counter easy hit

Ahmed

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کو چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو بطور چیئر مین منتخب ہونے پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ندیم اصغر شاندار خدمات سرانجام دیں […]

قائد اعظم جیسا ایک بھی قانون دان پیدا نہیں ہو سکا، جس نے اتنی بڑی مملکت کیلئے جدو جہد کی اور ایک دن بھی جیل نیں کاٹی، قاری فاروق

قائد اعظم جیسا ایک بھی قانون دان پیدا نہیں ہو سکا، جس نے اتنی بڑی مملکت کیلئے جدو جہد کی اور ایک دن بھی جیل نیں کاٹی، قاری فاروق

قائد اعظم جیسا ایک بھی قانون دان پیدا نہیں ہو سکا، جس نے اتنی بڑی مملکت کیلئے جدو جہد کی اور ایک دن بھی جیل نیں کاٹی، قاری فاروق پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے […]

بھارتی فلموں کی نمائش

بھارتی فلموں کی نمائش

اب پھر پاکستانی شائقین بھارتی فلموں سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ پاکستانی سینما مالکان نے ملک میں سینما ہاؤس اور فلمی صنعت پر ہونے والے اثرات کا جائزہ لینے کے بعد بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ستمبر میں کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ سے پیدا ہونے والی کشیدگی […]

تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ

تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ

پیغمبراعظم و آخر حضرت محمد مصطفیؐ معلم انسانیت ہیں۔ آپؐ کی تشریف آوری کو اللہ کریم نے بنی نوع انسان پر احسان قرار دیا ہے۔ آپؐ کی بدولت ضلالت و گمراہی کے اندھیرے دور ہوگئے اور کائنات نورِ حق سے منور ہوگئی۔ آپؐ نے حسن اخلاق سے لوگوں کو دین اسلام کی طرف راغب کیا۔ […]

لاوارث بچے اور قانون

لاوارث بچے اور قانون

وہ بچے جن کے والدین مر جاتے ہیں‘کوئی عزیز و اقارب زندہ نہیں ہوتا اور جو زندہ ہوتے ہیں وہ ان یتیم بچوں کو قبول نہیں کرتے، وہ بچے جنھیں سڑکوں، کوڑے دانوں اور یتیم خانوں کے دروازوں پر چھوڑ دیا جاتا ہے، ان میں سے بیشتر کے نام نہیں ہوتے اور اگر نام معلوم […]

آرٹس کونسل انتخابات، محمد احمد شاہ نئے صدر بن گئے

آرٹس کونسل انتخابات، محمد احمد شاہ نئے صدر بن گئے

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات میں احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گیا ہے۔ محمد احمد شاہ آرٹس کونسل کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ آرٹس کونسل کے انتخابات اتوار کو منعقد ہوئے۔ کمشنر کراچی اعجاز خان نے الیکشن کمشنر کے فرائض سر انجام دیئے۔ کمشنر کراچی نے […]

وزیر اعظم کو سانحہ کوئٹہ کمیشن کے پیچھے جو کھلبلی نظر آرہی ہے وہ اصل میں جناب آصف علی زرداری کی پاکستان آمد ہے، قاری فاروق احمد

وزیر اعظم کو سانحہ کوئٹہ کمیشن کے پیچھے جو کھلبلی نظر آرہی ہے وہ اصل میں جناب آصف علی زرداری کی پاکستان آمد ہے، قاری فاروق احمد

وزیر اعظم کو سانحہ کوئٹہ کمیشن کے پیچھے جو کھلبلی نظر آرہی ہے وہ اصل میں جناب آصف علی زرداری کی پاکستان آمد ہے پیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی یورپ کے آرگنائزرقاری فاروق احمدفاروقی نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جناب آصف علی زرداری کی آمدکے اعلان کیساتھ ہی […]

انتقام کی انگیٹھی

انتقام کی انگیٹھی

چلوہمارے حکمرانوں اورخواتین کی ایک بات تو مشترک نکلی۔ تازہ ترین برطانوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق خواتین بولتی ہیں تو بس بولتی ہی رہتی ہیں، خواتین ایک دن میں نسبتاً پانچ گھنٹے بے مقصد باتوں اورگپوں میں ضایع کرتی ہیں ۔ ایک عام عورت نیند سے بیداری کے بعد ایک تہائی یا پانچ گھنٹے […]

سرکلر ریلوے کی خوش خبری

سرکلر ریلوے کی خوش خبری

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خوش خبری سنائی ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے کراچی سرکلر ریلوے کو دوبارہ فعال کرنے کے منصوبے کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے کراچی اربن ٹرانسپورٹ کارپوریشن کا انتظام صوبائی حکومت کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعلیٰ […]

تشدد کے شکار طالبعلم احمد کے علاج کیلئے دستاویزات امریکی قونصل جنرل کو موصول

تشدد کے شکار طالبعلم احمد کے علاج کیلئے دستاویزات امریکی قونصل جنرل کو موصول

 کراچی: کیڈٹ کالج میں استاد کے تشدد سے معذور ہونے والے طالب علم احمد کے علاج کا ایک اور مرحلہ طے ہوگیا جہاں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے امریکا میں علا ج کے لئے دستاویزات قونصل جنرل کو دے دیئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ لاڑکانہ کے طالبِ علم احمد کے علاج […]

امریکی گلوکارہ میلیسا ایتھریج کی سلمان احمد کوامریکا میں پرفارمنس کی دعوت

امریکی گلوکارہ میلیسا ایتھریج کی سلمان احمد کوامریکا میں پرفارمنس کی دعوت

 لاہور:  پاکستانی بینڈ ’’جنون‘‘ کے بانی سلمان احمد کو آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکارہ میلیسا ایتھریج نے امریکا میں اپنے ساتھ پرفارم کرنے کی دعوت دے دی۔ میلیسا ایتھریج کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ سلمان احمد اگر10 دسمبر کے قریب امریکا میں ہیں تو نیوجرسیآکران کے ساتھ ’’رنگ دی بیلز‘‘ […]

راولا کوٹ میں پر امن مظاہرین پر دھاوا بولنا شرمناک ہے،چوہدری خلیل

راولا کوٹ میں پر امن مظاہرین پر دھاوا بولنا شرمناک ہے،چوہدری خلیل

ُپیرس (ایس ایم حسنین)  چوہدری خلیل احمد ،صدر تحریک انصاف فرانس  (آزاد کشمیر)نے راولا کوٹ میں پر امن مظاہرین پر دھاوا بولنے اور اسلحے کی نمائش کے علاوہ فرقہ وارانہ فساد پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک شرمناک حرکت ہے ہم ایسی فرقہ وارانہ سوچ رکھنے والوں کو ہر گز پسند […]

آرمی چیف کے جاتے ہی چیونٹیوں کو بھی پر لگنا شروع ہوگئے ہیں ، قاری فاروق

آرمی چیف کے جاتے ہی چیونٹیوں کو بھی پر لگنا شروع ہوگئے ہیں ، قاری فاروق

فرانس (یس اردو ڈیسک) قاری فاروق احمدفاروقی،سینئرراہنما، پیپلز پارٹی ،فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کہتے ہیں،راحیل مجھ سے استعفیٰ مانگتا تھا،خواجہ آصف کا نشانہ ظہیر الاسلام اور90کی دھائی کی سیاست کے طعنے پیپلزپارٹی کو ۔۔پاکستان کی قسمت ۔ کیا لیڈر ہیں؟؟؟؟؟ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 159

قرضوں کی معافی:کرپشن کی بدترین شکل

قرضوں کی معافی:کرپشن کی بدترین شکل

پاناما لیکس کا کوئی اور فائدہ ہو نہ ہو، کم از کم یہ تو ہوا کہ فریقین ایک دُوسرے کی چوریوں اور بدعنوانیوں کی تحقیق و تفتیش کا مطالبہ شد ّو مد کے ساتھ کرنے لگے۔ تحریک انصاف نے ’’رنگے ہاتھوں پکڑے جانے اور تلاشی‘‘ پر زور دیا تو نون لیگ نے چتائونی دی کہ […]

اصلی جعلی کرنسی

اصلی جعلی کرنسی

بھارتی صدر نے گزشتہ دنوں اپنے بڑے کرنسی نوٹ غیر موثر کرنے کا اعلان راتوں رات کیا ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے اچانک ہی کوئی بہت اہم پیش رفت ہوئی ہو انہوںنے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان جعلی بھارتی کرنسی نوٹ چھاپ کر پھیلا رہا ہے تاکہ بھارت میں افراط زر […]

کامیابی کا راز۔محنت حسد نہیں

کامیابی کا راز۔محنت حسد نہیں

ملکی حالات چاہے جتنے بھی گمبھیر ہوں لیکن کچھ سیاست دان اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے، اور اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لئے اپنے مخالفین پر کیچڑ اچھالنے سے باز نہیں آتے۔ انہیں اس بات کی ذرہ برابر پروا نہیں ہوتی کہ کیا ان کا طرز عمل ملکی حالات سے مطابقت رکھتا […]

ہمیں دوزخ سے نہ ڈراؤ

ہمیں دوزخ سے نہ ڈراؤ

اگر کوئی پاکستانی یہ کہتا ہے کہ اسے دوزخ سے نہ ڈراؤ وہ تو پہلے ہی دوزخ میں رہ رہا ہے تو آپ ہی کہیے کہ وہ کیا غلط کہتا ہے۔ بس فرق اتنا سا ہے کہ وہ سچائی کو مان رہا ہے اور کھلے عام اعتراف کر رہا ہے۔ ہم چونکہ ڈرپوک واقع ہوئے […]

طبقاتی استحصال میں پسے لوگوں کی آواز فیض احمد فیض

طبقاتی استحصال میں پسے لوگوں کی آواز فیض احمد فیض

دنیا کو اپنی انقلابی شاعری سے فیض یاب کرنے والے فیض احمد فیض کو بچھڑے 32 برس بیت گئےہیں۔ طبقاتی استحصال میں پسے لوگوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے فیض احمد فیض نے 13فروری 1911ء کو سیالکوٹ میں آنکھ کھولی ، لبرل اور سیکولر اقدار پر گہرے یقین اورعمل سے اب تک 3 […]

‘ مملکت خداداد، وطن عزیزکو’پاکستان‘نام دینے والے غریب وطن ’ تجھے سلام، قاری فاروق احمد فاروقی

‘ مملکت خداداد، وطن عزیزکو’پاکستان‘نام دینے والے غریب وطن ’ تجھے سلام، قاری فاروق احمد فاروقی

چودھری رحمت علی پوری تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں چودھری رحمت علی جیسا غیر متنازعہ ، شریف النفس اور ایماندار لیڈر پنجاب کی تاریخ میں نہیں آیا۔ جس نے کبھی بھی برادری پرستی کی بات نہیں کی کسی انجمن گجراں کی سر پرستی نہیں کی تمام عمر امت مسلمہ کی نشاط ثانیہ کے لئے سرگرداں […]

امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب

امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب

امریکی الیکشن ختم ہو گئے ، غیر یقینی اُمید وار ڈونلڈ ٹرمپ جو ری پبلکن نہ ہوتے ہوئے بھی مجبوراً بن گئے اور صدارتی الیکشن جیت کر سب کو حیرت میں ڈال کر اپ سیٹ کر دیا۔ گزشتہ 2ماہ سے میں امریکہ اور کینیڈا میں اپنی 8ویں تصنیف مکمل کرنے میں مصروف تھا ۔ اتفاقاً […]

جرمن اسپتال میں ایک پاکستانی کی آخری رات

جرمن اسپتال میں ایک پاکستانی کی آخری رات

آکسیجن کی نالیاں ناک میں لگی ہیں لیکن اس کے باوجود وہ سانس اوپر کی طرف یوں کھینچ رہا ہے جیسے پیٹ کے اندر سے کسی نے سانس کو پکڑ لیا ہو۔ جیسے پانی سے بھرا ڈول کنویں سے کھینچتے ہیں۔ سانس اوپر آتی ہے تو ایک آڑی کی سی آواز نکلتی ہے، جیسے کسی […]

سراج الحق:اقبال کا مردِ کوہستانی

سراج الحق:اقبال کا مردِ کوہستانی

سینیٹر سراج الحق نے اپنی کہانی اپنی زبانی بیان کی ہے۔ یہ دلچسپ داستان دردانگیز بھی ہے اور فکرانگیز بھی۔ ان کی داستان حیات پڑھتے ہوئے واضح طور پر محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے خودی، خودداری، خوئے دلنوازی، خوش خلقی، دلداری، فقیری میں شاہی اور شاہی میں فقیری اور راہبری و راہنمائی کا درس […]

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

ملک شام شہر حلب،جسے انگریزی والے الیپوکہتے ہیں، دنیا کے مسلسل آباد رہنے والے قدیم ترین شہروں میں سے ہے۔ جس کی تاریخ پانچ ہزار برس پرانی ہے۔ 190مربع کلو میٹر پر آبادحلب کی آبادی2005کی مردم شماری کے مطابق23لاکھ کے لگ بھگ تھی ۔ اگلی مردم شماری2015میں ہونا تھی کہ جنگ نے آلیا۔ بھلے وقتوں […]

نیکی کر دریا میں ڈال

نیکی کر دریا میں ڈال

مشتاق احمد قریشی پاکستان یقیناً اللہ کی بڑی نعمت ہے لیکن افسوس کہ ہم اہل پاکستان اس نعمت کی نہ اہمیت سمجھتے ہیں نہ اس کی قدر کرتے ہیں، شاید یہی وجہ ہے اللہ کے حکم کے مطابق جیسے ہمارے اعمال ہوں گے ویسے ہی ہم پر حکمران مسلط کیے جائیں گے اللہ تو ہمیں […]