعبہ ’ریڈیو لاجی‘ میں ’سائبر نائف‘ نامی ایک نیا شعبہ بھی قائم کیا گیا ہے،جو موضی مرض کینسر کے علاج کے لیےایک انقلابی قدم […]

مضرصحت کھانا کھانے سے بچہ جاں بحق ۔۔۔

مضرصحت کھانا کھانے سے بچہ جاں بحق ۔۔۔

کراچی(ویب ڈیسک) حیدرآباد میں ریسٹورنٹ سے مبینہ مضر صحت چپس کھانے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ جڑواں بہن تشویشناک حالت میں ہسپتال میںزیرعلاج ہے،، یہ چپس شہر کے معروف فوڈ پوائنٹ سے لے کر کھائے گئے ،، جس کے نتیجے میں 4 سالہ بچہ ہمایوں عمر جاں بحق ہوگیا حیدرآباد کے علاقے چاندنی سینٹر […]

سرکاری اساتذہ یہ کام نہیں کرسکیں گے،

سرکاری اساتذہ یہ کام نہیں کرسکیں گے،

لاہور ( ویب ڈیسک ) سرکاری ٹیچر ٹیوشن نہیں پڑھا سکیں گے ٹاسک فورس سپیشل برانچ کی ٹیمیں کھوج لگا ئیں گی اکیڈ میوں پرا ئیویٹ ٹویشن پڑھانے والے سرکاری اساتذہ کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروا ئی ہو گی تفصیل کے مطا بق محکمہ تعلیم پنجاب کو ضلعی ایجو کیشن اتھار ٹی کی […]

کرن اور ارجن اب کس فلم میں پھر سے اکھٹے نظرآئیں گے ؟

کرن اور ارجن اب کس فلم میں پھر سے اکھٹے نظرآئیں گے ؟

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ اداکار سلمان خان نئی آنے والی فلم میں ایک ساتھ انٹری دینے کی تیاری کررہے ہیں،، کہا جارہا ہے کہ ہدایتکار ماضی کی مشہور کرن ارجن کی جوڑی کو ایک بار پھر اپنی نئی آنے والی فلم میں شامل کرنے کا سوچ رہے ہیں،، […]

اس کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے،عدالت عظمیٰ نے بڑا حکم جاری کردیا،یہ کون ہے اور اس نے کتنی رقم واپس لوٹا دی؟

اس کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے،عدالت عظمیٰ نے بڑا حکم جاری کردیا،یہ کون ہے اور اس نے کتنی رقم واپس لوٹا دی؟

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیز کمشنر پنجاب افضال بھٹی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے رقم واپسی کی بنیاد پر درخواست نمٹا دی ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے از خود نوٹس کی سماعت کی۔ […]

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی کینیڈا میں بھارت کی کس اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی؟

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی کینیڈا میں بھارت کی کس اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی؟

اٹلانٹا (ویب ڈیسک) بھارت کے نامور میوزک ڈائریکٹر اے آر رحمان نے عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی، اے آر رحمان اور عالم دین مولانا طارق جمیل کے درمیان ملاقات کینیڈا میں ہوئی، ملاقات میں جاوید علی بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے کینیڈا میں بھارتی […]

وہ بدبخت شخص کون ہو گا جو خانہ کعبہ کو گرائے گا ۔۔اس کی قوم کیا ہوگی ؟

وہ بدبخت شخص کون ہو گا جو خانہ کعبہ کو گرائے گا ۔۔اس کی قوم کیا ہوگی ؟

لاہور(ویب ڈیسک)آپ میں سے اکثر دوستوں نے سنا ہوگاکہ قرب قیامت کعبہ معظمہ کو گرائے جانے کا دلخراش واقعہ رونما ہوگا۔(العیاذ بااللہ) جن کو نہیں معلوم ان دوستوں کو اس بارے میں حدیث کی روشنی میں معلومات دیتے ہیں۔ کعبۃُاللہِ المُشَرَّفَہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی نشانیوں میں سے ایک عظیمُ الشَّان نشانی ہے۔جب تک یہ قائم […]

کیا لاہور میں بسنت ہوگی یا نہیں ۔۔۔؟

کیا لاہور میں بسنت ہوگی یا نہیں ۔۔۔؟

لاہور (ویب ڈٰیسک) پنجاب حکومت بسنت کے اعلان کے بعد جہاں عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی وہیں کئی لوگ اس کے مخالفت میں بھی سامنے آگئے ، پنجاب حکومت نے واضح اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ بسنت سے پہلے اس کے منفی پہلوﺅں کو دور کیا جائے گا اس کے بعد […]

ناقابل یقین خبر: اس دفعہ بجٹ جون میں نہیں بلکہ کب پیش کیا جائے گا؟

ناقابل یقین خبر: اس دفعہ بجٹ جون میں نہیں بلکہ کب پیش کیا جائے گا؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے جنوری کے وسط میں منی بجٹ لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بل ریونیو پیدا کرنے کیلیے نہیں لارہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط سے زیادہ اصلاحات کی رفتار اور سمت […]

۔۔ روس کا جدید خطرناک ترین میزائل بنانے کا دعوٰی اب پرانی بات ،

۔۔ روس کا جدید خطرناک ترین میزائل بنانے کا دعوٰی اب پرانی بات ،

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے دنیا کے جدید ترین بلیسٹک میزائل کے تجربے کا دعویٰ کیا ہے جو ایک براعظم سے دوسرے برِ اعظم تک آواز سے پانچ گنا رفتار سے مار کرسکتا ہے، یہ گلائیڈر کے ذریعے آئی سی بی ایم یعنی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کو آواز سے پانچ گنا زائد رفتار دیتا ہے، […]

: ‘مہندی’ زرا دیکھ کر لگائیں ورنہ یہ آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہ

: ‘مہندی’ زرا دیکھ کر لگائیں ورنہ یہ آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہ

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) دبئی ٹاؤن میں شادی میں آئی 7 بچیوں کے مہندی لگانے سے ہاتھ جل گئے . تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے علاقہ دبئی ٹاؤن میں شادی میں آئی سات بچیوں کے مہندی لگانے سے ہاتھ جل گئےہیں،تمام بچیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اوکاڑہ منتقل کردیا گیا۔جہاں بچیوں کی حالت تسلی بخش […]

اگر آصف زرداری کو جیل میں ڈال دیا گیا تو مریم نواز اور بلاول بھٹو ایک ہوسکتے ہیں:

اگر آصف زرداری کو جیل میں ڈال دیا گیا تو مریم نواز اور بلاول بھٹو ایک ہوسکتے ہیں:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی گرفاسری کے بعد مسلم لیگ ن کے قائدین کے بچے اور پیپلز پارٹی کے قائدین کی بچے ایک ہو سکتے ہیں، یہ متحد ہو کر حکومت کے خلاف تحریک چلا سکتے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی […]

نواز شریف کی سزا معطل ہوگی یا نہیں ؟آصف علی زرداری کو گرفتار کیا گیا تو کیا ہوگا؟

نواز شریف کی سزا معطل ہوگی یا نہیں ؟آصف علی زرداری کو گرفتار کیا گیا تو کیا ہوگا؟

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کی سزا معطل ہوگی اور وہ ملک سے باہر چلے جائیں گے ۔آصف علی زرداری کو گرفتار کیا گیا تو طوفان آجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق رحمان ملک نے کہا کہ پاکستانی […]

سابق وزیراعظم بینظیربھٹو کی برسی آج منائی جائے گی

سابق وزیراعظم بینظیربھٹو کی برسی آج منائی جائے گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی،، بینظیر بھٹو کو 2007 میں دہشتگردی کے حملے میں راولپنڈی میں شہید کر دیا گیا تھا ،، ان کے قاتلوں کو تعین آج تک نہیں ہو سکا تفصیلات کے مطابق گڑھی خدا بخش میں […]

بدلتا ہوا سعودی عرب : تاریخ میں پہلی بار ایسا کام شروع کر دیا کہ سعودی عوام بھی حیران رہ گئی

بدلتا ہوا سعودی عرب : تاریخ میں پہلی بار ایسا کام شروع کر دیا کہ سعودی عوام بھی حیران رہ گئی

سعودی عرب( ویب ڈیسک) سعودی عرب میں رئیل اسٹیٹ کے میدان میں انقلاب کے بعد تعمیراتی شعبے میں بھی انقلابی پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ سعودی عرب میں جدید تعمیراتی ٹیکنالوجی کے استعمال کے نتیجے میں غیرمتوقع طورپر کم وقت میں کوئی عمارت تعمیر کی جاسکتی ہے۔ حال ہی میں نامی ٹیکنالوجی کی مدد […]

بھارت کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بابا رام دیو نے بڑی پیشگوئی کر دی

بھارت کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بابا رام دیو نے بڑی پیشگوئی کر دی

ممبئی (ویب ڈیسک ) بھارت کےپچھلے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )کے حق میں لوگوں سے ووٹ دینے کی اپیل کرنے والے مودی حامی یوگ گرو بابا رام دیو نے بھی اب اگلے وزیر اعظم کے بارے میں لا علمی کا اظہار کر دیا۔بھارت میں اگلے عام انتخابات2019 کی تیاریں جاری […]

وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت اہم علاقے میں تعمیر شدہ کھروں کی کیا حالت کی جائے گی؟

وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت اہم علاقے میں تعمیر شدہ کھروں کی کیا حالت کی جائے گی؟

لاہور( ویب ڈیسک) وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت کری روڈ پر تعمیر گھروں کو سیل کرنے کاحکم دیدیا گیا،سی ڈی اے نے کیٹیگری ون ٹو اور تھری کے تمام گھر سیل کرنے کا مراسلہ لکھ دیا ہے سی ڈی اے کی جانب سے دیے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سکیم کےتحت پی ایچ […]

احتساب تو تمہارا بھی ہوگا ورنہ دما دم مست قلند ہوگا ۔۔۔۔۔ دبنگ خاتون سیاستدان

احتساب تو تمہارا بھی ہوگا ورنہ دما دم مست قلند ہوگا ۔۔۔۔۔ دبنگ خاتون سیاستدان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور ن لیگ آج کل مشکل کی گھڑی میں ہیں اور5 ایسے میں حکمران جماعت تحریک انساف پر الزام لگاتی ہیں کہ انھوں نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے انتقام لیا ،، اور اب پیپلز پارٹی کی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ […]

نوازشریف کی سزا معطل ہو گی یا نہیں : معروف ماہر قانون نے بڑا انکشاف کر دیا

نوازشریف کی سزا معطل ہو گی یا نہیں : معروف ماہر قانون نے بڑا انکشاف کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک)ماہر قانون عرفان قادر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں ملنے والی سات سال کی سزا بھی معطل ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایون فیلڈ سے بھی بری ہو گئے جبکہ یہ ان پر دائر کیے جانے والا […]

پرائم ٹائم میں اگر پنجاب فوڈ اتھارٹی سے معذرت نشر کی تو معافی مل سکتی ہے:

پرائم ٹائم میں اگر پنجاب فوڈ اتھارٹی سے معذرت نشر کی تو معافی مل سکتی ہے:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے جی این این میڈیا گروپ کو حکم دیا ہے کہ اگر دو دن کے اندر اپنے پرائم ٹائم میں فوڈ اتھارٹی سے معذذرت نشر کی جاتی ہے تو گورمے میڈیا گروپ کو معافی مل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورمے کیس […]

پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان، مگر کتنا سستا ہوگا؟

پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان، مگر کتنا سستا ہوگا؟

کراچی( ویب ڈیسک ) برطانوی خام تیل سستا ہو کر 18 ماہ کی کم ترین سطح پرپہنچ گیا اور اس دورانئے میں ریٹس 50ڈالر نیچے آگئے ہیں۔ پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل 4 روپے سستا ہونے کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے جس سے پاکستان میں بھی […]

یہ شخص عمران خان کے لیے آستین کا سانپ ثابت ہو گا ۔۔۔

یہ شخص عمران خان کے لیے آستین کا سانپ ثابت ہو گا ۔۔۔

کراچی ( ویب ڈیسک ) مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ فواد چودھری تحریک انصاف اور عمران خان کیلئے آستین کے سانپ ثابت ہونگے ، آصف زرداری کا ترجمان رہنے والا آج کس منہ سے ان سے متعلق بیان بازی کررہا ہے ۔ جیونیوز کے مطابق سندھ حکومت کے مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب […]

قیام پاکستان کے وقت کے اصول رد کیے گئے تو قوم عدم استحکام کی دلدل میں پھنس جائے گی:

قیام پاکستان کے وقت کے اصول رد کیے گئے تو قوم عدم استحکام کی دلدل میں پھنس جائے گی:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہےکہ جن اصولوں کے تحت قیام پاکستان کا عمل مکمل ہوا اگر انہیں اصولوں کو پامال کر دیا گیا تو قوم عدم استحکام کا شکار ہوجائے گی، قائد اعظم کا مرکزی نکتہ یہ تھا کہ پاکستانجمہوری اور ترقی پسند ریاست […]