counter easy hit

حکمرانوں کے خلاف بھر پو ر تحر یک چلا ئیں گے :سید ظریف شاہ

Syed Shah Zarif

Syed Shah Zarif

پیرس(نمائندہ خصوصی)عید کے بعد اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ملکر حکمرانوں کے خلاف بھر پو ر تحر یک چلا ئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ رہنما پاکستا تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے کا ر کن غریب آدمی کی تقدیر بد لنے کے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں