counter easy hit

قائد اعظم جیسا ایک بھی قانون دان پیدا نہیں ہو سکا، جس نے اتنی بڑی مملکت کیلئے جدو جہد کی اور ایک دن بھی جیل نیں کاٹی، قاری فاروق

qari-farooq-ahmed-farooqi

qari-farooq-ahmed-farooqi

قائد اعظم جیسا ایک بھی قانون دان پیدا نہیں ہو سکا، جس نے اتنی بڑی مملکت کیلئے جدو جہد کی اور ایک دن بھی جیل نیں کاٹی، قاری فاروق

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محترم قائد جناب محمد علی جناح ؒ کو جتنا سلام عقیدت پیش کیا جائے کم ہے جنھوں نے قانون اور آئین کی عظمت کی انوکھی تصویر پیش کی ۔ اور بے مثال آئینی و قانونی جدوجہد کا نمونہ عمل پیش کیا مگر افسوس کہ ہمارے ملک میں کوئی بھی ایسا نہیں جو اس میراث کو سنبھال سکے۔ اربوں کے غبن اور مطلوب دہشتگرد حکمرانی کے منصب پر فائض ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website