counter easy hit

be

ٹک ٹاک پر پابندی ہوگی یا نہیں؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا

ٹک ٹاک پر پابندی ہوگی یا نہیں؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کے چیئرمین نے تصدیق کی ہے کہ ملک بھر میں سماجی رابطے کی موبائل ایپلیکشن ٹک ٹاک کی سروس بند کرنے یا نہ کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔ٹک ٹاک ایک ایسی موبائل ایپ اور پلیٹ فارم ہے جس میں صارف اپنے پسندیدہ گانوں یا جملوں کا […]

بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالیں گے

بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 26 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا گیا،، فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی کابینہ نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے عدالتی تفصیلی فیصلے کا انتظار کرے گی، تحریری فیصلہ ملنے کے بعد نام ای سی ایل سے نکالنے کا حتمی فیصلہ […]

افغان طالبان کا مطالبہ پورا، مذاکرات کو دوسرا دور ابو ظہبی کی بجائے قطر میں ہوگا

افغان طالبان کا مطالبہ پورا، مذاکرات کو دوسرا دور ابو ظہبی کی بجائے قطر میں ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ا فغان طالبان کامطالبہ تسلیم کر تے ہوئے مذاکرات کا مقام تبدیل کردیا، مذاکرات کا اگلا دور 9 جنوری کوقطر میں ہوگا، جس میں امریکا اور افغان طالبان میں ون آن ون مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی حکام کی جانب سے افغانطالبان کا مطالبہ تسلیم کر لیا […]

بادشاہ کو ہاتھ لگاتے ہی بادشاہ اس کا ہو گی

بادشاہ کو ہاتھ لگاتے ہی بادشاہ اس کا ہو گی

ایک ریاست کے بادشاہ نے یہ اعلان کروا دیا کہ کل صبح جب میرے محل کا مرکزی دروازہ کھولا جائے گا تب جس شخص نے بھی محل میں جس چیز کو ہاتھ لگا دیا وہ چیز اس کی ہو جائے گی.اس اعلان کو سن کر سب لوگ آپس میں بات چیت کرنے لگے کہ میں […]

معروف ترین عالم دین کواچانک گرفتارکرلیا گیا، ان کے خلاف الزام جان کرآپ ہکا بکا رہ جائیں گے

معروف ترین عالم دین کواچانک گرفتارکرلیا گیا، ان کے خلاف الزام جان کرآپ ہکا بکا رہ جائیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین اورجمعیت علماءپاکستان کے سربراہ علامہ قاری محمد زوار بہادر کو آج پرانی انارکلی پولیس نے گرفتار کرلیا تا ہم عدالت نے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ،، ممتاز عالم دین کو پولیس نے 2003ءمیں امریکی حملے کے خلاف عراق کی حمایت میں جلوس نکالنے کے جرم میں گرفتار […]

نئے منی بجٹ میں کن تین اشیاء پر بھاری ٹیکس نافذ کیا جا سکتا ہے

نئے منی بجٹ میں کن تین اشیاء پر بھاری ٹیکس نافذ کیا جا سکتا ہے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) پاکستان میں ٹیکس سسٹم کو آسان بنانے کادعویٰ کرکے متوقع منی بجٹ میں بڑی گاڑیو ں، مہنگے فون اور سگریٹ کے سلیب اگلے سلیب میں منتقل کرکے سینکڑوں اشیاءپر ٹیکس بڑھایا جارہا ہے جس کا مقصد ملک کی بڑھتی ہو ئے برآمدات کے دباؤ کا مقابلہ کرنا ہے۔فائنانس ڈوژن کےروزنامہ […]

عمران خان کے دور حکومت میں فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کی جائے گی یا نہیں

عمران خان کے دور حکومت میں فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کی جائے گی یا نہیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پہلی آئینی ترمیم جسے حکومت پارلیمنٹ کے ذریعے پاس کروانے کی کوشش کرے گی وہ فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع ہے جس کے ذریعے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار سویلین افراد پر مقدمہ چلایا جاتا ہے۔ آرٹیکل 10اے کو اٹھارویں ترمیم کے ذریعے آئین میں شامل کیا گیا نامور […]

پاکستانی اداکاروں کا بھارت میں کام کرنا بالی ووڈ کیلئے اعزاز کی بات ہے،

پاکستانی اداکاروں کا بھارت میں کام کرنا بالی ووڈ کیلئے اعزاز کی بات ہے،

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم ’چھا جا رے میں‘ جلوے بکھیرنے والی بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ نے کہا کہ مائرہ اور فواد خان کا بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرنا بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے اعزاز کی بات ہے،، وہ فلم میں اپنے کردار کے علاوہ ایک ڈانس آئٹم بھی کر رہی ہےپاکستانی فلم ’چھا […]

متنازعہ اور غیر اخلاقی موضوعات پرمبنی ڈراموں کی نشریات فوری بند کی جائیں ،

متنازعہ اور غیر اخلاقی موضوعات پرمبنی ڈراموں کی نشریات فوری بند کی جائیں ،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے تمام ٹی وی چینلز کو ٹی وی ڈراموں کے موضوعات، عکس بندی اور پیشکش کے حوالے سے ہدایت جاری کی ہے۔ہدایت نامے میں ٹی وی چینلز کی توجہ حالیہ دنوں میں پیش کیے جانے والے موضوعات اور ان کی عکسبندی کی طرف دلائی گئی ہے۔ پیمرا […]

جماعت اسلامی ایم ایم اے سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان نہیں کرے گی اور نہ ہی تنقید کی جائے گی

جماعت اسلامی ایم ایم اے سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان نہیں کرے گی اور نہ ہی تنقید کی جائے گی

لاہور(ویب ڈیسک)جماعت اسلامی نے متحدہ مجلس عمل سے راہیں جدا کر لیں ہیں تاہم اب جماعت اسلامی نے ایم ایم اے سے راہیں جدا کرنے کی ایسی وجہ سامنے رکھ دی ہے کہ جان کر ہر کوئی حیران رہ گیا ہے ۔روزنامہ پاکستان کے مطابق حالیہ الیکشن میں ملک کی بڑی مذہبی جماعتوں نے متحدہ […]

سینیٹراعظم سواتی کا مستقبل کیا ہوگا ؟

سینیٹراعظم سواتی کا مستقبل کیا ہوگا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کے اثاثوں کی تحقیقات کا معاملہ ایف بی آر کو بھجوا دیا،،سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے سے متعلق کیس کی سماعت کی،، سپریم کورٹ نےتحریک انصاف […]

پدماوت ،علاؤالدین اور سمبا کے بعد رنویر سنگھ اب گلی بوائے میں نظر آئٰیں گے ؟

پدماوت ،علاؤالدین اور سمبا کے بعد رنویر سنگھ اب گلی بوائے میں نظر آئٰیں گے ؟

ممبئی ( ویب ڈیسک ) بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ ہندی سینما میں صرف اپنی نرالے ملبوسات کے انتخاب سے ہی مشہور نہیں بلکہ ان کا شمار شاندار فنکاروں میں بھی کیا جاتا ہے۔جو اپنی فلم کا ہر کردار ایسے نبھاتے ہیں جیسے یہ کردار وہ خود ہوں۔رنویر سنگھ کی گزشتہ سال سامنے آئی فلم […]

چاند کے اس تاریک حصے کی تصاویر حاصل کرلی گئیں جو آج تک کوئی نہ دیکھ سکا ،

چاند کے اس تاریک حصے کی تصاویر حاصل کرلی گئیں جو آج تک کوئی نہ دیکھ سکا ،

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 1960 اور 1970 کی دہائیوں میں جب روس اور امریکہ کے درمیان چاند پر پہنچنے اور وہاں کے متعلق معلومات حاصل کرنے کی جو دوڑ شروع ہوئی تھی وہ گزشتہ دہائیوں میں تھم سی گئی ہے لیکن انسانی تجسس چندا ماما کے لیے تاحال پوری شدت سے برقرار ہے۔چاند کے متعلق انسانی […]

غریبوں کا سہارا وزیراعظم شیلٹرہومز کس شہر میں بنائے جائیں گے

غریبوں کا سہارا وزیراعظم شیلٹرہومز کس شہر میں بنائے جائیں گے

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں اب بے سہارا اورغریب لوگوں کوپریشان ہونےکی ضرورت نہیں،وزیراعظم شیلٹرہوم اسکیم کےتحت ملتان میں بھی کام شروع ہوگیا،، دو شیلٹر ہومز پلان کئے ہیں ایک جنرل بس اسٹینڈ پر ہو گا جہاں کھانا بھی ہو گا اور دستر خواں بھی اگلے تین چار دن میں تیار ہو گا،، ملتان میں […]

پٹوای زمین کا انتقال اور دوسرے بے لگام اختیارات استعمال نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی

پٹوای زمین کا انتقال اور دوسرے بے لگام اختیارات استعمال نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی

اسلام آباد: (رپورٹ۔اصغرعلی مبارک سے)شھری علاقوں میں اب زمین کی خرید و فروخت رجسٹرڈ سیل ڈیڈ سے ہوگی، سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے شہری علاقوں میں پٹوایوں کے ذریعے زمین کے انتقال پر پابندی لگا دی۔ چیف جسٹس نے کہا پٹوار خانوں نے لٹ مچائی ہوئی ہے، دنیا چاند پر چلی گئی یہاں […]

(ن) لیگ میں فارورڈ بلاک بنے گا یا نہیں

(ن) لیگ میں فارورڈ بلاک بنے گا یا نہیں

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) صف اول کے روزنامہ اخبار نوائے وقت کی ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن میں کوئی فارورڈ بلاک بن رہا ہے اور نہ ہی فارورڈ بلاک بنانے کی کوئی کوشش کامیابی سے ہمکنار ہوسکتی ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے […]

؟ سلمان بٹ کے شاہد آفریدی پر لگائے گئے الزام کے بارے میں جان کر آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا

؟ سلمان بٹ کے شاہد آفریدی پر لگائے گئے الزام کے بارے میں جان کر آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک ) سپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ شاہد آفریدی نے انکی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے رکاوٹ ڈالی تھی ۔ سلمان بٹ نے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2016 کے لیے اس وقت کے ہیڈ کوچ وقاریونس […]

گورنر ہائوسز کے بعد اب یہ جگہ بھی عوام کیلئے کھول دی جائے،

گورنر ہائوسز کے بعد اب یہ جگہ بھی عوام کیلئے کھول دی جائے،

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے سرکاری ریسٹ ہائوسز کوعوام کے لئے کھولنے پر کام شروع کر دیا ،وزیر سیاحت نے سیاحتی مقامات پر واقع تمام محکموں کے ریسٹ ہائوسز کے حوالے سے دس روزمیں رپورٹ طلب کر لی۔وزیر سیاحت پنجاب راجہ یاسر ہمایوں کی زیر صدارت میں اہم […]

صدر عارف علوی پر بھی نااہلی کے خطرات منڈلانے لگے، والد کو اپنا ملازم ظاہر کر کے جائیداد ہتھیانے کے الزامات

صدر عارف علوی پر بھی نااہلی کے خطرات منڈلانے لگے، والد کو اپنا ملازم ظاہر کر کے جائیداد ہتھیانے کے الزامات

صدر عارف علوی پر بھی نااہلی کے خطرات منڈلانے لگے، والد کو اپنا ملازم ظاہر کر کے جائیداد ہتھیانے کے الزامات تفصیل دیکھیں ویڈیو   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 27

کینسر کی بیماری میرے لیے غنیمت ثابت ہوئی ،علاج کے بعد بہترین اور پہلے سے اچھی زندگی گزار رہی ہوں

کینسر کی بیماری میرے لیے غنیمت ثابت ہوئی ،علاج کے بعد بہترین اور پہلے سے اچھی زندگی گزار رہی ہوں

ممبئی (ویب ڈیسک )نیپالی نژاد بولی وڈ اداکارہ منیشا کوائرالا نے اعتراف کیا ہے کہ کینسر کی بیماری ان کے لیے غنیمت ثابت ہوئی اور اب وہ مکمل علاج کے بعد بہترین اور پہلے سے اچھی زندگی گزار رہی ہیں۔48 سالہ منیشا کوئرالا اگرچہ پہلے بھی کینسر کی بیماری پر کھل کر بات کرچکی ہیں، […]

خاتون اول بشریٰ بی بی اور عمران خان پاکستان کے لئے مفید ثابت ہوں گے،

خاتون اول بشریٰ بی بی اور عمران خان پاکستان کے لئے مفید ثابت ہوں گے،

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف ماہر علم نجوم سید علی زیدی کا کہنا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی اور عمران خان پاکستان کے لئے مفید ثابت ہوں گے، نئے ڈیمز اور صوبوں کی تعمیر کا قیام عمل میں لایا جائے گا، تاہم اسمبلیوں کی حیثیت ختم ہوکر رہ جائے گی کیونکہ زیادہ تر […]

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس بلالیا،یہ اجلاس کہاں ہوگا

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس بلالیا،یہ اجلاس کہاں ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس آج بلا لیا، گورنر عمران اسماعیل بریفنگ دیں گے، امن وامان کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سندھ کی صورتحال پر اجلاس وزیر اعظم آفس میں ہو گا۔ اجلاس […]

مشہور خاتون عہدیدار کو ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گی

مشہور خاتون عہدیدار کو ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گی

لندن (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے سینٹرل سیکریٹریٹ نے تحریک انصاف برطانیہ ( نارتھ ویسٹ) کی ایک اعلیٰ خاتون عہدیدار کو ان کے عہدے سے معطل کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل چیپٹرز کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں پی ٹی آئی یوکے کے منتخب صدر ریاض […]

عمران خان اور کچھ نہ کرے یہ دو کام بھی کر لے تو اسے کامیاب قرار دیا جائے گا

عمران خان اور کچھ نہ کرے یہ دو کام بھی کر لے تو اسے کامیاب قرار دیا جائے گا

کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ “ میں پروگرام کی میزبان ابصاء کومل کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے نامور تجزیہ کاروں نے بڑے کام کی بات کہہ ڈالی ، اس پروگرام میں تجزیہ کار سلیم صافی، محمل سرفراز ‘ مظہر عباس، حسن نثار اور حفیظ اللہ نیازی […]