counter easy hit

are

ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کا خواب دیکھ رہے ہیں، شمالی کوریا

ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کا خواب دیکھ رہے ہیں، شمالی کوریا

نیویارک: شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کے خواب دیکھ رہے ہیں لیکن ہم جانتے ہیں کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا […]

موجودہ بحران کے ذمہ دار روہنگیا لوگ ہیں، میانمار فوج

موجودہ بحران کے ذمہ دار روہنگیا لوگ ہیں، میانمار فوج

ینگون: میانمار فوج کے اعلیٰ جنرل نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ بحران کے ذمہ دار روہنگیا لوگ خود ہیں۔ بی بی سی کے مطابق فیس بُک پر اپنے پیغام میں میانمار فوج کے جنرل منگ آنگ ہیلینگ نے کہا کہ صوبہ رخائن (راکھین) میں پیدا ہونے والی ابتر […]

دیسی یا فارمی، صحت کے لیے کونسے انڈے فائدہ مند؟

دیسی یا فارمی، صحت کے لیے کونسے انڈے فائدہ مند؟

کیا آپ دیسی انڈوں یعنی بھورے یا براﺅن رنگ کے انڈے کو سفید والے کے مقابلے میں صحت کے لیے زیادہ فائدہ سمجھتے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ کوئی حیرت کی بات نہیں کیونکہ بیشتر افراد یہی خیال کرتے ہیں کہ دیسی انڈے سفید انڈوں کے مقابلے میں صحت کے لیے زیادہ فائدہ ہیںجس کی […]

توہین عدالت، نہال ہاشمی غیرمشروط معافی مانگنے پر تیار ہو گئے

توہین عدالت، نہال ہاشمی غیرمشروط معافی مانگنے پر تیار ہو گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ کے سابق رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کا آغازکیاتوایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے عدالت کو بتایا کہ نہال ہاشمی کے وکیل حشمت حبیب علالت کے باعث پیش نہیں ہوسکے تاہم نہال […]

مسلماں نہیں، راکھ کا ڈھیر ہیں

مسلماں نہیں، راکھ کا ڈھیر ہیں

کسی نے مظلوم کا اصل مفہوم سمجھنا ہو تو جا کر برما کے روہنگیا مسلمانوں کی حالت ِزار دیکھ لے۔ بلاشبہ اس وقت روئے زمین پر مظلوم ترین انسان وہی ہیں جن کے نہ کوئی حقوق ہیں نہ شہریت۔ ہم نے قانون کی کتابوں میں اور انسانی حقوق کے چارٹرز میں پڑھ رکھا تھا کہ […]

آزادی کپ کے صرف 4 اور 6 ہزار والے ٹکٹ دستیاب ہیں، پنجاب بینک

آزادی کپ کے صرف 4 اور 6 ہزار والے ٹکٹ دستیاب ہیں، پنجاب بینک

ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان انڈی پینڈنس کپ کی ٹکٹوں کی فروخت آج بھی جاری رہے گی۔ شائقین لاہورمیں بینک آف پنجاب کی مین برانچ سے 4 ہزار اور 6 ہزار روپے والے ٹکٹ خرید سکیں گے۔ پنجاب بینک انتظامیہ کے مطابق انڈی پینڈنس کپ کی اب صرف 4 ہزار اور 6 […]

داعش کے مسئلے پر پاکستان اور امریکا ایک ہیں، وزیر دفاع

داعش کے مسئلے پر پاکستان اور امریکا ایک ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور امریکا ایک ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناگاہیں پاکستان میں نہیں افغانستان میں ہیں، افغانستان کے 407 میں […]

معاشرتی اقدار کو سامنے رکھ کر فلمیں پروڈیوس کی جائیں، کبریٰ خان

معاشرتی اقدار کو سامنے رکھ کر فلمیں پروڈیوس کی جائیں، کبریٰ خان

لاہور: اداکارہ وماڈل کبریٰ خان نے کہا ہے کہ اب نئے دور کے حساب سے ہر چیز بدل رہی ہے، ہمارے معاشرے کی پرانی اقدار بھی آہستہ آہستہ تبدیل ہورہی ہیں لیکن فلم انڈسٹری کو ملک کی اقدار کو سامنے رکھ کر کام کرنا چاہیے اور فلموں میں مشرقی اقتدار کو فروغ دینا چاہیے تاکہ دنیا پاکستان […]

دشمن باہر گھات لگائے بیٹھا ہے اور ہم ملک کو کمزور کر رہے ہیں، احسن اقبال

دشمن باہر گھات لگائے بیٹھا ہے اور ہم ملک کو کمزور کر رہے ہیں، احسن اقبال

نارووال: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا دشمن باہر گھات لگائے بیٹھا ہے اور ہم ملک کو اندر سے کمزور کر رہے ہیں۔ نارووال میں سڑک کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 میں ملک میں 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ […]

این اے 120 میں سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کیا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی

این اے 120 میں سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کیا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ این اے 120 میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور سرکاری وسائل کا بھی بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے۔ ملتان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ […]

لفظ اضافی ہوتے ہیں

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے ایک اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے نوجوان لڑکے کی آنکھوں میں جھانکا اور آہستہ سے سرگوشی کی ’’محبت گفتگو ہے‘‘ اس کے لہجے میں یقین کی کھنک تھی‘ نوجوان لڑکے کی آنکھوں کی پتلیوں اور پپوٹوں کے درمیان سرخ ڈورے سے بنے اور یہ ڈورے آہستہ آہستہ پھیلتے چلے گئے۔ قدرت نے انسان […]

قومی اسمبلی کا اجلاس، ایوان میں صرف 50 ارکان موجود

قومی اسمبلی کا اجلاس، ایوان میں صرف 50 ارکان موجود

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران 342 کے ایوان میں صرف 50 ارکان کی موجودگی پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ایوان میں صرف 50 ارکان موجود تھے جس پر قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے وزرا کی عدم موجودگی کی […]

25 سال بعد بھی بوسنیا کے زخم تازہ ہیں

25 سال بعد بھی بوسنیا کے زخم تازہ ہیں

سربیا نے بوسنیا کے اعلان آزادی کیساتھ ہی وہاں دھاوا بول کر نسل کشی کا آغاز کیا ، تین ہزار سے زائد لوگوں کی زندگیاں چھین لی گئیں بوسنیا کی لڑائی کو 25 سال گزر گئے ، لیکن اس کے زخم ان مائوں کے لئے آج بھی تازہ ہیں جن کے جوان بیٹے اور جوان […]

ورلڈ الیون کا دورہ؛ ہاشم آملہ اورعمران طاہرپاکستان آنے پرآمادہ

ورلڈ الیون کا دورہ؛ ہاشم آملہ اورعمران طاہرپاکستان آنے پرآمادہ

لاہور: ہاشم آملہ اورعمران طاہر نےورلڈ الیون کی طرف سے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنےکیلیے پاکستان آنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے۔ ستمبرمیں شیڈول ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کیلیے پی سی بی کی کوششیں جاری ہیں، ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹرزہاشم آملہ اورعمران طاہرنے پاکستان آنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ […]

ہم بے انصاف ہیں

ہم بے انصاف ہیں

جوگندر ناتھ منڈل بنگال کے دلت خاندان سے تعلق رکھتے تھے‘ یہ 1904ء میں کلکتہ میں پیدا ہوئے‘ اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور دلت کمیونٹی کے حقوق کے لیے لڑنا شروع کر دیا‘ دلت ہندوؤں کا چوتھا طبقہ ہیں‘ یہ لوگ اچھوت کہلاتے ہیں‘ یہ ہندو معاشرے میں جانوروں سے بدتر زندگی گزارتے ہیں‘ آج سے […]

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’ اسلام آباد: گذشتہ دنوں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر سامنے آنے والے ہیروئن اسمگلنگ کے معاملے میں ایئرپورٹ کے عملے کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 16 مئی کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی […]

خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں، ضیاء اللہ آفریدی

خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں، ضیاء اللہ آفریدی

پشاور: تحریک انصاف کے منحرف رہنما ضیاءاللہ آفریدی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے کے عمران خان کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے منحرف رہنما ضیاءاللہ آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے اور احتساب کے تمام دعوے جھوٹے ہیں، عمران خان کو چیلنج دیتا ہوں کہ کرپشن کے […]

ہم سب مفتی ہیں

ہم سب مفتی ہیں

جنرل گل حسن قیام پاکستان کے وقت قائداعظم محمد علی جناح کے اے ڈی سی تھے‘ یہ اس وقت فوج میں کیپٹن تھے اور یہ قائداعظم کے پاس آنے سے قبل فیلڈ مارشل ولیم سلِم کے اے ڈی سی رہے تھے‘ فیلڈ مارشل ولیم سلِم اتحادی فوجوں کی مشرقی کمانڈ کے چیف تھے۔ قائداعظم نے گل حسن […]

میاں صاحب! آپ ملزم سے مجرم بننے جا رہے ہیں، عمران خان

میاں صاحب! آپ ملزم سے مجرم بننے جا رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ 5 ججزنے نوازشریف کے خلاف متفقہ فیصلہ دیا، وہ اپنی بیگناہی کا کوئی ثبوت نہ دے سکے، میاں صاحب! آپ پر فرد جرم عائد ہونے جارہی ہے، آپ ملزم سے مجرم بننے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کا مشاورتی […]

نون لیگ کے گلوبٹ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ، چوہدری محمد اعظم

نون لیگ کے گلوبٹ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ، چوہدری محمد اعظم

نون لیگ کے گلوبٹ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ، چوہدری محمد اعظم  پیرس ( یس اردو نیوز)ان خیلات کااظہار صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس چوہدری محمد اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ نون لیگ کے گلوں بٹون کا وزیر آباد میں عوامی تحریک کے کارکنوں پر حملہ کر […]

نواز شریف قوم کا پیسہ اشتہاروں پر لٹا رہے ہیں :شفقت محمود

نواز شریف قوم کا پیسہ اشتہاروں پر لٹا رہے ہیں :شفقت محمود

سابق وزیر اعظم سرکاری ملازمین اور ریاستی وسائل کو اپنی سیاست کا ایندھن بنانے سے گریز کریں :رہنما تحریک انصاف لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ریلی نواز شریف کا حق ہے، لوگ جمع کرنے کیلئے قوم کا پیسہ اشتہارات پر لٹانا افسوسناک ہے، عدالتی فیصلے سے فرار کیلئے ہجوم […]

ہم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں، رحمان ملک

ہم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں، رحمان ملک

پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں اور میں بہت لوگوں کو نااہل ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ ایک پارٹی نے برطانیہ، یورپ میں جاسوس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں۔ یہ بات رحمان ملک نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی اور انہوں […]

امن پسند ہیں لیکن اپنی عملداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، چین

امن پسند ہیں لیکن اپنی عملداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، چین

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امن پسند ہے لیکن اپنی عملداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ پیپلز لبریشن آرمی کے 90 یوم تاسیس پر گریٹ ہال پیپلز میں خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے براہ راست کسی ملک کا نام نہیں لیا اور نہ ہی کسی […]

ذرا نم ہو تو

ذرا نم ہو تو

جب سے میٹرک کے نتائج کا میں نے اخبار میں پڑھا تو میری فوری کوشش تھی کہ سب سے پہلے ان بچوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ان پر لکھنا ضروری ہے لیکن بیچ میں ملکی حالات میں تیزی کے ساتھ تبدیلیاں رونماء ہونا شروع ہو گئیں جن کے نتیجہ میں اس وقت تک ملک میں […]