counter easy hit

accident

لاہور: ٹرک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ،4زخمی

لاہور: ٹرک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ،4زخمی

لاہورکینال روڈ ڈاکٹراسپتال کے قریب ایک ٹرک انڈرپاس سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور4زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والے ٹرک کی چھت پر5 افراد سوار تھے۔ ٹرک جب کینال روڈ انڈر پاس سے گزرا تو انڈر پاس سے ٹکرا گیا، جس کے […]

حویلیاں ہسپتال اور ناپید سہولتیں

حویلیاں ہسپتال اور ناپید سہولتیں

تحریر : محمد جواد خان حویلیاں شہر جو کہ ضلع ہزارہ کی تاریخ میں ایک روشن ماضی کے ساتھ اپنا ثانی نہ رکھتے ہوئے ایک امتیازی حیثیت کا حامل ہے، اس شہر میں زندگی کے جن بنیادی مسائل سے عوام دوچار ہے ان میں صحت کا مسئلہ ایک سنگین نوعیت کا بنتا جا رہا ہے۔ […]

اتفاق

اتفاق

تحریر: شاہد شکیل ہماری روزمرہ زندگی میں اتفاق سے بہت کچھ رونما ہوتا ہے لیکن انسانی سوچ ،واقعات اور حالات کے پیش نظر اسے کئی دیگر الفاظ میں بھی بیان کیا جاتا ہے مثلاً اچانک ایکسیڈنٹ ہونے سے بچ جانا ،ندی میں نہاتے ہوئے پانی میں ڈوبنے سے بچ جانا،کسی معصوم بچے کا سیڑھیوں سے […]

باچاخان یونیورسٹی پر حملہ اور بھارت !

باچاخان یونیورسٹی پر حملہ اور بھارت !

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہماری بدقسمتی ہے کہ جب تک حادثہ رونما نہ ہو جائے ہم سنجیدہ نہیں ہوتے ۔آج پھر پاکستانی قوم کو ایک دردناک سانحہ دیکھنا پڑا ۔کاش ہماری حکومت بھارتی وزیر دفاع کے اس بیان کا نوٹس لیتی۔ کچھ ہی دن پہلے کہا تھا کہ ہم وہی درد محسوس کرئیں گئے […]

دس مہینے کی بچی

دس مہینے کی بچی

تحریر : نعیم الرحمان شائق بابا کی محفل میں سکوت مرگ چھایا ہوا تھا۔ وہ خود بھی خاموش تھے، ان کی مرید بھی چپ تھے۔ بابا کی محفلیں اکثر و بیشتر تبسم بانٹتی تھیں۔ جو بھی یہاں آتا، خوش وخرم ہو جاتا۔ مگر کبھی کبھار سکوت چھا جاتا ۔ خاموشی اس محفل کو ہر طرف […]

حادثے پر سیاست

حادثے پر سیاست

تحریر : شاہ بانو میر یہ بات ہے 2008 کی جب پیپلز پارٹی کی حکومت آچکی تھی – پیرس میں محترمہ فہمیدہ مرزا ایک بڑے سیاسی وفد کے ساتھ تشریف لائی تھیں – اس وقت میں وائس چئیرپرسن تھی پاک پریس کلب کی -لہٍذا سفارخانہ پاکستان نے ہمیں بھی مدعو کیا گیا تھا – محترمہ […]

سرِبریدہ

سرِبریدہ

تحریر: عفت صحن میں بہت سے لوگ جمع تھے ،بھانت بھانت کی آوازیں اور دبے لہجے میں سرگوشیاں سوگوار ماحول کو اور رنجیدگی کا پیرھن پہنا رہی تھیں ۔صحن کے درمیاں چارپائی پہ زوبی خاموش ابدی نیند سو رہی تھی ۔اس کی سوتیلی ماں اور بہن اس کی لاش کے سرہانے بین کر رہیں تھیں […]

سوال پر سوال سانحہ پشاور پر جواب ???

سوال پر سوال سانحہ پشاور پر جواب ???

تحریر: عاصم ایاز۔ پیرس یہ وقت شاید ان جیسے سوالات کے اٹھانے کا نہیں لیکن پس منظر کے لیے ان کا ذکر ضروری ہے قیام پاکستان سے لے کر آج تک ایک فارمولا مجرب ثابت ہوا ہے۔ حکمرانوں نے اس میں مہارت کی وہ اعلیٰ صلاحیت پائی ہے کہ اس کی تعریف کیے بغیر نہیں […]

بیلہ: کوئٹہ سے کراچی آنیوالی مسافر کوچ کو حادثہ 6 جاں بحق

بیلہ: کوئٹہ سے کراچی آنیوالی مسافر کوچ کو حادثہ 6 جاں بحق

بیلہ: بلوچستان کے علاقے بیلہ کے قریب مسافر کوچ اور ٹر ک میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور خواتین ،بچوں سمیت 15افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ آر سی ڈی شاہراہ پر بیلہ کےقریب ویل پٹ کے مقام پر پیش آیا ۔ کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ اور سامنے […]

پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ، پائلٹ مریم حادثے میں شہید

پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ، پائلٹ مریم حادثے میں شہید

اسلام آباد : پاک فضائیہ کا ایف 7 پی جی طیارہ کندیاں میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ مریم شہید ہو گئیں۔ شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن اور آج پاکستان کی بہادر پائلٹ بیٹی مریم شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئی۔ مریم کو پاکستان کی پہلی خاتون شہید پائلٹ […]

بولان میں جعفر ایکسپریس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی

بولان میں جعفر ایکسپریس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی

بولان (جیوڈیسک) بولان کے علاقے آب گم میں جعفر ایکسپریس کا انجن اور متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ، ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ سمیت 13 افراد جاں بحق ، سو سے زائد زخمی ، پچاس سے زائد زخمیوں کو مچھ کے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ نو مسافر بوگیوں پر مشتمل جعفر ایکسپریس اپنی […]

منی حادثہ اور سعودی حکومت

منی حادثہ اور سعودی حکومت

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ کچھ لوگ جو ان دنوں رنگ برنگی پوسٹیں بنا بنا کر سوشل میڈیا پر عوام الناس کی ”گمراہی کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں،ان دنوں لٹھ لے کر سعودی عرب کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ان کا مسئلہ انسانی جانوں سے بڑھ کر مذہب ہے۔۔۔سعودی عرب میں پیش آئے افسوسناک واقعے […]

منیٰ حادثے میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہوگئی

منیٰ حادثے میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہوگئی

ریاض : منیٰ حادثے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی جب کہ 60 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب میں پاکستانی سفیرمنظورالحق نے 40 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کردی جب کہ ان کا کہنا تھا کہ 63 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش […]

آو کمیشن کمیشن کھیلیں

آو کمیشن کمیشن کھیلیں

تحریر : ممتاز ملک ہمارے ہاں کا قومی رواج ہے کہ کوئی بھی حادثہ ہو جائے سانحہ ہو جائے کچھ بھی ہو جائے، حکومت کو جب عوام کے غیض و غضب سے بچنا ہو تا ہے تو وہ اس کے منہ پر کمیشن کی ٹیپ چپکا دیتی ہے . بلکل ویسے ہی جس طرح ڈاکو […]

دین کا مذاق بند کرو

دین کا مذاق بند کرو

تحریر: ممتاز ملک. پیرس ویسے تو پاکستان میں کوئی بھی معاملہ یا حادثہ ہو جائے اسے کسی دوسرے حادثے سے ری پلییییس کر دیا جاتایے. تاکہ عوام کا غم کم کیا جا سکے . بجلی کو روئیں گے تو گیس کا رونا ڈلوا دیا جایئے گا ، گیس پر تڑپیں گے تو پانی کا مسئلہ […]

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مانسہرہ : بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مانسہرہ میں بودڑی سے الائی آنے والی پک اپ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد اور امدادی ٹیموں […]

قلات کے علاقے منگوچر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

قلات کے علاقے منگوچر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

منگوجر: منگوچر میں تیر رفتار ٹرالر کی متعدد گاڑیوں سے ٹکرسے 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ قلات کے علاقے منگوچر میں خالق آباد کے قریب تیز رفتار ٹرالر بریک فیل ہونے کے باعث متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ […]

جنگلات کی کٹائی میں قابل تشویش اضافہ

جنگلات کی کٹائی میں قابل تشویش اضافہ

تحریر: کرن ناز جنگلات قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔ دنیا کے کل رقبے کا ایک چوتھائی جنگلات پر مشتمل ہے لیکن صنعتی ترقی کے باعث اس رقبے میں بتدریج کمی ہورہی ہے۔ چٹانی کوئلے کی دریافت سے قبل صنعتوں میں لکڑی کا کوئلہ استعمال کیا جاتا تھا، آج لکڑی تعمیراتی صنعت کیلئے اہم ترین خام […]

کراچی: شاہراہ فیصل پر تیز رفتار کار الٹنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: شاہراہ فیصل پر تیز رفتار کار الٹنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی : شاہراہ فیصل پر تیز رفتار کار الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار پانچ نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تیز رفتار کار الٹنے سے پہلے قریبی فٹ پاتھ سے ٹکرائی اور […]

ترنول کے قریب ٹریفک حادثے میں 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ترنول کے قریب ٹریفک حادثے میں 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد: ترنول کے قریب ٹریفک حادثے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کے مطابق ترنول پھاٹک کے قریب فتح جھنگ روڈ پر تیز رفتار مسافر کوسٹر مخالف سمت سے آتی وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تھانہ ترنول نے […]

گوجرانوالہ حادثہ : متاثرہ ٹرین کی بوگیاں اور انجن کو پانی سے نکال لیا گیا

گوجرانوالہ حادثہ : متاثرہ ٹرین کی بوگیاں اور انجن کو پانی سے نکال لیا گیا

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی چار بوگیاں نکال لی گئیں، انجن اور ایک اور بوگی کو بھی نکال لیا گیا ہے، ٹریک کی بحالی کا کام بھی جاری ہے۔ گوجرانوالہ کے ہیڈ چھناواں پل ٹرین حادثے کے چوتھے روز بھی ریلیف آپریشن جاری ہے، محکمہ ریلوے کی جانب سے […]

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، ڈرائیور نے اوور اسپیڈنگ کی، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، ڈرائیور نے اوور اسپیڈنگ کی، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

لاہور : گوجرانوالہ کے قریب ٹرین حادثے کی تحقیقات کرنیوالی پاک فوج اور ریلوے کے اعلیٰ حکام پر مشتمل جائینٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے دوسرے روز ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں بھی تحقیقات جاری رکھیں۔ جن کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ سانگلہ ہل، وزیر آباد ریلوے سیکشن کے ٹریک پر گزشتہ کئی برسوں سے […]

بارسلونا : ٹرین حادثہ میں فوجی نوجوانوں کی شہادتوں پر دلی دکھ ہوا۔ جوزفین کرسٹینا

بارسلونا : ٹرین حادثہ میں فوجی نوجوانوں کی شہادتوں پر دلی دکھ ہوا۔ جوزفین کرسٹینا

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکرجوزفین کرسٹینانے جامکے چٹھہ کے قریب ٹرین حادثہ میں شہادتوںپر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ شہداء کے اہلخانہ سے گہر ے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے […]

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، ریلوے حکام کی شواہد مٹانے کی کوشش

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، ریلوے حکام کی شواہد مٹانے کی کوشش

لاہور : مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا اس دوران اہم شواہد بھی اکٹھے کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم کی آمد سے قبل متاثرہ پٹری درست کرنے کی کوشش بھی کی گئی جس سے حادثے کے شواہد مٹ سکتے تھے۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات کے مطابق بھی حادثہ […]