counter easy hit

ایدھی کی وفات سے انسانیت کی خدمت کا ایک باب بند ہو گیا :سید ظریف شاہ

Syed Shah Zarif

Syed Shah Zarif

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبد الستار ایدھی کی وفات سے انسانیت کی خدمت کا ایک باب بند ہو گیا جس کی وجہ سے آج ہر شہری سوگوار ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ان کی سماجی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔